انڈر 19 ورلڈ کپ،افغانستان سخت مقابلہ کے بعد ہارگیا،پاکستان کوارٹر فائنل میں،مزید 2 میچزکے نتائج
| | | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،افغانستان سخت مقابلہ کے بعد ہارگیا،پاکستان کوارٹر فائنل میں،مزید 2 میچزکے نتائج

ٹرینڈاڈ اینڈ ٹو بیگو،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ گروپ سی میں پاکستان نے سخت مقابلہ کے بعد افغانستان کو 24 رنزسے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی،یہ ایونٹ میں اس کی زمبابوے کے بعد دوسری فتح تھی،لوسکورنگ شو آخر تک دلچسپ رہا،افغان اننگ نے وقفہ وقفہ سے کرنٹ دکھایا لیکن پاکستان…

انڈر 19 ورلڈ کپ،مرغا بھی عرب امارات کی فیلڈنگ کے لئے آگیا،پاکستان سمیت 3 ٹیمیں مشکل میں
| | | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،مرغا بھی عرب امارات کی فیلڈنگ کے لئے آگیا،پاکستان سمیت 3 ٹیمیں مشکل میں

باسیٹری،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انڈر 19 ورلڈ کپ،مرغا بھی عرب امارات کی فیلڈرز کے لئے آگیا،پاکستان سمیت 3 ٹیمیں مشکل میں ،ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ کے ایک میچ میں مرغا فیلڈنگ کرنے میدان میں آگیا،انگلینڈ کے خلاف نامساعد حالات میں عرب امارات کی فیلڈنگ سائیڈ کو مدد دینے کے لئے…

بابر اعظم آئی سی سی کی سال 2021 کی ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان،فخرزمان شامل
| | | | | | | | |

بابر اعظم آئی سی سی کی سال 2021 کی ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان،فخرزمان شامل

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی سال 2021 کے بہترین پرفارمرز میں پاکستانی چھاگئے،24 گھنٹوں میں دوسری ٹیم کا اعلان،بابر اعظم مسلسل دوسری بار کپتان منتخب،آئی سی سی نے کلینڈر ایئر 2021 کی ایک روزہ ٹیم کا بھی اعلان کردیا ہے،بابر اعظم کپتان ہیں،ان کے ساتھ ایک اور پاکستانی فخرزمان بھی شامل کئے گئے ہیں۔…

انڈر 19 ورلڈ کپ ،آج پاکستان اور افغانستان کا فیصلہ کن میچ،مزید 2 مقابلے
| | | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ ،آج پاکستان اور افغانستان کا فیصلہ کن میچ،مزید 2 مقابلے

ٹرینیڈاد،کرک اگین رپورٹ File Photo انڈر 19 ورلڈ کپ میں گروپ سی کی 2 اہم ٹیمیں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم ترین میچ آج ٹرینیڈاد میں کھیلا جائے گا،دونوں نے اب تک ایک ایک میچ کھیلا ہے اور دونوں ناقابل شکست ہیں،آج کے میچ کی فاتح ٹیم کوارٹر فائنل کی سیٹ قریب پکی کرلے…

ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل،آئرش ٹیم کی تیسری پوزیشن،پاکستان 8ویں نمبر پر
| | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل،آئرش ٹیم کی تیسری پوزیشن،پاکستان 8ویں نمبر پر

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں آئرلینڈ ٹیم کا سکہ چل رہا ہے۔جنوبی افریقا اور زمبابوے کے خلاف سیریز برابر کرنے کے بعد آخر کار اس نے ویسٹ انڈیز میں ایک روزہ سیریز بھی جیت لی ہے،اس کامیابی کے ساتھ ہی ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی حیران کن…

انڈر 19 ورلڈ کپ،انگلینڈ کےلٹل اسٹارز نے دفاعی چیمپئن کو 97 پر ڈھیر کردیا
| | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،انگلینڈ کےلٹل اسٹارز نے دفاعی چیمپئن کو 97 پر ڈھیر کردیا

  کرک اگین رپورٹ Twitter image ایک جانب انگلینڈ کی سینئر ٹیم آج ایشز کے آخری ٹیسٹ کی آخری اننگ میں 56 رنز کے اضافہ کے دوران مکمل آئوٹ ہوئی ۔سیریز 4 ناکامیوں کی داستان بنی،ٹیم ہزیمت کا شکار ہوئی تو دوسری طرف آج ہی اس کے لٹل اسٹارز نے عزت بحالی کی کامیاب کوشش…

انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،پاکستان ،بنگلہ دیش کی کامیابی،آسٹریلیا ہارگیا
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،پاکستان ،بنگلہ دیش کی کامیابی،آسٹریلیا ہارگیا

کرک اگین رپورٹ Image source Twitter انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،پاکستان ،بنگلہ دیش کی کامیابی،آسٹریلیا ہارگیا۔انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے۔مزید 2 روز میچز ہونگے،اس کے بعد 14 جنوری سے ایونٹ کی وسل بج اٹھے گی۔حالیہ کھیلے گئے میچزمیں بنگلہ دیش نے زمبابوے کے خلاف باوقار جیت اپنے…

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کی بساط 3 دن میں لپیٹ دی،حساب چکتا،ٹیسٹ سیریز ڈرا
| | | | |

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کی بساط 3 دن میں لپیٹ دی،حساب چکتا،ٹیسٹ سیریز ڈرا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین  رپورٹ Twitter Image نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کی بساط 3 دن میں لپیٹ دی،حساب چکتا،ٹیسٹ سیریز ڈرا۔کیویز نے  ٹائیگرز کو مسلسل دوسرے اور میچ کے تیسرے روز دوسری بار گراکر کرائسٹ چرچ ٹیسٹ جیت لیا ہے،2میچزکی سیریز بھی 1-1 سے برابری پر ختم کردی ہے۔یہ نیوزی لینڈ کی آئی سی سی…

انضمام،لارا جیسے پلیئرز کی لانچنگ کرنے والا انڈر 19 ورلڈکپ کون کب جیتا،مکمل جائزہ
| | | | | | | | | | | | | |

انضمام،لارا جیسے پلیئرز کی لانچنگ کرنے والا انڈر 19 ورلڈکپ کون کب جیتا،مکمل جائزہ

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ یہ 1988 کی بات ہے جب یوتھ ورلڈ کپ کے نام سے آسٹریلیا میں ایک ایونٹ ہوا۔ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک کی تعداد اس وقت 7 تھی،ان کے ساتھ ایک ایسوسی ایٹ ٹیم بھی شامل ہوگی۔رائونڈ رابن لیگ کی بنیاد پر یہ ایونٹ کھیلا گیا۔پاکستانی ٹیم میں جہاں اور کھلاڑی موجود…

ٹائیگرز اپنی چال ہی بھول گئے،126 پر ڈھیر،فتح کا نشہ اترگیا،مزید اہم خبریں
| | | | | | | | | | | | |

ٹائیگرز اپنی چال ہی بھول گئے،126 پر ڈھیر،فتح کا نشہ اترگیا،مزید اہم خبریں

کرک اگین رپورٹ Twitter Image ٹائیگرز اپنی چال ہی بھول گئے،126 پر ڈھیر،فتح کا نشہ اترگیا۔بنگلہ دیش کو جیت کی سزا،کیویز نے ٹائیگرز کو کتر کر رکھ دیا۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے روز پوری ٹیم صرف 126 پر ڈھیر ہوگئی۔بائولنگ کے فلاپ شو کے بعد بیٹنگ لائن کا بھی عبارہ پھٹ گیا۔بنگلہ دیشی ٹیم فالو…

بنگلہ دیش کو الٹا پنچ،ٹائیگرز پہلے ہی روز رنزکے سیلاب میں بد حال
| | | | |

بنگلہ دیش کو الٹا پنچ،ٹائیگرز پہلے ہی روز رنزکے سیلاب میں بد حال

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کو الٹا پنچ،ٹائیگرز پہلے ہی روز رنزکے سیلاب میں بد حال۔بنگلہ دیش اپنی چال ہی بھول گیا،پہلے ٹیسٹ کی فتح کا مزا محو ہونے لگا۔دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کیوی بیٹنگ لائن نے پوری ٹیم کو مار مار کر ادھ موا کردیا ہے۔4 کے قریب کی ایوریج سے بیٹنگ…

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،بنگلہ دیش اہم ٹاس جیت گیا،بڑا فیصلہ
| | | | |

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،بنگلہ دیش اہم ٹاس جیت گیا،بڑا فیصلہ

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 میچز کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگیا ہے۔راس ٹیلر کا یہ آخری ٹیسٹ میچ ہے،کیوی ٹیم اپ سیٹ نتیجہ کے بعد اس میچ میں ایک جانب تھوڑا دبائو میں ہے،ساتھ میں رخصت ہونے والے اپنے سب سے…