بھارت انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل میں داخل،افغانستان آئوٹ
| | | | | |

بھارت انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل میں داخل،افغانستان آئوٹ

  دبئی۔کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم کو انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگانا پڑا۔دبئی میں گروپ اے کے ڈو آر ڈائی میچ میں نو آموز ٹیم افغانستان نے ناکوں چنے چبواڈالے۔آخر میں بھارت نے سخت مقابلے کے بعد میچ 4 وکٹ سے…

انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان آخری میچ بھی جیت گیا،
| | | |

انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان آخری میچ بھی جیت گیا،

  دبئی ۔کرک اگین Twitter Image بھارت کو شکست دینے والی پاکستان انڈر 19 ٹیم کو متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ میں جان کے لالے پڑے رہے۔دبئی میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ میچ میں گرین کیپس دونوں اننگز میں خاصی دبائو کا شکار رہی۔میچ بھی سخت رہا۔ لٹل اسٹارز نے ٹاس جیت کر…

بھارت،جنوبی افریقا ٹیسٹ میں بھی کورونا مثبت،میچ میں تاخیر،انڈر 19 ایشیا کپ میچز،بی پی ایل میں پی ایس ایل کے پلیئرز
| | | | | | | | | | |

بھارت،جنوبی افریقا ٹیسٹ میں بھی کورونا مثبت،میچ میں تاخیر،انڈر 19 ایشیا کپ میچز،بی پی ایل میں پی ایس ایل کے پلیئرز

کرک اگین اسپیشل ڈیسک بھارت اور جنوبی افریقا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا دوسرا روز بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔سنچورین میں ہونے والی بارش کے باعث  تاحال میچ کا آغاز نہیں ہوسکا ہے۔ادھر جنوبی افریقا ٹیم میں شامل ایک کھلاڑی کوروناکی علامات کی وجہ سے سائیڈ لائن کردیا گیا ہے۔ڈونی اولیور کو سنچورین کے…

محمد یوسف کا ورلڈ ریکارڈ،انگلینڈ کے اپنے ہی کھلاڑی جوئے روٹ کے دشمن،مشکلات کھڑی کردیں
| | | | | | | |

محمد یوسف کا ورلڈ ریکارڈ،انگلینڈ کے اپنے ہی کھلاڑی جوئے روٹ کے دشمن،مشکلات کھڑی کردیں

میلبورن،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف کا 15 سالہ پرانا کلینڈر ایئر کا ورلڈ ریکارڈ انگلش کپتان جوئے روٹ کی پہنچ  سے دور ہونے لگا ہے۔انگلینڈ کے اپنے کھلاڑی ہی اس کے دشمن  ہونے لگے ہیں۔بائولرز نے تو آئیڈیل حالات بنادیئے تھے لیکن بیٹر نے جوئے روٹ کے لئے حالات…

اوپنر عابد علی نے 2 سٹنٹ کے بعد ورزش شروع کردی
| | | |

اوپنر عابد علی نے 2 سٹنٹ کے بعد ورزش شروع کردی

کراچی،کرک اگین رپورٹ اوپنر عابد علی نے 2 سٹنٹ کے بعد ورزش شروع کردی۔پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر عابد علی نے ہلکی ورزش شروع کردی ہے،دل کی تکلیف میں 2 اسسٹنٹ ڈلوانے والے عابد علی چند روز قبل ہی ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے تھے،ان کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں جاری تھیں لیکن پی سی بی…

کووڈ مثبت کیسز سے انگلینڈ چارج،آسٹریلیا کو 267 پر ڈھیر کردیا
| | | | |

کووڈ مثبت کیسز سے انگلینڈ چارج،آسٹریلیا کو 267 پر ڈھیر کردیا

میلبورن،کرک اگین رپورٹ کووڈ مثبت کیسز سے انگلینڈ چارج،آسٹریلیا کو 267 پر ڈھیر کردیا۔ایشز کرکٹ سیریز میں پہلی بار انگلش ٹیم میں کرنٹ آگیا ہے،میلبورن میں جاری سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کی دوسری صبح اپنے کیمپ میں 4 کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود بھی انگلش ٹیم  پلٹ کرکھڑی ہوئی ہے،اس نے میزبان آسٹریلیا کی…

میلبورن ٹیسٹ،انگلش ٹیم پر کووڈ کا حملہ،4 مثبت کیسز،سیریز پر خطرات  کے بادل
| | | | |

میلبورن ٹیسٹ،انگلش ٹیم پر کووڈ کا حملہ،4 مثبت کیسز،سیریز پر خطرات کے بادل

میلبورن،کرک اگین رپورٹ باکسنگ ڈے ٹیسٹ بری طرح متاثر ہوتا بال بال بچا۔ساتھ ہی اس پر التوا کے سائے منڈلانے لگے ہیں،یہی نہیں ایشز سیریز کے متاثر ہونے اور انگلینڈ کا دورہ آسٹریلیا ختم ہونے کے امکانات بھی بڑھ رہے ہیں،کووڈ کے نئے حملے نے انگلش کیمپ کو ہلا کر رکھ دیا ہے،4 مثبٹ کیسز…

انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان کا آخری میچ آگیا،فتح کا مطلب کیا،ناکامی سے کیا ہوگا
| | | | | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان کا آخری میچ آگیا،فتح کا مطلب کیا،ناکامی سے کیا ہوگا

دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ایشیا کپ کے سمی فائنل میں جگہ بنانے،خاص کر روایتی حریف بھارت کو ہرانے کے بعد پاکستان کا اگلامیچ چند گھنٹوں بعد پیر 27 دسمبر کو ہوگا۔یہ میچ دبئی میں میزبان ملک متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلا جائے گا۔گروپ اے میں دونوں ٹیموں کا یہ آخری میچ ہے۔پاکستان 2…

انڈر 19 ایشیا کپ،3 ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل،بھارت لٹک گیا،افغانستان سے ڈو آر ڈائی
| | | | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ،3 ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل،بھارت لٹک گیا،افغانستان سے ڈو آر ڈائی

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ انڈر 19 ٹورنامنٹ میں ایک اور ٹیم کے سیمی فائنل کا فیصلہ ہوگیا۔اتوار کو سری لنکا نے بھی فائنل فور کی ٹکٹ کٹوالی ہے۔اس نے نیپال ٹیم کو 60 رنز سے شکست دے دی ہے۔گروپ میں اس کی دوسرے میچ میں یہ دوسری کامیابی ہے۔اس طرح 2 فتوحات کے باوجود…

ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کا بیان آگیا
| | | | |

ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کا بیان آگیا

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter ایک خوفناک اور خطرناک الزام کا سامنا کرنے والے یاسر شاہ سامنے آگئے۔گزشتہ کئی روز سے ان کی تلاش جاری تھی،ان کے فینز بھی ان کا جواب چہ رہے تھے۔پی سی بی نے بھی یہ کہا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹر خاموش ہیں،کوئی موقف نہیں دیا۔اتوار کو پاکستان کرکٹ…

کوہلی کا شکار کرکے بھی پروٹیز شکست خوردہ،پہلا دن بھارت کے نام
| | | | |

کوہلی کا شکار کرکے بھی پروٹیز شکست خوردہ،پہلا دن بھارت کے نام

  سنچورین۔کرک اگین رپورٹ بھارت نے ماضی کے برعکس دورہ جنوبی افریقہ کا آغاز پر اعتماد انداز میں کیا ہے۔پروٹیز کے اب تک کے ناقابل تسخیر قلعہ میں اس کا ہولڈ رہا ہے۔باکسنگ سے ٹیسٹ کے پہلے روز مہمان ٹیم نے پروٹیز پلیئرز کو تھکا مارا۔دن بھر کے 90 اوورز کے کھیل کے بعد اس…

کوہلی پھر سنچری کے بغیر آئوٹ٫پی ایس ایل کھیلنے سے کس کا انکار،شاداب کیوں باہر
| | | | | | | | | |

کوہلی پھر سنچری کے بغیر آئوٹ٫پی ایس ایل کھیلنے سے کس کا انکار،شاداب کیوں باہر

  سنچورین٫کابل٫سڈنی ۔کرک اگین ویرات کوہلی کے لئے ایک اور سال بنا سنچری کے تمام ہونے کو ہے۔سنچورین میں جاری پہلے ،سال کے آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں سیٹ ہوجانےکےبعد بھی وہ چلے گئے۔ان کی مایوسی قابل دید تھی۔ بھارتی اننگ پر کوئی دباؤ نہ تھا۔بھارتی کپتان 35 پر سیٹ تھے۔مجموعہ 2 وکٹ پر…