سال 2022،پاکستان کی سنگل ٹیسٹ فتح،3 ممالک میچ ہی نہ کھیل سکے
| | | | | | | | | | | | |

سال 2022،پاکستان کی سنگل ٹیسٹ فتح،3 ممالک میچ ہی نہ کھیل سکے

  عمران عثمانی سال 2022 کا پہلا ٹیسٹ ایک اپ سیٹ نتیجہ کے ساتھ سامنے آیا۔بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کے خلاف وہاں جاکر کامیاب ہوا،جب کہ سال 2022 کا آخری ٹیسٹ بھی کیویز کھیلے،پاکستان میں وہ ایک یقینی جیت کے قریب آکر بھی فتحیاب نہ ہوسکے۔ پاکستان کے لئے یہ سال بیک ایک نہیں،2 نہیں،3…

آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ،ٹی20  کے امیدوار شارٹ لسٹ
| | | | | |

آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ،ٹی20 کے امیدوار شارٹ لسٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے پلیئر آف دی ایئر 2022 کے لئے 4 کھلاڑی شارٹ لسٹ کردیئے ہیں،اس طرح پاکستان کے ایک کھلاڑی ریس میں شامل ہیں۔محمد رضوان کے مقابلہ میں  بھارت کے سوریا کمار یادیو،انگلینڈ کے سام کرن اور زمبابوے کے سکندر رضا شامل ہیں۔ سوریاکمار نے 31 ٹی 20 میچزمیں 1164…

بھارت اور نیوزی لینڈ میچ بارش کی نذر،پاکستان ورلڈکپ 2023 کےلئے کنفرم
| | | | | | | | | | | | | | |

بھارت اور نیوزی لینڈ میچ بارش کی نذر،پاکستان ورلڈکپ 2023 کےلئے کنفرم

عمران عثمانی بھارت اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے۔ہملٹن میں ساراد بارش رہی۔میچ کو 29 اوورز فی اننگ تک محدود کرکے کوشش کی گئی۔بھارتی ٹیم نے 12 اوورز5 بالز تک ایک وکٹ پر 89 رنزبنائے تھے کہ پھر تیز بارش ہوگئی،امپائرز نے باہمی مشاورت کے بعد کھیل ختم…

ٹی 20 ورلڈ کپ الیون کا اعلان،کون بیسٹ الیون میں آسکا
| | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ الیون کا اعلان،کون بیسٹ الیون میں آسکا

  دبئی،میلبرن،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ الیون کا اعلان کردیا،دفاعی چیمپئین آسٹریلیا ایونٹ کی ناکامی کے بعد اس میں بھی جگہ نہ بناسکا۔ورلڈ ٹی 20 چیمپئن انگلینڈ کے 4 کھلاڑی ورلڈ ٹی 20 الیون میں شامل ہوگئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے 2،2 جب کہ جنوبی افریقا ،زمبابوے…

ٹی 20 ورلڈکپ،بہترین پلیئرایوارڈ کے لئے 9 کھلاڑی شارٹ لسٹ،پاکستان سے کون
| | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،بہترین پلیئرایوارڈ کے لئے 9 کھلاڑی شارٹ لسٹ،پاکستان سے کون

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے لئے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کردیا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں اور ٹیموں کی طرف سے یکساں طور پر کچھ شاندار پرفارمنس دیکھنے کو ملی ہے، جس میں بہت سے مقابلے شاندار ہوئے۔ …

ٹی 20 ولڈکپ،بھارت کامیاب،سیمی فائنلز کی آفیشل لائن مکمل،شیڈول ساتھ
| | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ولڈکپ،بھارت کامیاب،سیمی فائنلز کی آفیشل لائن مکمل،شیڈول ساتھ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ Getty Images آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 میچزتمام ہوگئے۔بھارت نے آخری میچ میں زمبابوے کو 71 رنزکے بھاتری مارجن سے ہراکر باوقار کامیابی  نام کی۔یوں بھارتی ٹیم گروپ 2 میں 8 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور پاکستان نے 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر کی ٹیم کے طور پر…

بھارت اور زمبابوے میچ کیا فیصلہ کرنے والا،اپ سیٹ کہاں متوقع،کسے خوش فہمیاں
| | | | | | | | | |

