ورلڈ کپ کوالیفائر،پہلا میچ آج ملتوی،پاکستانی مقابلہ جاری،چٹا گرام اور کان پور ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ،وان مان گئے
| | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ کوالیفائر،پہلا میچ آج ملتوی،پاکستانی مقابلہ جاری،چٹا گرام اور کان پور ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ،وان مان گئے

کرک اگین رپورٹ،اسپیشل ڈائری Image by Fox Sports/Twitter آئی سی سی ورلڈ کپ ویمنز کوالیفائر کوروناکی لپیٹ میں آگیا ہے،جیسا کہ کرک اگین نے گزشتہ رات خبر دی تھی کہ ایونٹ کے التوا کا امکان ہے،افریقی ممالک میں زمبابوے سمیت کوروناکی نئی قسم سرایت کرچکی ہے،ایونٹ کے التوا یا منتقلی کی بات ہورہی ہے۔ اس…

بلیک کیپس نے بھارت کو اندھیرے میں ڈبودیا،کانپور ٹیسٹ کے دوسرے روز بڑا ڈرامہ
| | | | |

بلیک کیپس نے بھارت کو اندھیرے میں ڈبودیا،کانپور ٹیسٹ کے دوسرے روز بڑا ڈرامہ

کان پور،کرک اگین رپورٹ image Twitter بلیک کیپس نے بھارت کو اندھیرے میں ڈبودیا،کانپور ٹیسٹ کے دوسرے روز بڑا ڈرامہ۔بھارت کابھی باجا بجنے لگا،نیوزی لینڈ نے پلٹ کر جوابی اننگ مین وہ پر پرزے نکالے ہیں کہ اچھوں اچھوں کی سٹی گم ہوگئی ہے۔بات ہی کچھ ایسی ہے۔بھارت نے پہلا روز اچھا کھیلا۔دوسرے روز جمعہ…

شاداب خان کو ٹیسٹ میچ کھلانے سے کیا فائدہ ہوسکتا،انضمام الحق کا نیا تبصرہ،پرانا واقعہ بھی بتادیا
| | | | | | | |

شاداب خان کو ٹیسٹ میچ کھلانے سے کیا فائدہ ہوسکتا،انضمام الحق کا نیا تبصرہ،پرانا واقعہ بھی بتادیا

لاہور،کان پور،چٹاگرام:کرک اگین رپورٹ لیجنڈری کرکٹر انضمام الحق نے بیک وقت دونوں میچز پر تازہ ترین تبصرہ کیا ہے۔آج سے شروع ہونے والے پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان نے کہا ہے کہ امام الحق کی سلیکشن خوش آئند ہے۔اللہ کرے کہ وہ پرفارم کریں۔پاکستان بڑے عرصے کے…

دنیا کی ٹاپ 2 ٹیسٹ ٹیموں کی آج سے جنگ،اسپنرز سے اٹیک،3 عشروں سے کون ناکام
| | | | | | |

دنیا کی ٹاپ 2 ٹیسٹ ٹیموں کی آج سے جنگ،اسپنرز سے اٹیک،3 عشروں سے کون ناکام

کانپور،کرک اگین رپورٹ نزدیکی ملک سری لنکا میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی بدقسمتی اور نااہلی کا سلسلہ جاری ہے۔کھیل کے چوتھے روز کےا ختتام تک اس کے 6 کھلاڑی ڈھیر ہوچکے تھے اور اس کے لئے آج آخری روز شکست کا ٹالنا نہایت مشکل ترین معاملات میں سے ایک ہوگا،اس طرح 1993 کے بعد…

ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم بال بال بچ گئے،رضوان کی چهلانگ
| | | | | | | |

ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم بال بال بچ گئے،رضوان کی چهلانگ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ پلیئرز لسٹ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن بال بال بچ گئی. بنگلہ دیش سیریز میں ناکام بلے بازی کے باوجود وہ پہلے نمبر پر موجود ہیں. بدھ کو آئی سی سی نے نئی پلیئرز ٹی 20 رینکنگ جاری کی ہے اس…

آئی پی ایل 2022 کا ابتدائی شیڈول تیار،10ٹیمیں،74میچزجون میں فائنل
| | | |

آئی پی ایل 2022 کا ابتدائی شیڈول تیار،10ٹیمیں،74میچزجون میں فائنل

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021 ختم ہوئے ابھی ایک ماہ اور کچھ روز ہی ہوئے ہیں کہ بھارتی بورڈ نے اگلے سال کی لیگ کی تاریخیں سیٹ کردی ہیں۔انڈین پریمئر لیگ 2022 اس کا 15 واں ایڈیشن ہوگا جو 2 اپریل سے بھارت میں کھیلا جائے گا۔اتفاق یہ بھی ہے کہ گزشتہ…

