شاداب خان کو ٹیسٹ میچ کھلانے سے کیا فائدہ ہوسکتا،انضمام الحق کا نیا تبصرہ،پرانا واقعہ بھی بتادیا
| | | | | | | |

شاداب خان کو ٹیسٹ میچ کھلانے سے کیا فائدہ ہوسکتا،انضمام الحق کا نیا تبصرہ،پرانا واقعہ بھی بتادیا

لاہور،کان پور،چٹاگرام:کرک اگین رپورٹ لیجنڈری کرکٹر انضمام الحق نے بیک وقت دونوں میچز پر تازہ ترین تبصرہ کیا ہے۔آج سے شروع ہونے والے پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان نے کہا ہے کہ امام الحق کی سلیکشن خوش آئند ہے۔اللہ کرے کہ وہ پرفارم کریں۔پاکستان بڑے عرصے کے…

فارمیٹ تبدیل،گیند کا رنگ اور،پاکستان کو آج بنگلہ دیش میں ٹیسٹ میچ کا چیلنج
| | | | | | |

فارمیٹ تبدیل،گیند کا رنگ اور،پاکستان کو آج بنگلہ دیش میں ٹیسٹ میچ کا چیلنج

چٹا گرام،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter/pcb فارمیٹ تبدیل،ٹی 20 کرکٹ کا زور ختم۔اب ریڈ بال کا معرکہ ،بظاہر کمزور حریف،بنگلہ دیش اپنے ملک میں خطرناک پچزکی وجہ سے مشکل حریف مشہور۔کیا کہانی ہوگی۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج جمعہ 26 نومبر 2021 سے چٹاگرام میں شروع…

ورلڈ کپ کوالیفائر کا بڑا اپ سیٹ تھائی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرادیا
| | | | | |

ورلڈ کپ کوالیفائر کا بڑا اپ سیٹ تھائی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرادیا

ہرارے،کرک اگین رپورٹ File Photo آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں نیا،بڑا اپ سیٹ،تھائی لینڈ نے ٹیسٹ درجہ رکھنے والے ملک بنگلہ دیش کو شکست دے دی،اگلے سال نیوزی لینڈ میں شیڈول خواتین ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائر میچز جاری ہیں۔ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں  بنگلہ دیش نے 8 وکٹ پر 176…

بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان کی حتمی پلیئنگ الیون سائیڈ
| | | | | | |

بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان کی حتمی پلیئنگ الیون سائیڈ

چٹاگانگ،پی سی بی پریس ریلیز Image by PCB پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں. دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 نومبر…

شاداب خان پاکستان میں کسے ملنے کے لئے بے تاب
| | | | | |

شاداب خان پاکستان میں کسے ملنے کے لئے بے تاب

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ٰImage Source,Twitter پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان وطن واپسی کے لئے پرجوش ہیں،ملک سے گزشتہ ماہ وہ بھی ٹیم کے ہمراہ یو اے ای گئے تھے ۔اس کے بعد بنگلہ دیش کا دورہ کیا۔یہ دونوں ایونٹس و سیریز کے ئے اگرچہ  چالیس سے 45 روز حد 50 روز صرف…

بنگلہ دیش کا ٹیسٹ ریکارڈ،پاکستان کے خلاف کبھی جیت سکا،اپنے ملک میں کتنا خطرناک،اہم تفصیلات
| | | | | | | |

بنگلہ دیش کا ٹیسٹ ریکارڈ،پاکستان کے خلاف کبھی جیت سکا،اپنے ملک میں کتنا خطرناک،اہم تفصیلات

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 میں پاکستانی ٹیم اپنی دوسری سیریز کے لئے چٹاگرام میں پڑائو ڈال چکی ہے۔بنگلہ دیش کے خلاف 26 نومبر سے شروع ہونے والی 2 میچزکی سیریز میزبان ملک کی پہلی اور گرین کیپس کی دوسری ہے۔پاکستان کی پہلی سیریز اس سال اگست میں ویسٹ…

بنگلہ دیشی اسکواڈ میں شامل بڑے آل رائونڈر پہلے ٹیسٹ سے باہر،پاکستان کو ریلیف
| | | | |

