کوہلی کو پاکستان سے شکست کیسے لے ڈوبی،نئے کپتان روہت شرما نے بتادیا
| | | | | |

کوہلی کو پاکستان سے شکست کیسے لے ڈوبی،نئے کپتان روہت شرما نے بتادیا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ یہ بات اتنی آسانی سے مانی نہیں جاسکتی تھی لیکن ویرات کوہلی کی کپتانی کی تبدیلی نے بین السطور میں اعتراف کروادیا ہے کہ بی سی سی آئی اور بھارتی کرکٹ پاکستان کے خلاف آئی سی سی ایونٹس کی 2 اہم شکستیں فراموش نہیں کرپائے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ آج کے موجودہ…

کوہلی کی کپتانی کیوں گئی،بھارتی بورڈ سربراہ نے راز کھول دیا
| | |

کوہلی کی کپتانی کیوں گئی،بھارتی بورڈ سربراہ نے راز کھول دیا

  ممبئی،کرک اگین   بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی نے ویرات کوہلی کو کپتانی سے ہٹانے کا راز کھول دیا. ساتھ ہی اپنی رائے بھی دے دی.ایک بات اور بھی کردی. گنگولی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی بورڈ نے کوہلی کو درخواست کی تھی کہ وہ ٹی 20 کی کپتانی نہ چھوڑیں…

سٹوکس کی 14 نوبالز.وقار عمرے پر،کراچی  میں آمد
| | | | | | |

سٹوکس کی 14 نوبالز.وقار عمرے پر،کراچی میں آمد

  کرک اگین رپورٹ وقار یونس ان دنوں اپنی اہلیہ کے ہمراہ سعودی عرب ہیں اور عمرہ کی ادائیگی میں مصروف ہیں. سوشل میڈیا پر انہوں نے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے اسے بڑا اعزاز قرار دیا ہے. ادھر برسبین میں ایشز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کا سب کچھ پھول گیا ہے. آسٹریلیا…

سیاسی معاملات کے بعد افغانستان کی ہوم کرکٹ بھی قطر منتقل،پہلی سیریز کا اعلان
| | | | | |

سیاسی معاملات کے بعد افغانستان کی ہوم کرکٹ بھی قطر منتقل،پہلی سیریز کا اعلان

کابل،دوحاِکرک اگین رپورٹ افغانستان کرکٹ ٹیم کی ہوم سیریز بھارت گئی اور نہ ہی متحدہ عرب امارات۔اس کی ہوم سیریز پہلے بھارت میں ہوا کرتی تھی اور دوسرا آپشن متحدہ عرب امارات ہوتا تھا ۔ملک میں حکومت کی تبدیلی کے بعد اب اس کی ہوم سیریز تیسرے ملک میں چلی گئی ہے۔ ٹی 20 کے…

کوہلی اور بھارتی بورڈ کی اندرونی چپقلش کی کہانی،جنوبی افریقا دورے سے انکار کا امکان
| |

کوہلی اور بھارتی بورڈ کی اندرونی چپقلش کی کہانی،جنوبی افریقا دورے سے انکار کا امکان

ممبئی،کرک اگین رپورٹ File Photo بھارت کے ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی اور بورڈ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرنے لگے ہیں۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ویرات کوہلی کو 48 گھنٹے قبل کہا گیا تھا کہ وہ ایک روزہ قیادت سے خود ہی مستعفی ہوجائیں لیکن کوہلی نے ایسا نہیں کیا۔بی سی سی آئی…

ٹی 20 کے بعد ویرات کوہلی ون ڈے کپتانی سے جبری ہٹادیئے گئے،ٹیسٹ کے لئے بھی الارم
| | |

ٹی 20 کے بعد ویرات کوہلی ون ڈے کپتانی سے جبری ہٹادیئے گئے،ٹیسٹ کے لئے بھی الارم

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کے پائوں سے مزید زمین سرکنے لگی۔ٹی 20 کے بعد ایک روزہ کرکٹ کی قیادت بھی ہاتھ سے چلی گئی ہے۔اس طرح کوہلی اب محض ٹیسٹ ٹیم کے ہی کپتان باقی رہے ہیں،یہی نہیں بلکہ ان سے مستقبل قریب میں ٹیسٹ ٹیم کی قیادت بھی لینے کی وسل بجادی گئی…

