آئی سی سی ایف ٹی پی میں بنگلہ دیش پاکستان سے کیسے آگے،میچزکی بھرمار
| | | | | | | |

آئی سی سی ایف ٹی پی میں بنگلہ دیش پاکستان سے کیسے آگے،میچزکی بھرمار

دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ایف ٹی پی میں بنگلہ دیش پاکستان سے کیسے آگے،میچزکی بھرمار۔آئی سی سی ایف ٹی 20 کے اگلے سائیکل 2023 سے 2031 کی ابتدائی تفصیلات سامنے آچکی ہیں،پاکستان کے حوالہ سے بھی بہت کچھ یہاں شائع کیا جاچکا ہے۔اب ہر ملک کی الگ سے تفصیلات سامنے آنے لگی ہیں۔ٹیسٹ…

آئی سی سی فیوچر ٹور پلان آئوٹ،ہر ملک اپنی لیگ کے چکر میں ،متعدد تضادات
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی فیوچر ٹور پلان آئوٹ،ہر ملک اپنی لیگ کے چکر میں ،متعدد تضادات

لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ایف ٹی پی مسودے میں کئی قسم کے  گیپس اور خطرے موجود ہیں جو اس بات کا اشارہ ہے کہ فیوچر ٹور پروگرام کےکچھ  معاملات کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی ہے۔یہ سب گیپ 25 اور 26 جولائی کی آئی سی سی میٹنگ میں دور کئے جانے…

آئرلینڈکاہرمیچ کے بعد بڑھ کرکمال،بدقسمتی حاوی،1 رن سے ناکامی
| | |

آئرلینڈکاہرمیچ کے بعد بڑھ کرکمال،بدقسمتی حاوی،1 رن سے ناکامی

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ آئرلینڈ ایک پہاڑ جیسے ہدف کے قریب آکر ہمت  ہارگیا۔صرف 1 رن کی شکست نے اسے بڑی کامیابی سے محروم کردیا ہے۔ آخر اس سیریز کا کیا نتیجہ نکالیں۔پہلے میچ میں آخری لمحات میں ایک وکٹ سے شکست،دوسرے میچ میں سخت مقابلہ کے بعد 3 وکٹ سےناکامی  اور اب ریکارڈ 360 رنزکے…

آئرلینڈ کی مسلسل دوسرے میچ میں کیویز کے پر کترنے کی اچھی کوشش،جیت نہ سکے
| | |

آئرلینڈ کی مسلسل دوسرے میچ میں کیویز کے پر کترنے کی اچھی کوشش،جیت نہ سکے

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ آئرلینڈ کی مسلسل دوسرے میچ میں کیویز کے پر کترنے کی اچھی کوشش،جیت نہ سکے۔کچھ تو ایسا ہے،آئرش ٹیم میں بہت کچھ ایسا ہے،اس نے مسلسل دوسرے ایک روزہ میچ میں دنیا کی بہترین بلکہ گزشتہ 2 ورلڈکپ کی فائنلسٹ ٹیم نیوزی لینڈ کی نیندیں حرام کردیں،اسے کہیں آسانی سے جیتنے نہیں…

ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے پر روانہ،مشن گولڈ میڈل
| | | | |

ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے پر روانہ،مشن گولڈ میڈل

لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ PCB Image پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم  کرکٹ سیریز اورکامن ویلتھ گیمز کے کرکٹ ایونٹ کے لئے آئرلینڈ اور انگلینڈ روانہ ہوگئی ہے۔کامن ویلتھ گیمز میں پہلی بار کرکٹ کو شامل کیا گیا ہے،ایسا اگر چہ پہلے بھی ہوا تھا لیکن وہ سلسلہ زیادہ چلا نہیں تھا،اس بار ٹی 20 فارمیٹ میں خواتین…

آئرلینڈ نے کیویز کو قریب نتھ ڈال دی،نیوزی لینڈ سنسنی خیز مقابلہ میں بال بال بچا
| | |

آئرلینڈ نے کیویز کو قریب نتھ ڈال دی،نیوزی لینڈ سنسنی خیز مقابلہ میں بال بال بچا

ڈبلن ،کرک اگین رپورٹ Getty Images کرکٹ کی بے بی ٹیم آئرلینڈ نے نیوزی لینڈ کو قریب نتھ ڈال دی تھی۔عید قربان کے روز کیویز  قربان ہوتے ہوتے بچے ۔یوں آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کا بڑا اپ سیٹ ہوتے رہ گیا۔آخری 2 ورلڈ کپ کی فائنلسٹ نیوزی لینڈ ٹیم آئرلینڈ سے ہارتے ہارتے بچ…

کیوی کپتان کو بھی کورونا،سیریز سے باہر
| | |

کیوی کپتان کو بھی کورونا،سیریز سے باہر

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ File photo کیوی کپتان کو بھی کورونا،سیریز سے باہر۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئی ہے۔اب ہر سیریز میں کوئی نہ کوئی کیس مثبت رپورٹ ہورہا ہے۔بھارتی کپتان روہت شرما کی حالیہ مثال بھی سامنے ہے۔وہ انگلینڈ کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ نہ کھیل سکے۔ بمراہ کا ڈبل وار،انگلینڈ بد…

بھارت 225 رنزکرکے بھی آئرلینڈ سے ہارتے بال بال بچا
| | |

بھارت 225 رنزکرکے بھی آئرلینڈ سے ہارتے بال بال بچا

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ twitter Image کرکٹ کی نو آموز ٹیم آئرلینڈ نے بھارت کے دانت کھٹے کردیئے۔2 میچزکی ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں اس نے اپنی بیٹنگ اننگ کے دوران بھارتیوں کے ساتنس خشک رکھے۔226 رنزکے بڑے ہدف کے تعاقب میں  جب 3 اوورز میں 36 رنزکی دوری ہو،پھر ایک وقت ایسا آیا…

انگلینڈ جانے والے بھارتی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی کیوں نکالا گیا
| | | |

انگلینڈ جانے والے بھارتی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی کیوں نکالا گیا

نئی دہلی،لیسٹر:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو اپنے اہم کھلاڑی کے حوالہ سے بڑا دھچکا۔بڑے کھلاڑی روی چندرن ایشون ٹیم کے ہمراہ لندن نہ جاسکے،اس کا معمہ اب کھلا ہے۔بھارتی ٹیم اکلوتے ٹیسٹ اور ون ڈے وٹی 20 سیریز کے لئے 16 جون کو انگلینڈ پہنچی تھی۔جہاں سے…

انگلینڈ 498 رنزکے  بعد آج سہم گیا،کپتان کا مسلسل دوسرا صفر
| | |

انگلینڈ 498 رنزکے بعد آج سہم گیا،کپتان کا مسلسل دوسرا صفر

ایمسٹلوین،کرک اگین رپورٹ Image Source:Getty Images پہلے ایک روزہ میچ میں نیدرلینڈ جیسی کمزور ٹیم کے خلاف ایک روزہ کرکٹ کا عالمی ریکارڈ بنانےوالی انگلش ٹیم اسی ٹیم کے خلاف دوسرے ون ڈے میں نہایت سہم کرکھیلی،میچ اگرچہ جیت لیا ،اس کے باوجود اس میں پہلے میچ کی ماردھاڑ یابنائے گئے ریکارڈ 498 رنزکا عکس…

انگلینڈ کا نیا ریکارڈ،2 رنز کی کمی سے منفرد ترین اعزاز سے محروم
| | | |

انگلینڈ کا نیا ریکارڈ،2 رنز کی کمی سے منفرد ترین اعزاز سے محروم

  ایمسٹلوین،کرک اگین رپورٹ ایسا لگا کہ انگلینڈ نے جب نیدرلینڈ کے خلاف اننگ شروع کی تو اسے اپنی پڑے گی،اس لئے کہ اوپنر جیسن رائے صرف 1 رن بناکر سنیٹر کی بال پر ایسے بولڈ ہوئے کہ دنیا دنگ رہ گئی،اس کے بعد انگلش بیٹرز نے بھی سانس نہیں لیا،جواب لاٹھی چارج میں وہ…

کرکٹ کا بڑا،پرانا نام ریٹائر
| |

کرکٹ کا بڑا،پرانا نام ریٹائر

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ Image source,Cricket Ireland کرکٹ میں طویل وقت صرف کرنے والےآئرلینڈ کے معروف کھلاڑی ولیم پورٹر فیلڈ ریٹائر ہوگئے۔ آئرلینڈ کے سابق کپتان  نے 2006 میں آئرلینڈ کے لیے بین الاقوامی سطح پر ڈیبیو کیا تھا،  کیرئیر کا اختتام ون ڈے میں دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی اور فارمیٹ میںدوسرے…