| | | | | |

شاہد آفریدی کا بھارتی بورڈ کے بیان پر سخت رد عمل،کیا قرار دیا

 

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی  بھارتی بورڈ سیکرٹری پر برس پڑے،نا اہل یا کم تجربہ کار کرکٹ ایس منسٹیٹر قرار دے دیا ہے۔

 

شاہد آفریدی نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ

جب گزشتہ 12 مہینوں میں دونوں فریقوں کے درمیان بہترین دوستی قائم ہو چکی ہے جس نے 2 ممالک میں اچھا احساس پیدا کیا ہے تو بی سی سی آئی سیکرٹری نے ایسا بیان کیوں دیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کی صبح نکل چکی۔میچز جاری ہیں۔پاک،بھارت میچ کے موقع پر یہ بیان کیوں دیا گیا۔ یہ بیان ہندوستان میں کرکٹ انتظامیہ کے تجربے کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

بھارتی بورڈ کا نیا صدرآگیا،کئی فیصلے،پی سی بی کی آپشنز

آج ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی بورڈ سیکرٹری جے شاہ نے اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے اور ایشیا کپ 2023نیوٹرل وینیو پر کروانے کی بات کی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *