ٹی 20 ورلڈکپ،آج کا تیسرا میچ،پاکستان کے لئے ایک پریشانی،زمبابوے کے لئے 2 تسلی بخش پہلو
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آج کا تیسرا میچ،پاکستان کے لئے ایک پریشانی،زمبابوے کے لئے 2 تسلی بخش پہلو

پرتھ،کرک اگین رپورٹ تیز پچ پرپاکستان آج اپنے 4  پیسرز کے ساتھ میدان میں اترے گا۔زمبابوے کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے سپر 12 میں گروپ 2 کا ایک ہی روز کا یہ تیسرا میچ ہوگا ،جو پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔اس سے قبل بھارت اور…

ٹی 20 ورلڈ کپ ،کل بڑا دن،3 میچز،6 ٹیمیں،موسم کہاں اثر انداز
| | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،کل بڑا دن،3 میچز،6 ٹیمیں،موسم کہاں اثر انداز

    کرک اگین سپیشل رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سلسلہ میں کل 27 اکتوبر بروز جمعرات 3 میچز کھیلے جائیں گے،ایسا پہلی بار ہوگا کہ ایک دن میں 3 میچز شیڈول ہونگے۔2 میچز سڈنی میں ہیں اور ایک میچ پرتھ میں کھیلا جائے گا۔موسم کی اہمیت ہوگی۔ آج میلبرن میں…

ٹریننگ سیشن میں قومی کرکٹرزبچوں کے ساتھ کھیلے،شاہین آئوٹ
| | | | | | |

ٹریننگ سیشن میں قومی کرکٹرزبچوں کے ساتھ کھیلے،شاہین آئوٹ

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج مسلسل دوسرے روز پرتھ میں ٹریننگ کی ہے،۔قومنی کھلاڑیوں نے پھرپور نیٹ سیشن میں حصہ لیا ہے۔اہم غیر حاضری فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کی تھی۔ان کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ مکمل فٹ نہیں ہیں۔ان کو اگلے ایک سے دو میچز میں نہیں کھلایا جائے…

ٹی 20 ورلڈکپ میں مسلسل دوسرے روز بڑا ہنگامہ،امپائرز کے فیصلہ پر کوچ پھٹ پڑے
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ میں مسلسل دوسرے روز بڑا ہنگامہ،امپائرز کے فیصلہ پر کوچ پھٹ پڑے

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کےمیچ کے دن بھی ایک ہنگامہ تھا،کیا کم تھا کہ مزید کچھ اور ہوتا۔ہرگز نہیں ۔دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا میچ،یہاں تک کہ ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا بڑا میچ قرار دیاجارہا ہے۔اس میں کتنے واقعات ہوئے۔ایشون کا شان مسعود کا کیچ پکڑ کر اچھلنا۔بعد میں کیچ…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستانی اسکواڈ پرتھ پہنچ گیا،بنگلہ دیش کی بیٹنگ شروع
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستانی اسکواڈ پرتھ پہنچ گیا،بنگلہ دیش کی بیٹنگ شروع

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے گروپ بی کے میچ میں بنگلہ دیش اورنیدرلینڈز میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ڈچ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا ہے۔بنگلہ دیشی اننگ شروع ہوگئی ہے۔ گروپ 2 میں یہ دوسرا میچ ہے،کل پہلا میچ پاکستان اور بھارت کھیلے تھے۔اسی…

ٹی 20 ورلڈکپ میں آج بھی 2 میچز،بارش کا خطرہ،کوچ کی وجہ سے کپتان ریٹائر
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ میں آج بھی 2 میچز،بارش کا خطرہ،کوچ کی وجہ سے کپتان ریٹائر

کرک اگین کرکٹ رائونڈاپ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں آج 24 اکتوبر کو 2 میچز شیڈول ہیں۔یہ بھی گروپ 2 کے ہونگے،جہاں پہلا میچ صبح 9 بجے شروع ہوگا۔بنگلہ دیش اور نیدرلینڈز مقابل ہونگے،یہ میچ نیدرلینڈز کے لئے کسی پریشانی کا سبب نہیں ہوگا،البتہ بنگلہ دیش کے لئے ضروبنے گا۔اپنے سے کمزور…

سکاٹ لینڈ بھی فارغ،زمبابوے نے ٹکٹ کٹوالیا،سپر 12 کے کس گروپ میں جگہ ملی
| | | | | | | |

