ویسٹ انڈیز کاآج میچ،  ٹی 20 ورلڈکپ میں رہنے کا آخری موقع،دوسرا مقابلہ بھی تگڑا
| | | | | |

ویسٹ انڈیز کاآج میچ، ٹی 20 ورلڈکپ میں رہنے کا آخری موقع،دوسرا مقابلہ بھی تگڑا

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ ہوبارٹ کے اوول  گرائونڈ میں آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2022 کے اپنے دوسرے میچ میں جب سکاٹ لینڈ کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہو گا تو ویسٹ انڈیز کے خلاف  شاندار جیت کا تجربہ ساتھ ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا ساتواں میچ گروپ بی میں  اسکاٹ لینڈ اورآئرلینڈ کےدرمیان ہے۔یہ سپر 12 میں…

ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچز،آج مزید 4 ٹیمیں ایکشن میں،2 ٹیموں کا سکون
| | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچز،آج مزید 4 ٹیمیں ایکشن میں،2 ٹیموں کا سکون

برسبین،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں 4 ٹیمیں اور بھی آج وارم اپ میچ کھیل رہی ہیں ،لیکن 2 ٹیمیں ایسی ہیں کہ ان کو اب وارم اپ کی شاید ضرورت نہیں رہی ہے۔ان کے لئے مکمل آرام ہی آرام ہے،اس لئے بھی کہ اب ورلڈ ٹی 20 کا سپر مرحلہ…

پی سی بی کا باضابطہ رد عمل سے انکار،اجلاس کی اندرونی کہانی بھارتی میڈیا پر
| | | | |

پی سی بی کا باضابطہ رد عمل سے انکار،اجلاس کی اندرونی کہانی بھارتی میڈیا پر

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ کھچڑی پکادی گئی ہے۔پی سی بی کی اندرونی کہانی بھارتی میڈیا پر تفصیل سے شائع ہوئی ہے۔بھارتی نیوز ایجنسی پی ٹی آئی نے  خبر بریک کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے ماہ میلبورن مین شیڈول آئی سی سی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ایشیبن کرکٹ کونسل اجلاس کی درخواست کرے…

پاک بھارت کرکٹ سیاست،گھبرانے کی ضرورت نہیں،بیانیہ پارلگے گا
| | | | | |

پاک بھارت کرکٹ سیاست،گھبرانے کی ضرورت نہیں،بیانیہ پارلگے گا

عمران عثمانی کا تجزیہ پی سی بی کا ردعمل کوئی نہیں ہوگا۔بات نئی ہے۔معاملہ پرانا ہے لیکن وقت بہت باقی ہے۔بھارتی بورڈ سیکرٹری جے شاہ کی جانب سے اگلے سال ایشیا کپ کے لئے پاکستان اپنی ٹیم نہ بھیجنے کا اعلان غیر ضروری تھا۔ادھر پاکستان ہے کہ جیسے طوفان ہو،غیر منطقی نیوز اپنے عروج پر…

شاہد آفریدی کا بھارتی بورڈ کے بیان پر سخت رد عمل،کیا قرار دیا
| | | | | |

شاہد آفریدی کا بھارتی بورڈ کے بیان پر سخت رد عمل،کیا قرار دیا

  کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی  بھارتی بورڈ سیکرٹری پر برس پڑے،نا اہل یا کم تجربہ کار کرکٹ ایس منسٹیٹر قرار دے دیا ہے۔   شاہد آفریدی نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ جب گزشتہ 12 مہینوں میں دونوں فریقوں کے درمیان بہترین…

بھارتی بورڈ کا نیا صدرآگیا،کئی فیصلے،پی سی بی کی آپشنز
| | | | |

بھارتی بورڈ کا نیا صدرآگیا،کئی فیصلے،پی سی بی کی آپشنز

  لاہور،دبئی،برسبین ،کرک اگین رپورٹ   بھارتی کرکٹ بورڈ کا نیا صدر آگیا،راجر بنی نے چارج سنبھال لیا ہے ۔ساروگنگولی ماضی بن گئے ہیں۔ منگل کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ممبئی کی سالانہ جنرل کونسل میٹنگ اور اس کے بعد آفس چارج لیتے ہوئے راجر بنی نے چند اعلانات کئے ہیں۔ پہلا یہ کہ ہمیں…

