ٹی 20 ورلڈکپ،جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش کاجمعرات کو میچ،ایک حیران کن بات
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش کاجمعرات کو میچ،ایک حیران کن بات

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Images by ICC گروپ 2 کی موجودہ پوزیشن۔بنگلہ دیش 2 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر۔بھارت 2 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر۔جنوبی افریقا اور زمبابوے کا میچ بارش کی  نذر ہوا تھا،اس لئے دونوں کا ایک ایک پوائنٹ۔ پاکستان اور نیدرلینڈز صفر پوائنٹس کے ساتھ آخری نمبر پر ہیں۔ آئی سی…

ٹی 20 ورلڈ کپ ،کل بڑا دن،3 میچز،6 ٹیمیں،موسم کہاں اثر انداز
| | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،کل بڑا دن،3 میچز،6 ٹیمیں،موسم کہاں اثر انداز

    کرک اگین سپیشل رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سلسلہ میں کل 27 اکتوبر بروز جمعرات 3 میچز کھیلے جائیں گے،ایسا پہلی بار ہوگا کہ ایک دن میں 3 میچز شیڈول ہونگے۔2 میچز سڈنی میں ہیں اور ایک میچ پرتھ میں کھیلا جائے گا۔موسم کی اہمیت ہوگی۔ آج میلبرن میں…

ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ ،انگلینڈ آئرلینڈ سے ہارگیا
| |

ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ ،انگلینڈ آئرلینڈ سے ہارگیا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم کو اپ سیٹ شکست،آئر لینڈ نے ہرادیا۔بارش نے کھیل روک دیا،ڈک ورتھ پر آئرش ٹیم 5 رنز سے جیت گئی۔کرک اگین کا تجزیہ سچ رہا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ کا ایک اور پردہ اترگیا۔ٹاپ آرڈر پھر ناکام ہوگئے۔آئرلینڈ جیسی ٹیم کے خلاف جیت کے لئے اسے خاصی محنت…

ٹریننگ سیشن میں قومی کرکٹرزبچوں کے ساتھ کھیلے،شاہین آئوٹ
| | | | | | |

ٹریننگ سیشن میں قومی کرکٹرزبچوں کے ساتھ کھیلے،شاہین آئوٹ

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج مسلسل دوسرے روز پرتھ میں ٹریننگ کی ہے،۔قومنی کھلاڑیوں نے پھرپور نیٹ سیشن میں حصہ لیا ہے۔اہم غیر حاضری فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کی تھی۔ان کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ مکمل فٹ نہیں ہیں۔ان کو اگلے ایک سے دو میچز میں نہیں کھلایا جائے…

سڈنی،بھارتی ٹیم تھنڈا کھانا دینے پر برہم،پریکٹس سے انکار،شکایت درج
| | | | | |

سڈنی،بھارتی ٹیم تھنڈا کھانا دینے پر برہم،پریکٹس سے انکار،شکایت درج

سڈنی ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کی  اب تک کی سب سے تگڑی ٹیم انڈیا  کا سڈنی میں پریکٹس سے انکار،ناقص کھانا دینے پر شکایت درج،کھلاڑی شدید ناراض ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا نے تو اسے بہت زیادہ اٹھادیا ہے۔ سڈنی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم میلبرن میں پاکستان…

ٹی 20 ورلڈکپ،انگلینڈ آئرلینڈ میچ کا ٹاس ہوگیا
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،انگلینڈ آئرلینڈ میچ کا ٹاس ہوگیا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ٓٓئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 میں آج بدھ کے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔انگلش کپتان جوس بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔اس طرح آئر ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔ ٹی 20 ورلڈکپ میں دونوں ٹیمیں اس سے قبل ایک بر 2010 میں…

