ممبئی ٹیسٹ تاخیر کا شکار،کوہلی کے آتے ہی3 بڑے اسٹارز باہر،گالے میں سری لنکا حاوی
| | | | | | |

ممبئی ٹیسٹ تاخیر کا شکار،کوہلی کے آتے ہی3 بڑے اسٹارز باہر،گالے میں سری لنکا حاوی

ممبئی،گالے:کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سلسلہ کی ایک سیریز کا آج آخری روز ہے۔دوسری سیریز کے دوسرے وآخری ٹیسٹ میچ کا پہلا روز ہے۔ممبئی میں نیوزی لینڈ اور بھارت آمنے سامنے ہیں،پہلا میچ ڈرا ہونے کے باعث یہ میچ اہمیت اختیار کرگیا ہے۔جمعہ کی صبح خراب موسم…

انگلینڈ کے اگلے موسم سرما میں 5 ممالک کے دورے،پاکستان میں 2مرتبہ آمد،تفصیلات جاری
| | | | | | | | | |

انگلینڈ کے اگلے موسم سرما میں 5 ممالک کے دورے،پاکستان میں 2مرتبہ آمد،تفصیلات جاری

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے اگلے سال کے موسم سرما کے کرکٹ کلینڈر کی تصدیق کردی ہے۔2022 کے آخر سے شروع ہونے والے کرکٹ ٹورز مارچ 2023 تک ہونگے،ان میں پاکستان کے 2 دورے بھی شامل ہیں۔ای سی بی نے تصدیق کرتے ہوئے تفصیلات بھی شیئر کردی ہیں۔ اس سال ورلڈ ٹی 20 کپ سے…

ممبئی میں آج سے دوسرا ٹیسٹ،کوہلی کی دلچسپ واپسی کیسے تاریخی بن گئی
| | | | | |

ممبئی میں آج سے دوسرا ٹیسٹ،کوہلی کی دلچسپ واپسی کیسے تاریخی بن گئی

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ممبئی میں آج سے دوسرا ٹیسٹ،کوہلی کی دلچسپ واپسی کیسے تاریخی بن گئی۔ٹاکرا ممبئی میں پڑگیا۔عجب اتفاق ہے،یہاں بھارت کا آخری ٹیسٹ بھی 5 برس قبل ہوا تھا۔یہی نہیں بلکہ نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف اس میدان میں اس سے قبل جب ٹیسٹ میچ کھیلا تھا تو ویرات کوہلی اس وقت…

پی ایس ایل 7 میں پاکستان کے سابق کرکٹر اس بار ہیڈ کوچ
| | | | | | |

پی ایس ایل 7 میں پاکستان کے سابق کرکٹر اس بار ہیڈ کوچ

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں پاکستان کے سابق کرکٹر اس بار ہیڈ کوچ ۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر اظہر محمود کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے،وہ 2022 کے پی ایس ایل سیزن میں ذمہ داری نبھائیں گے۔انہیں آسٹریلیا کے غیر ملکی کوچ کی جگہ…

پاکستانی اسپنر کا انگلش کائونٹی سے مسلسل دوسرے سال معاہدہ،قومی ٹیم سے باہر
| | | | |

پاکستانی اسپنر کا انگلش کائونٹی سے مسلسل دوسرے سال معاہدہ،قومی ٹیم سے باہر

لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستانی اسپنرز ظفر گوہر کا ایک بار پھر کائونٹی معاہدہ ہوگیا ہے۔گزشتہ سیزن میں انہوں نے  بہتر پرفارم کیا۔گلوسٹر شائر کائونٹی نے مسلسل دوسرے سال 2022 کے لئے ان کی خدمات حاصل کی ہیں۔وہ کائونٹی کو دستیاب ہونگے۔ بھارت کے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتہ کی تاخیر،ویسٹ انڈیز کی امیدیں زیادہ،وکٹ…

پاکستانی ٹیم کی نئی سلیکشن،سینئرز کے بغیر بھی نئے کھلاڑی نہ مل سکے
| | | | |

پاکستانی ٹیم کی نئی سلیکشن،سینئرز کے بغیر بھی نئے کھلاڑی نہ مل سکے

لاہور،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ کے ڈومیسٹک کرکٹ اور سلیکشن کا معیار بیچ چوراہےپھوٹ پڑا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف اعلان کردہ ٹی 20 اور ایک روزہ اسکواڈ میں کوئی ایک بھی ایسی غیر معمولی سلیکشن نہیں ہے کہ جسے ہوم گرائونڈ کے ایڈوانٹیج کے ساتھ موقع دیا جاتا۔وہ کل کا اسٹار بن…

