سری لنکا نے آئرلینڈ کو ہرادیا،گنگولی نے پاکستان اور کیویز کو باہر پھینک ڈالا
میلبرن،کرک اگین رپورٹ سری لنکا نے آئرلینڈ کو ہرادیا،گنگولی نے پاکستان اور کیویز کو باہر پھینک ڈالا۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیموں کے متعلق دلچسپ پیش گوئیاں جاری ہیں۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ ساروگنگولی نے سیمی فائنل کی جن 4 ٹیموں کا انکشاف کیا ہے ،ان میں سے پاکستان اور…