آئی پی ایل کا مہنگا ترین پلیئر اچانک ہرقسم کی کرکٹ سے ریٹائر
| | | | |

آئی پی ایل کا مہنگا ترین پلیئر اچانک ہرقسم کی کرکٹ سے ریٹائر

ڈربن،کرک اگین کرس مورس ریٹائر ہوگئے۔آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی کی ریٹائرمنٹ نے سب کو چونکا دیا ہے۔ پاکستان میں 42 سال کی عمر کے پلیئرز ڈومیسٹک تو کیا انٹرنیشنل کرکٹ نہیں چھوڑتے۔جنوبی افریقا کے کرس مورس نے 34 سال کی عمر میں سب کچھ چھوڑ دیا۔وہ گزشتہ سال کی آئی پی…

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کی بساط 3 دن میں لپیٹ دی،حساب چکتا،ٹیسٹ سیریز ڈرا
| | | | |

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کی بساط 3 دن میں لپیٹ دی،حساب چکتا،ٹیسٹ سیریز ڈرا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین  رپورٹ Twitter Image نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کی بساط 3 دن میں لپیٹ دی،حساب چکتا،ٹیسٹ سیریز ڈرا۔کیویز نے  ٹائیگرز کو مسلسل دوسرے اور میچ کے تیسرے روز دوسری بار گراکر کرائسٹ چرچ ٹیسٹ جیت لیا ہے،2میچزکی سیریز بھی 1-1 سے برابری پر ختم کردی ہے۔یہ نیوزی لینڈ کی آئی سی سی…

میلبورن سٹارز نہیں،حارث رئوف بمقابلہ پرتھ سکارچر ہی ہوگیا،وکٹ کا  منفرد جشن
| | | | | | |

میلبورن سٹارز نہیں،حارث رئوف بمقابلہ پرتھ سکارچر ہی ہوگیا،وکٹ کا منفرد جشن

کرک اگین رپورٹ حارچ رئوف نے وکٹ لیتے ہی کورونا سے حفاظتی انتظامات کی ایسی اداکاری کی کہ ساتھ کھلاڑی کھلکھلا اٹھے،کمنٹیٹر ہنس پڑے،شائقین محظوظ ہوئے۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کا میچ  پرتھ سکارچرز اور میلبورن سٹارز کا نہیں رہا،ایسا لگا کہ جیسے حارث رئوف بمقابلہ پرتھ سکارچرز ہو،اس لئے کہ پاکستانی پیسر…

رمیز راجہ سالانہ 4 ملکی ٹی 20کپ کا منصوبہ لےآئے،بھارت بھی شامل،اہم پوائنٹس
| | | | | | |

رمیز راجہ سالانہ 4 ملکی ٹی 20کپ کا منصوبہ لےآئے،بھارت بھی شامل،اہم پوائنٹس

کرک اگین رپورٹ file photo پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے سالانہ 3 یا 4 ملکی ٹی 20 کپ کے لئے کرکٹ آسٹریلیا سے رابطہ کرلیا ہے،اس کے لئے انہوں ن ے ممکنہ نام بھی تجویز کردیئے ہیں،اس میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کی شرکت کی ضرورت پر بات کی گئی ہے۔…

انضمام،لارا جیسے پلیئرز کی لانچنگ کرنے والا انڈر 19 ورلڈکپ کون کب جیتا،مکمل جائزہ
| | | | | | | | | | | | | |

انضمام،لارا جیسے پلیئرز کی لانچنگ کرنے والا انڈر 19 ورلڈکپ کون کب جیتا،مکمل جائزہ

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ یہ 1988 کی بات ہے جب یوتھ ورلڈ کپ کے نام سے آسٹریلیا میں ایک ایونٹ ہوا۔ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک کی تعداد اس وقت 7 تھی،ان کے ساتھ ایک ایسوسی ایٹ ٹیم بھی شامل ہوگی۔رائونڈ رابن لیگ کی بنیاد پر یہ ایونٹ کھیلا گیا۔پاکستانی ٹیم میں جہاں اور کھلاڑی موجود…

انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز کے نتائج
| | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز کے نتائج

پروویڈینس،کرک اگین رپورٹ File Photo آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے۔پیر کو کھیلے گئے ایک میچ میں سری لنکن ٹیم نے آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلہ میں شکست دے دی۔خراب موسم کے باعث میچ کو 43 اوورز فی اننگ تک محدود کیا گیا۔سری لنکا نے پہلے کھیل کر7…