سکاٹ لینڈ بھی فارغ،زمبابوے نے ٹکٹ کٹوالیا،سپر 12 کے کس گروپ میں جگہ ملی

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ زمبابوے آئی سی ی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 میں پہنچ گیا ہے،اس نے ہائی وولیٹیج گروپ بی کے آخری میچ میں سکاٹ لینڈ ٹیم کو 5 وکٹ سے شکسے دے کر گھر کا راستہ دکھایا ہے۔یوں آئی سی سی سپر12 کی  فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے،جہاں 6،6 ٹیموں…

سکاٹ لینڈ بھی شکنجہ میں،زمبابوے کو سپر 12 کیلئےمعمولی  ہدف
| | | | | |

سکاٹ لینڈ بھی شکنجہ میں،زمبابوے کو سپر 12 کیلئےمعمولی ہدف

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ بی کے آخری میچ میں  سکاٹ لینڈ ٹیم بھی زمبابوے کے خلاف ٹاس جیتنے،پہلے کھیلنے کے باوجود بڑا اسکور نہیں کرسکی،اس طرح اس کے لئے بھی مشکلات ہیں۔ ہوبارٹ میں جاری میچ کی پہلی اننگ مکمل ہوگئی ہے۔سکاٹش ٹیم  20 اوورز…

ٹی 20 ورلڈکپ،ایک اور ہنگامہ خیزدن، آج چارامیدوار،سیٹیں2،کون جیتےگا
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،ایک اور ہنگامہ خیزدن، آج چارامیدوار،سیٹیں2،کون جیتےگا

ہوبارٹ،کرک اگین آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے ایک ہنگامہ خیز دن کے بعد دوسرا ہنگامہ خیز دن آنے کو ہے۔جمعہ کو ایک بار پھر بڑوں اور بچوں کی جنگ ہوگی لیکن یقینی طورپر نہایت دلچسپ ہوگی۔ جمعرات کو گروپ اے کی مہم ختم ہوئی۔اٹھان پکڑنے والی نمیبیا ٹیم عرب امارات سے ہارکر…

ویسٹ انڈیز کے لئے ٹی20 ورلڈکپ باقی،زمبابوے سمیت  باقی بھی پر امید
| | | | | |

ویسٹ انڈیز کے لئے ٹی20 ورلڈکپ باقی،زمبابوے سمیت باقی بھی پر امید

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Getty Images ویسٹ انڈیز کے لئے ٹی20 ورلڈکپ باقی،زمبابوے سمیت باقی بھی پر امید۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے اہم ترین میچ میں ویسٹ انڈین کی دھڑکنیں بھی میچ کا کافی وقت بے ترتیب رہیں۔ہوبارٹ میں کھیلے گئے ڈو آر ڈائی میچ میں زمبابوے ٹیم نے بھی اختتامی اننگ میں…

ویسٹ انڈیز کے گرتے پڑتے 153 رنز،ٹی 20 رینکنگ ،2 میچز منسوخ،پیسر باہر،اہم خبریں
| | | | | | | | | | | | | | | |

ویسٹ انڈیز کے گرتے پڑتے 153 رنز،ٹی 20 رینکنگ ،2 میچز منسوخ،پیسر باہر،اہم خبریں

    کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ بارش کے سبب ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کا وارم اپ میچ منسوخ کردیا گیا ہے ۔یوں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ نہ ہونے کی وجہ سے پریکٹس متاثر ہوئی ہے۔ پاکستانی پیسر محمد عامر بی پی ایل میں سلیکٹ ہوگئے۔سلہٹ کی جانب سے آنے والا سیزن…

ویسٹ انڈیز کاآج میچ،  ٹی 20 ورلڈکپ میں رہنے کا آخری موقع،دوسرا مقابلہ بھی تگڑا
| | | | | |

ویسٹ انڈیز کاآج میچ، ٹی 20 ورلڈکپ میں رہنے کا آخری موقع،دوسرا مقابلہ بھی تگڑا

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ ہوبارٹ کے اوول  گرائونڈ میں آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2022 کے اپنے دوسرے میچ میں جب سکاٹ لینڈ کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہو گا تو ویسٹ انڈیز کے خلاف  شاندار جیت کا تجربہ ساتھ ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا ساتواں میچ گروپ بی میں  اسکاٹ لینڈ اورآئرلینڈ کےدرمیان ہے۔یہ سپر 12 میں…