بنگلہ دیشی اسکواڈ میں شامل بڑے آل رائونڈر پہلے ٹیسٹ سے باہر،پاکستان کو ریلیف

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image source AFP,File Photo پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے ٹیم کا اعلان کرنے والے بنگلہ دیشی سلیکٹرز اور ٹیم منیجمنٹ کو 24 گھنٹے کے اندر بڑا دھچکا،اہم پلیئر باہر۔اعلان دھرے کا دھرا رہ گیا۔پاکستان کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔دونوں ممالک کے مابین 2 میچز کی سیریز کا پہلا میچ…

علم نہیں بابر اعظم بڑا کپتان بن پائے گا یا نہیں،سرفراز احمد کو معاف کردو،شعیب اختر کی گہری باتیں
| | | | | |

علم نہیں بابر اعظم بڑا کپتان بن پائے گا یا نہیں،سرفراز احمد کو معاف کردو،شعیب اختر کی گہری باتیں

اسلام آباد،ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم اللہ اللہ کرکے جیتی ہے،پاکستان مشکل سے جیتا،کپتانی،پرفارمنس اور کچھ باتوں میں ناکام ہوئے۔پاکستان فنشنگ لائن میں اچھا نہیں کھیلا۔پاکستان کے سابق کپتان شعیب اختر نے بھی اپنے تبصرے میں بابر اعظم کو آڑے ہاتھوں لیا ہے،اس سے قبل انضمام الحق دبے الفاظ میں بابر کی کپتانی پر سوال…

بابر اعظم بڑے کپتان کیسے بن سکتے،انضمام الحق نے آسان سا فارمولہ بتادیا
| | | | | |

بابر اعظم بڑے کپتان کیسے بن سکتے،انضمام الحق نے آسان سا فارمولہ بتادیا

لاہور،ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان اور بنگلہ دیش کے تیسرے ٹی20 انٹر نیشنل میچ کا نتیجہ توقع کے عین مطابق تھا،پاکستان ورلڈ ٹی20 کپ کے 5میچز جیت اور بنگلہ دیش اتنے ہی ہارکر یہ سیریز کھیل رہے تھے،پھر بھی اضافی توقعات کیا تھیں،کیا ہوسکتا تھا۔ اس پر پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق…

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز،بنگلہ دیش بھی راجہ کو لے آیا،ٹیم کا اعلان
| | | |

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز،بنگلہ دیش بھی راجہ کو لے آیا،ٹیم کا اعلان

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے اپنی ٹیم میں راجہ کو شامل کرلیا ہے۔اس طر ح 26 نومبر سےپاکستان کے خلاف شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیشی کرکٹ راجہ اسکواڈ کا حصہ ہونگے،انہیں اگر حتمی الیون میں شامل کیا گیا تو یہ ان کا ڈیبیو ٹیسٹ میچ…

ٹیسٹ پلئیرز کی کووڈ رپورٹ ،پاکستان کی آخری بال پر جیت،فتوحات کا نیا ریکارڈ
| | | | |

ٹیسٹ پلئیرز کی کووڈ رپورٹ ،پاکستان کی آخری بال پر جیت،فتوحات کا نیا ریکارڈ

  ڈھاکا، کرک اگین رپورٹ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل تمام 14 کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے یہ تمام کھلاڑی گزشتہ روز لاہور سے ڈھاکہ پہنچے تھے.قومی ٹیسٹ اسکواڈ میزبان ٹیم کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کل چٹاگانگ روانہ ہوگا دوسری طرف بنگلہ دیشی ٹیم کو وائٹ واش کرنے…

شاہ نواز دھانی کا ڈیبیو،کرک اگین کا دعویٰ 100 فیصد سچ،4 بڑی تبدیلیاں،ٹاس میں بنگلہ دیش کی ہیٹ ٹرک
| | | | |

شاہ نواز دھانی کا ڈیبیو،کرک اگین کا دعویٰ 100 فیصد سچ،4 بڑی تبدیلیاں،ٹاس میں بنگلہ دیش کی ہیٹ ٹرک

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نے آج 22 نومبر 2021 کی صبح یہ دعویٰ کیا تھا کہ بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی 20 انٹر نیشنل میچ میں ایک بڑا ڈیبیو ہوگا اور شاہ نواز دھانی انٹر نیشنل  میچ پہلی بار کھیلیں گے۔دوسرے میڈیا اداروں نے اس کے بر عکس یہ لکھا تھا کہ شاہ…