ٹی 20 ورلڈکپ میں سری لنکا کی واپسی،بڑی جیت،جنگ اب نیٹ  رن ریٹ پر ہوگی
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ میں سری لنکا کی واپسی،بڑی جیت،جنگ اب نیٹ رن ریٹ پر ہوگی

    جیولنگ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں سری لنکا کی واپسی،گروپ اے میں کمزور حریف متحدہ عرب  امارات کو  79 رنز کے بھاری مارجن سے ہراکر ایونٹ کی پہلی جیت رقم کی۔نمیبیا سے شکست کے بعدفتح ضروری تھی۔اس جیت کے ساتھ ہی گروپ اے میں معاملہ اب نیٹ رن ریٹ…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ،سری لنکا ٹاس ہارگیا،پہلے بیٹنگ
| | | | |

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ،سری لنکا ٹاس ہارگیا،پہلے بیٹنگ

جیولنگ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں گروپ اے کا اہم ترین معرکہ شروع ہونے والا ہے۔سری لنکا ٹیم متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس ہارگئی ہے۔یوں اسے اب پہلے بیٹنگ کرنی پڑے گی۔ جیولنگ  کی پچ بظاہر بیٹنگ کے لئے مشکل ہے،یہاں زیادہ اسکور کرنا ایشین چیمپئن کے…

سری لنکا کو ہرانے والا نمیبیا اچانک نیدر لینڈزسے ہارگیا،کرک اگین  پیش گوئی سچ
| | | | |

سری لنکا کو ہرانے والا نمیبیا اچانک نیدر لینڈزسے ہارگیا،کرک اگین پیش گوئی سچ

جیولنگ،کرک اگین  رپورٹ سری لنکا کو ہرانے والا نمیبیا اچانک نیدر لینڈزسے ہارگیا،کرک اگین پیش گوئی سچ۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پہلے مرحہ میں نیا ٹوئسٹ۔کل تک گروپ اے میں سری لنکا کو شکست دے کر راج کرنے والی نمیبیا ٹیم کو نیدرز لینڈز سے شکست ہوگئی۔اس کے ساتھ ہی صورتحال نہایت…

نمیبیا نیدرزلینڈز کے خلاف کہیں کم 121 اسکور تک محدود
| | | |

نمیبیا نیدرزلینڈز کے خلاف کہیں کم 121 اسکور تک محدود

جیولنگ،کرک اگین رپورٹ نمیبیا کرکٹ ٹیم پہلے مرحلہ میں نیدرلینڈز کے خلاف وہ کچھ نہ کرسکی جو اس نے سری لنکا کے خلاف ہاف میچ میں کرلیا تھا۔ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پہلے مرحلہ کے گروپ اے کے افتتاحی میچ میں آئی لینڈرزکے خلاف 163 اسکور کرنے والی اس مچ کی فاتح نمیبین ٹیم آج…

پاکستانی کپتان کو گفٹ دینے والے سنیل گاواسکر نے ورلڈ ٹی 20 چیمپئن کا بتادیا
| | | | | | | |

پاکستانی کپتان کو گفٹ دینے والے سنیل گاواسکر نے ورلڈ ٹی 20 چیمپئن کا بتادیا

برسبین،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا چیمپئن کون ہوگا،یہ ہےوہ سوال جس کے جواب کے لئے دنیا کی ٹاپ ٹیمیں آسٹریلیا کے میدانوں میں اترچکی ہیں،فیصلہ تو 13 نومبر کو ہوگالیکن اس سے قبل اندازے اور تبصرے جاری ہیں۔ایسے میں جب ممتاز نام اپنی رائے دیں  گے تو کرکٹ فینز ضرور…

برسبین میں پاکستان ٹیم کا ٹریننگ سیشن،کسی کو استثنیٰ نہ ملا
| | | | | | | |

برسبین میں پاکستان ٹیم کا ٹریننگ سیشن،کسی کو استثنیٰ نہ ملا

برسبین،کرک اگین رپورٹ قومی اسکواڈ کا گابا برسبین میں ٹریننگ سیشن  جاری ہے۔اسکواڈ نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں شرکت کی ہے،کسی کو بھی استثنیٰ نہ ملا۔پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ کل افغانستان کے خلاف کھیلے گا۔ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ…