ڈرامائی غیر حاضری کے بعد پاکستان،ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ظہور،پریکٹس
کراچی کرک اگین رپورٹ آخرکار پی سی بی نے پریکٹس ڈرامہ ختم کردیا۔کمال بات یہ تھی کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلے دونوں اسکواڈز کی ٹریننگ کے لئے جمعہ کا دن کہا،اچانک وہ ملتوی ہوگئی۔پی سی بی نے ہفتہ کو شروع کرنے کا کہا،اس پر قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ہفتہ شام تک جب ٹیمیں اسٹیڈیم نہیں…