ٹی 20 ورلڈکپ2022 کا مکمل شیڈول،پاکستانی وقت اور گروپس کی تفصیل ساتھ
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ2022 کا مکمل شیڈول،پاکستانی وقت اور گروپس کی تفصیل ساتھ

    عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ2022 کا مکمل شیڈول،پاکستانی وقت اور گروپس کی تفصیل ساتھ۔ٓئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا مکمل شیڈول یہاں دیا جارہا ہے۔گروپ اے،بی کا پہلا مرحلہ ہوگا جو 16 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک ہوگا،اس کے بعد سپر 12 کا مرحلہ 22 اکتوبر سے شروع ہوگا،6 نومبر کو…

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2022 کاشیڈول،پہلے رائونڈکاتعارف،تفصیل
| | | | | | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2022 کاشیڈول،پہلے رائونڈکاتعارف،تفصیل

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ یہ تو واضح ہوا کہ اگلا ٹی 20 ورلڈکپ سر پر ہے۔یہ بھی کہ پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں ہیں۔ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کا مکمل شیڈول اس سے اگلے سلسلہ میں ہوگا۔کرک اگین نے یہ سلسلہ اس لئے تبدیل کیا ہے کہ پڑھنے والوں کو اندازاہوسکے کہ ایونٹ…

ٹی 20 ورلڈکپ 2022،تمام ٹیموں کے حتمی اسکواڈز
| | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2022،تمام ٹیموں کے حتمی اسکواڈز

  کرک اگین خصوصی رپورٹ آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 میں شریک 16 ٹیموں میں سے 16 کے اسکواڈز کا اعلان ہوگیا ہے۔ سکاٹ لینڈ ٹیم نے سب سے آخر میں یہ رونمائی کی ہے۔اس کے علاوہ 16 ٹیموں میں سے 8 ٹیمیں وہ ہیں،جنہوں نے ابتدائی رائونڈ کھیلنا ہے۔ان کو…

پاکستان جونیئر لیگ ٹریک پر،18 ممالک کے 140 کھلاڑی رجسٹرڈ،انقلاب برپا
| | | | | | | | | | | | | | |

پاکستان جونیئر لیگ ٹریک پر،18 ممالک کے 140 کھلاڑی رجسٹرڈ،انقلاب برپا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان جونیئر لیگ ٹریک پر،18 ممالک کے 140 کھلاڑی رجسٹرڈ،انقلاب برپا۔پاکستان جونیئر لیگ کا آئیڈیا چھاگیا،دنیا کی کسی بھی سینئر لیگ سے زیادہ تو جہ پائی ہے،اس کی وجہ ایک نہیں،2 نہیں بلکہ 18 ممالک کی جانب سے 140 پلیئرز کی رجسٹریشن کا عمل ہے۔پی سی بی کو 140 سے زائد غیر…

ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ سے باہر،کیویز سے بھی ہار
| | | | | | | | | | | | | | |

ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ سے باہر،کیویز سے بھی ہار

  برج ٹائون ،کرک اگین رپورٹ کہانی ختم،ویسٹ انڈیز کی ٹرپل سنچری بھی اسے ناکامی سے نہ بچاسکی۔یوں مسلسل چوتھی ون ڈے سیریز کی ناکامی کے بعد اس کے اگلے سال شیڈول ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت کے امکانات  مکمل طور پرمعدوم ہوگئے ہیں۔ برج ٹائون میں میزبان ٹیم نے فیصلہ کن ون ڈے…

تاریخی فتح،آئرلینڈ نے افغانستان کے خلاف پہلی ٹی 20 سیریز جیت لی
| | |

تاریخی فتح،آئرلینڈ نے افغانستان کے خلاف پہلی ٹی 20 سیریز جیت لی

بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ تاریخی فتح،آئرلینڈ نے افغانستان کے خلاف پہلی ٹی 20 سیریز جیت لی۔پھر وہ ہوگیا،جو افغانستان اور اس کے مداحوں نے سوچا نہیں تھا۔5 ٹی 20  میچزکی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آئرلینڈ نے ڈرامائی انداز میں افغانستان کو ہراکر سیریز 2-3 سے جیت لی ہے۔تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے…

