انضمام الحق کو پاکستان کی شکل نظر آگئی،2 اہم انکشافات
کرک اگین اسپیشل رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ چل رہا ہے،پریکٹس میچز بھی شروع ہوگئے،اب تو ختم ہونے لگے ہیں۔پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے پاکستان کے پہلے وارم اپ میچ پر تبصرہ کیا ہے۔اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر سابق کپتان کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم جیت گئی،اس کی بات بعد میں…