پاک بھارت باہمی سیریز،میزبان ملک سامنے آگیا،نیا دعویٰ کرڈالا
| | | | | | |

پاک بھارت باہمی سیریز،میزبان ملک سامنے آگیا،نیا دعویٰ کرڈالا

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کی باہمی کرکٹ سیریز کے انعقاد کی کوششیں،میزبان ملک سامنے آگیا،اہم اشارہ اور بڑی پیشکش  بھی کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرب امارات نے حالیہ عرصہ میں پاک بھارت میچ کی میزبانی کی اور ورلڈ ٹی 20 کپ میں دونوں ممالک کی دلچسپی کے ساتھ پوری دنیا…

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی اور بھارت،آئی سی سی چیئرمین کا حتمی جواب آگیا
| | | | | | |

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی اور بھارت،آئی سی سی چیئرمین کا حتمی جواب آگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی اور بھارت،آئی سی سی چیئرمین کا حتمی جواب آگیا۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے یقین ظاہر کیا ہے کہ پاکستان 2025 کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی کامیاب میزبانی کرے گا۔آئی سی سی چیئرمینجارج بارکلے کہتے ہیں کہ پاکستتان عالمی کرکٹ کے لئے اہم ہے،اس میں یہ کوبی…

آئی سی سی چیف کی چیئر باقاعدہ بگ تھری کے دوسرے رکن کے سپرد
| | | |

آئی سی سی چیف کی چیئر باقاعدہ بگ تھری کے دوسرے رکن کے سپرد

دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیف کی تقرری ہوگئی ہے. سادہ لفظوں میں یوں جان لیں کہ آئی سی ۔سی چیف کی چیئر بگ تھری کے ایک رکن سے دوسرے کو منتقل ہوئی ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جیف الارڈک کو آئی سی سی چیف ایگزیکٹو بنایا گیا ہے ۔ کیا…

ایم ایس دھونی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی جگہ اور وقت بتادیا،ساتھ ہی پھر چھکا
| | | | |

ایم ایس دھونی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی جگہ اور وقت بتادیا،ساتھ ہی پھر چھکا

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ایم ایس دھونی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی جگہ اور وقت بتادیا،ساتھ ہی پھر چھکا۔انٹر نیشنل کرکٹ تو ختم ہوئی ہی ہے ۔دیکھنا یہ ہے کہ ٹی 20 لیگز ی ڈومیسٹک کرکٹ کا کیریئر کب تمام ہوگا۔بھارت کے ایم ایس دھونی کے حوالہ سے ہمیشہ ہی یہ سوال رہا ہے۔کرکٹ فینز اور…

کیویز ورلڈ ٹی 20 فائنل غلط کھیلے،بھارت کا مسلسل دوسری جیت سے پیغام،کوہلی ورلڈ ریکارڈ سے محروم
| | | | |

کیویز ورلڈ ٹی 20 فائنل غلط کھیلے،بھارت کا مسلسل دوسری جیت سے پیغام،کوہلی ورلڈ ریکارڈ سے محروم

رانچی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter نیوزی لینڈ بھارت میں اپنی برتری ثابت نہیں کرسکا،ورلڈ ٹی 20 کپ کے فائنل جیسے ایونٹ کو کھیلنے کا اہل تھا یا نہیں،اس پرسوالیہ نشان لگا گیا ہے،بھارت کے خلاف مسلسل دوسرے ٹی 20 میچ میں بھارت نے  7 وکٹ کی بڑی کامیابی گلے سے لگالی ہے۔3 میچزکی سیریز…

دوسرا ٹی 20 آج،کیویز کی عزت اور کوہلی کا بڑا ریکارڈ دائو پر لگ گیا
| | | | |

دوسرا ٹی 20 آج،کیویز کی عزت اور کوہلی کا بڑا ریکارڈ دائو پر لگ گیا

رانچی،کرک اگین رپورٹ Image twitter دوسرا ٹی 20 آج،کیویز کی عزت اور کوہلی کا بڑا ریکارڈ دائو پر لگ گیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے لئے اہم لمحہ،بھارت کے خلاف دوسرا ٹی 20 انٹر نیشنل میچ آج جمعہ 19 نومبر کو رانچی میں کھیلا جائے گا،بھارت کے اس میدان میں پہلی بار مکمل طور پر فل…