آج پھر ایم سی جی میں میچ،شور نہ شرابہ،کیابڑا اپ سیٹ آسکتا
| | | | | | |

آج پھر ایم سی جی میں میچ،شور نہ شرابہ،کیابڑا اپ سیٹ آسکتا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم آج ایم سی جی میں اترے گی۔نہ کوئی شور ہے۔نہ کوئی جوش۔جیسا کہ 2 روز قبل تک تھا۔پاک،بھارت کرکٹ کا کیا مقابلہ۔ویسے بھی یہ ایونٹ جیسے  شروع ہوا،تب سے کچھ نہ کچھ تھرل کررہا ہے۔ویسٹ انڈیز اور سری  لنکا ہارے۔پھر ویسٹ انڈیز باہر ہوگیا۔سپر 12 شروع ہوا تو پاکستان…

اب کھلاڑیوں کی بولی استنبول میں،ٹی 20 ورلڈکپ گروپ 1 کی پوزیشن
| | | | | | | |

اب کھلاڑیوں کی بولی استنبول میں،ٹی 20 ورلڈکپ گروپ 1 کی پوزیشن

کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اگلی بار کے آئی پی ایل کی آکشن کے لئے پی سی بی بی سے بڑھ کر نیا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی نے تو آج ہی اعلان کیا ہے کہ کھلاڑیوں کی کیٹگریز کیا ہونگی۔کس کی تنزلی ہوئی ہے اور کون آنے والے ہے۔غیر ملکی پلیئرز کے…

ٹی 20 ورلڈ کپ ،دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کی پہلی جیت
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کی پہلی جیت

  پرتھ ،کرک اگین رپورٹ Twitter image آسٹریلیا کی پہلی جیت۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں اس نے سری لنکا کو ہرا کر فتح کا ٹریک دیکھ لیا ہے۔ پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں آئی لینڈرز 6 وکٹ پر 157 رنز بناسکے۔ کینگروز نے ہدف 17 ویں اوور میں 3 وکٹ…

ٹی20 ورلڈکپ،آج کے اہم میچ سے قبل آسٹریلیا کو جھٹکا،بڑا کھلاڑی باہر ہوسکتا
| | | | | |

ٹی20 ورلڈکپ،آج کے اہم میچ سے قبل آسٹریلیا کو جھٹکا،بڑا کھلاڑی باہر ہوسکتا

پرتھ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں بقاکی جنگ لڑرہی ہے،پہلے میچ میں شکست کے بعد آسٹریلیا کی ٹیم آج سری لنکا کے خلاف دوسرے میچ میں ایکشن میں ہوگی،۔مقابلہ سری لنکا سے ہونا ہے۔اس سے قبل اسے بڑا جھٹکا لگ گیا ہے۔ کئنگروز کو اپنے ایک کھلاڑی کی خدمات سے محروم…

آسٹریلیا میں نیا کرکٹ تہلکہ،کپتان کی برطرفی اور بال ٹیمپرنگ ،کوچ کی نوکری بھی گئی
| | | | | |

آسٹریلیا میں نیا کرکٹ تہلکہ،کپتان کی برطرفی اور بال ٹیمپرنگ ،کوچ کی نوکری بھی گئی

میلبرن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا میں نیا کرکٹ تہلکہ،کپتان کی برطرفی اور بال ٹیمپرنگ ،کوچ کی نوکری بھی گئی۔ یہ 2 مختلف خبریں ہیں ۔پہلے یہ کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں بد ترین پرفارمنس پر ویسٹ انڈین ہیڈ کوچ فل سمنز کا استعفیٰ آگیا ہے۔انہوں نے شکست کے بعد چند روز غوروفکر کیا اور عزت…

ٹی 20 ورلڈکپ میں آج ایک ہی مقابلہ،حیران کن میچ ٹائمنگ،بہت کچھ دائو پر
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ میں آج ایک ہی مقابلہ،حیران کن میچ ٹائمنگ،بہت کچھ دائو پر

پرتھ ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ میں آج ایک ہی مقابلہ،حیران کن میچ ٹائمنگ،بہت کچھ دائو پرآج صبح اٹھیں،دیکھیں  میچ صبح کے وقت شروع ہوا۔نہ دوپہر تو تو یہی سوچیں گے کہ ٹی 20 ورلڈکپ میں شاید آج کوئی میچ نہیں ،اس لئے کہ آسٹریلیا کے وقت کے مطابق اس کے بعد مشکل ہوجا…