بھارت کے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتہ کی تاخیر،ویسٹ انڈیز کی امیدیں زیادہ،وکٹ کے پیچھے کون
| | | | | | | | | | | | |

بھارت کے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتہ کی تاخیر،ویسٹ انڈیز کی امیدیں زیادہ،وکٹ کے پیچھے کون

کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتہ کی تاخیر ہوگئی ہے،اس بات کا فیصلہ ہوگیا ہے،بس رسمی سا اعلان باقی ہے۔کوہلی اور روہت شرما الیون نے سابقہ شیڈول کے مطابق 8 یا 9 دسمبر کو جنوبی افریقا روانہ ہونا تھا اور پہلا ٹیسٹ میچ 17 دسمبر…

بنگلہ دیش ٹیم کا مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں ڈرامہ،اعلان کردہ اسکواڈ سے اہم پوزیشن کا بیٹر باہر
| | | | | | |

بنگلہ دیش ٹیم کا مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں ڈرامہ،اعلان کردہ اسکواڈ سے اہم پوزیشن کا بیٹر باہر

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے بنگلہ اسکواڈ کا اعلان ہوا تھا۔24 گھنٹے بعد اس میں شامل اہم کھلاڑی باہر ہوگئے تھے۔تب بڑا نام تھا۔شکیب الحسن۔وہ پہلا میچ نہیں کھیل سکے تھے۔دوسرے ٹیسٹ کے لئے بنگلہ دیشی اسکواڈ کا اعلان ہوا تو اس کے 24 گھنٹوں بعد اہم پوزیشن پر کھیلنے…

آئی پی ایل سے 2 بڑے کوچز مستعفی،اینڈی فلاور بھی شامل،ایشز طوفان میں گھر گئی
| | | | | | | | | | |

آئی پی ایل سے 2 بڑے کوچز مستعفی،اینڈی فلاور بھی شامل،ایشز طوفان میں گھر گئی

کرک اگین رپورٹ مائیکل وان کی معافی بھی کام نہیں آئی،بی بی سی نے تازہ ترین حکم  جاری کیا ہے کہ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان ایشز سیریز کی کمنٹری پینل میں شامل نہیں ہونگے۔نسل پرستی کے حوالہ سے یارک شائر کے سابق کرکٹر پاکستانی نژاد عظیم رفیق کے الزامات کے تحت وان کو…

افغانستان کرکٹ کو تنہا کرنے کی کوششیں تیز،مسلسل دوسرے روز دوسرا کوچ  رخصت
| | | | | |

افغانستان کرکٹ کو تنہا کرنے کی کوششیں تیز،مسلسل دوسرے روز دوسرا کوچ رخصت

کابل،لندن:کرک اگین رپورٹ Getty Images افغانستان کرکٹ کے لئے جیسے مسائل بڑھتے جارہے ہیں،ایک ایک کرکے جیسے سب چھوڑنے لگے ہیں،حالانکہ افغانستان کے طالبان حکمران پہلے ہی یقین دہانی کرواچکے ہیں کہ خواتین کرکٹ ٹیم بحال ہوجائے گی،اس کے لئے اچھے انتظامات ہونگے۔ اس کے باوجود جیسے کوئی ماننے کو تیار نہیں ہے۔ایک روز قبل…

دکن گلیڈی ایٹرز نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دے دی
| | |

دکن گلیڈی ایٹرز نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دے دی

ابو ظہبی،میڈیا پریس ریلیز   بنگلہ ٹائیگرز کو 62 رنز سے شکست ۔بنگلہ ٹائیگرزنے ٹورنامنٹ میں اپنے ٹاپ آرڈر پر بہت زیادہ انحصار کیا ہے 140 رنزکے تعاقب میں بہترین شروعات کیں۔ حضرت اللہ زازئی، جنہوں نے اوائل میں کوہلر-کیڈمور کا کیچ چھوڑا تھا، دوسری ہی گیند پر آئوٹ ہو گئے۔ ول جیکس اس کے…

شعیب ملک اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان سے پردیسیوں کی طرح رخصت
| | | | |

شعیب ملک اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان سے پردیسیوں کی طرح رخصت

لاہور،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان سے پردیسیوں کی طرح رخصت۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک اپنی اہلیہ اور بچے کے ہمراہ پاکستان سے دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔گزشتہ کئی روز سے کراچی اور لاہور میں اپنے مخصوص پراجیکٹس کی تکمیل کے سلسلہ میں مصروف رہنے والے جوڑے نے اپنی…