کورونا کیسز مثبت،ون ڈے انٹرنیشنل میچ منسوخ
| | |

کورونا کیسز مثبت،ون ڈے انٹرنیشنل میچ منسوخ

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ File Photo اب 2022 میں کووڈ ویکسینیشن کے باوجود انٹر نیشنل کرکٹ منسوخ ہورہے ہیں،اس لئے ہر حال میںا حتیاط کی ضرورت ہے،کہیں بھی،کوئی بھی ایونٹ یا سیریز خطروں سے خالی نہیں ہے۔تازہ ترین مثال ایک اور ون ڈے انٹرنیشنل م،یچ کی منسوخی کی ہے۔ ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے درمیان منگل…

دنیا بھر کے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر،پی ایس ایل 7 کے دھماکے دار فیصلے
| | | | | |

دنیا بھر کے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر،پی ایس ایل 7 کے دھماکے دار فیصلے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیر کے اجلاس کے حوالہ سے کچھ خبریں منظر عام پر آگئی ہیں۔کچھ کی تفصیلات آنے کو ہیں۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی صدارت میں گزشتہ 96 گھنٹوں سے مختلف مقامات پر اجلاس جاری ہیں۔پی ایس ایل کے پروگرام کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ پاکستان کے…

سری لنکا میں ایک روزہ سیریز،زمبابوے کے  بھارتی ہیڈکوچ کووڈ میں پکڑے گئے
| | | |

سری لنکا میں ایک روزہ سیریز،زمبابوے کے بھارتی ہیڈکوچ کووڈ میں پکڑے گئے

کرک اگین رپورٹ زمبابوے کرکٹ ٹیم سری لنکا اترچکی ہے۔ایک روزہ سیریز 16 جنوری سے شروع ہونی ہے لیکن ایک بات ایسی ہوگئی ہے کہ اسے بنا ہیڈ کوچ کے کھیلنا ہوگا۔زمبابوے کے ہیڈ کوچ لال چند راجپوت کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،اس کے لئے وہ 2 میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔سری لنکا پہنچنے…

دہرے معیار پر شاہد آفردی کا کرکٹ جنوبی افریقا کو جواب،بھارتی رویہ کا راز بھی بتادیا
| | | | | | | |

دہرے معیار پر شاہد آفردی کا کرکٹ جنوبی افریقا کو جواب،بھارتی رویہ کا راز بھی بتادیا

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے جنوبی افریقا کے دہرے معیار پر کچھ بات کی ہے لیکن ساتھ میں حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کچھ کڑوی باتیں بھی کی ہیں،جنوبی افریقا نے آئی پی ایل کے لئے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ شیڈول کی پروا نہیں کی تھی لیکن…

حارث رئوف بگ بیش ہسٹری کے دوسرے کامیاب بائولر کیسے بنے
| | | | | | |

حارث رئوف بگ بیش ہسٹری کے دوسرے کامیاب بائولر کیسے بنے

  سڈنی،کرک اگین حارث رئوف کا بگ بیش لیگ میں نیا اعزاز۔لیگ ہسٹری کے دوسرے خطرناک اور کامیاب ترین گیند باز بن گئے۔ ٹی 20 ایک بائولر کے لئے نار سے بچنے کا نام ہے۔مار دھاڑ والے ایکشن میں جو بچا رہے ۔اس کی قیمت ہے۔اسی لئے کہا جاتا ہے کہ ڈیٹھ اوورز کا چیمپئن…

کیپ ٹائون ٹیسٹ کل سے،ویرات کوہلی پھٹ پڑے
| | | | |

کیپ ٹائون ٹیسٹ کل سے،ویرات کوہلی پھٹ پڑے

  کیپ ٹائون۔ کرک اگین رپورٹ ایک اور بڑی جنگ کا وقت آن پہنچا۔بھارت اور جنوبی افریقا کا فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کل منگل 11 جنوری سے شروع ہورہا ہے۔کیپ ٹائون کے ٹیسٹ میچ کی اہم بات یہ ہوگی کہ وہ کبھی یہاں جیت نہ سکے۔5 میچز میں سے میں شکستیں اور ڈرا ہیں۔ پھر…