آئرلینڈ افغانستان کے خلاف تاریخ کی پہلی 20 سیریز جیتنے کے لئےپرعزم،آج فائنل
| | |

آئرلینڈ افغانستان کے خلاف تاریخ کی پہلی 20 سیریز جیتنے کے لئےپرعزم،آج فائنل

بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ آئرش ٹیم تاریخ میں پہلی بار افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز جیت سکے گی۔اپنے ملک میں جاری 5 میچزکی سیریز کے پہلے 2 میچزجیت کر اس نے نہ صرف تھرتھلی مچائی تھی بلکہ سیریز جیتنے سے صرف ایک قدم کے فاصلے پر تھی کہ ایسے میں افغانستان نے بیک کیا۔2 میچز…

افغانستان کی بلند ہرواز،سیریز برابر،آئرش ٹیم ہارگئی
| | |

افغانستان کی بلند ہرواز،سیریز برابر،آئرش ٹیم ہارگئی

  بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ سیریز کا چوتھا میچ بھی بلفاسٹ میں کھیلا گیا،افغانستان جانتا تھا کہ 5 میچزکی سیریز میں 1-2 سے خسارے میں جانے کے بعد یہاں کامیابی ضروری تھی۔آئرلینڈ نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔آئرش ٹیم 27 رنز سے ہرا کر سیریز جیتنے کا موقع آج گنوادیا۔ محمد حسنین کے بائولنگ…

تیسرا ٹی20،افغانستان آخری لمحات میں سیریز میں واپس آگیا،شاندار جیت
| | |

تیسرا ٹی20،افغانستان آخری لمحات میں سیریز میں واپس آگیا،شاندار جیت

بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ افغناستان کی جاری ٹی20 سیریز میں آخری لمحات میں واپسی۔آئرلینڈ کو فتوحات کی ہیٹ ٹرک سے روک ڈالا۔ساتھ میں انہوں نے واپسی بھی کرلی۔5 میچزکی سیریز ہاتھ سے جانے سے بچائی اور خسارہ کم کرتے ہوئے 1-2 کردیا ہے۔افغانستان نے 22 رنز سے جیت حاصل کی۔ بلفاسٹ میں کھیلے گئے میچ میں…

آئی ٹی ایل 20 کے فائر جاری،بولٹ،پولارڈ اور عمران طاہرسمیت 14 کھلاڑی منتخب
| | | | | | | | | |

آئی ٹی ایل 20 کے فائر جاری،بولٹ،پولارڈ اور عمران طاہرسمیت 14 کھلاڑی منتخب

دبئی،کرک اگین رپورٹ یہ بات طے ہوئی ہے کہ متحدہ عرب امارات کی ٹی 20 لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا پہنچنا مشکل ہے،اس لئے کہ پی سی بی پہلے ہی منع کرچکا ہے،اس کی تصدیق یوں بھی ہوتی ہے کہ لیگ کی ایک فرنچائز ممبئی انڈینز امارات نے اپنے تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کے نام…

مسلسل اپ سیٹ،افغانستان پھر آئرلینڈ سے ہارگیا
| | |

مسلسل اپ سیٹ،افغانستان پھر آئرلینڈ سے ہارگیا

بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ جیسی ٹیم کے خلاف 50 اوورز کرکٹ میں  زبردست پرفارم کرنے والی آئرش ٹیم اتنا چارج تو ہوچکی ہے کہ اس نے اس کے بعد کیوی ٹیم کے خلاف ٹی 20 میچزکھیلے،ہارے ضرور لیکن اب افغانستان کے خلاف میدان میں آتے ہی کندن بن چکی ہے۔اس نے افغانستان کے خلاف…

آج اور اگلے 8 دن کے کرکٹ میچز،10 ٹیمیں،11مقابلے
| | | | | | | | | | |

آج اور اگلے 8 دن کے کرکٹ میچز،10 ٹیمیں،11مقابلے

  کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ   انٹر نیشنل کرکٹ میں اگلے 8 روز میں درجن کے قریب انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے اور اس کے لئے قریب 10 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی۔ٹیسٹ میچ سے لے کر ٹی 20 اور ون ڈے کرکٹ ہوگی۔تمام مقابلے اہم ہونگے۔ آج 11 اگست سے 18 اگست تک ایک…