ہاکستان پهنسا میچ کیسے جیتا،ساجد اور عابد نے بتادیا
| | | | | |

ہاکستان پهنسا میچ کیسے جیتا،ساجد اور عابد نے بتادیا

  ڈهاکا،کرک اگین ساجد خان نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم نے کہا تها کہ صرف پازیٹو کرکٹ کھیلنی ہے .بارش کی وجہ سے کھیل ضائع ہوا لیکن ہمیں صرف جیت کے لیے جانے کی ہدایت تھی.خوشی ہے کہ میری پرفارمنس سے پاکستان ٹیم کو جیت ملی .خوشی ہے کہ پاکستان جیتا ، میرے…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ،پاکستان کی پوزیشن مستحکم،طریقہ جان لیجئے
| | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ،پاکستان کی پوزیشن مستحکم،طریقہ جان لیجئے

  دبئی،ڈهاکا،کرک اگین پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کی ٹاپ پوزیشن پر پنجے گاڑھنے لگا ہے. بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ بھی جیت کر قیمتی 12 پوائنٹس اپنے نام کئے ہیں .میچ ختم ہوتے ہی آئی سی سی نے ٹیبل پوزیشن جاری کردی ہے. نئی ٹیبل کے مطابق سری لنکا بدستور پہلے…

اعصاب شکن اور سنسنی خیز مقابلہ میں پاکستان ڈھاکا ٹیسٹ بھی جیت گیا
| | | | | | |

اعصاب شکن اور سنسنی خیز مقابلہ میں پاکستان ڈھاکا ٹیسٹ بھی جیت گیا

  ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے ڈھاکا میں تاریخ رقم کردی،آخری روز 13 وکٹیں اڑانے والی پہلی ٹیم بنی،اسپنر ساجد خان پاکستان کے پہلے ایسے آف اسپنر بنے جنہوں نے 12 وکٹیں لیں۔ساجد خان پلیئر آف دی میچ اور عابد علی پلیئر آف دی سیریز قرار پائے ہیں۔ پاکستان نے آخرکار بنگلہ دیش کے خلاف…

پاکستانی ٹیم کے ساتھ لنچ کس نے کیا،ڈھاکا ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ
| | | | | | |

پاکستانی ٹیم کے ساتھ لنچ کس نے کیا،ڈھاکا ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ

  ڈھاکا ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے لنچ کے دوران صرف خود ہی لنچ نہیں کیا بلکہ اپنے ساتھ بلی کو بھی لنچ کروادیا. پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو کے مطابق اوپنر عابد علی نے پہلے بلی کا خیال کیا .پھر خود لنچ کیا.عابد علی نے پلیٹ میں چاول ڈالے…

ڈھاکا میں مصروف قومی کرکٹرز کل کراچی میں بائیو سیکیور ببل جوائن کریں گے
| | | | | |

ڈھاکا میں مصروف قومی کرکٹرز کل کراچی میں بائیو سیکیور ببل جوائن کریں گے

ڈھاکا،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم آج بنگلہ دیش میں مصروف ہے اور کل شام اس کے کئی کھلاڑی کراچی میں بائیو سیکیور ببل کو جوائن کریں گے،جہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کی تیاری جاری ہے۔ قومی اسکواڈ جمعرات کو ڈھاکہ سے وطن واپس روانہ ہوگا۔اسکواڈ کل صبح 10 بجے ڈھاکہ سے بذریعہ دبئی…

ایشز،انگلش کپتان کا صفر کے ساتھ آسٹریلیا میں استقبال،پوری ٹیم 147 پر ڈھیر
| | | | |

ایشز،انگلش کپتان کا صفر کے ساتھ آسٹریلیا میں استقبال،پوری ٹیم 147 پر ڈھیر

برسبین،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انگلش کرکٹ ٹیم ایک ماہ آسٹریلیا میں گزارنے اور برسبین کے موسم اور کنڈیشن کو دیکھتے ہوئے بھی پہلے ٹیسٹ کے ٹاس کا درست فیصلہ نہیں کرسکی۔کرک اگین نے اپنی میچ سٹوری میں لکھا تھا کہ ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے فیلڈنگ کو ترجیح دے گی تو بہتر ہوگا۔انگلش…