بھارت اور زمبابوے میچ کیا فیصلہ کرنے والا،اپ سیٹ کہاں متوقع،کسے خوش فہمیاں

میلبرن،کرک اگین رپورٹ اگر کرکٹ کی حقیقی منطق سامنے رکھی جائے اور اتوار 6 نومبر کے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے میچز  دیکھے جائیں تو اہمیت اپنی جگہ ،دبائو  بھی سچ۔اس کے باوجود منطقی نتیجہ یہ ہے کہ  جب بھارت کا میچ ہوگا تو اس وقت تک 2 میچز ہوچکے ہونگے۔ان…

ٹی 20 ورلڈکپ،سیمی فائنل  چانسز،پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ،کسے ٹکٹ ملنے والی
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،سیمی فائنل چانسز،پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ،کسے ٹکٹ ملنے والی

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے چانسز بنگلہ دیش ایک صورت میں ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کھیل سکتا ہے۔پہلے جنوبی افریقا نیدرلینڈز سے ہارے،پھر پاکستان بنگلہ دیش سے ہارے،اس صورت میں  بھارت اور زمبابوے پہنچ جائیں گے۔اگر جنوبی افریقا نیدر لینڈز سے جیت گیا تو پھر بنگلہ دیش پاکستان سے جیت بھی گیا تو…

آئی سی سی چیئرمین  کے لئے حیران کن ملک مقابلہ پر،ووٹنگ اگلے ہفتہ
| | | |

آئی سی سی چیئرمین کے لئے حیران کن ملک مقابلہ پر،ووٹنگ اگلے ہفتہ

دبئی،ہرارے،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی  کی چیئرمین شپ کے لئے  ایک چھوٹے ملک کے بورڈ چیئرمین نے لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔یوں اگلے ہفتہ کے آخر میں ہونے والی بڑی سیٹ کے لئے لڑیں گے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے انکشاف کیا ہے کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تنگواموکوہلانی نے …

اکتوبر کے بہترین کھلاڑی نامزد،پاکستان آئوٹ،پاکستانی نژاد شامل
| | | | | | |

اکتوبر کے بہترین کھلاڑی نامزد،پاکستان آئوٹ،پاکستانی نژاد شامل

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ماہ اکتوبر کے منتھ آف پلیئرز کے لئے 3 کھلاڑی نامزد کردیئے،عرصہ بعد پاکستان کے کھلاڑی آئوٹ،پاکستانی نژاد شامل ہیں۔اس طرح ماہ اکتوبر کے لئے منتھ آف دی بیسٹ کے لئے 3 ممالک کے کھلاڑی منتخب ہوئے ہیں۔ پاکلستان نے اکتوبر میں انگلینڈ کےئ خلاف لاہور میں ٹی…

ٹی 20 ورلڈکپ،ایک اپ سیٹ ہوگیا،زمبابوے ایونٹ سے باہر،دوسرے کا انتظار
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،ایک اپ سیٹ ہوگیا،زمبابوے ایونٹ سے باہر،دوسرے کا انتظار

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ  2022 کی ریس سے چوتھی ٹیم باہر ہوگئی۔گروپ 2 کی سیمی فائنل ریس میں  شامل زمبابوے کو کمزور ٹیم نیدرلینڈز سے اپ سیٹ شکست ہوئی ہے۔ڈچ ٹیم کی اس مرحلہ میں یہ پہلی مگر بے ضرر جیت ہے ،جب کہ اس میچ سے قبل  تک ٹیبل…

ٹی 20 ورلڈکپ کے  اگلے 2 میچز،بھارت بنگلہ دیش سے ہارسکتا؟بارش ہوئی تو
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کے اگلے 2 میچز،بھارت بنگلہ دیش سے ہارسکتا؟بارش ہوئی تو

ایڈیلیڈ۔کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کے اگلے2 میچز،بھارت اور بنگلہ دیش ٹاکرے میں پاکستان کی سانسیں ساتھ۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022  ایڈیلیڈ منتقل ہورہا ہے۔گروپ میچز کے اختتامی وقت میں ایڈیلیڈ اوول گروپ 2 کے میچ آج دکھائے گا۔گروپ 1 کی طرح گروپ 2 کی صورتحال پیچیدہ نہیں ہے،اگر میچزکے نتائج…