وسیم اکرم پلس پرعمران خان کے ساتھی وسیم اکرم کا دلچسپ رد عمل
| | | |

وسیم اکرم پلس پرعمران خان کے ساتھی وسیم اکرم کا دلچسپ رد عمل

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم پلس پر سابق کپتان وسیم اکرم کا دلچسپ رد عمل۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم پریشان ہوگئے ہیں،دن بھر چلنے والی تکرار اور سوشل میڈیا پر چلنے والے ٹاپ ٹرینڈرز نے وسیم اکرم کو حیران کردیا،وسیم اکرم کو اگرچہ علم ہے لیکن انہوں نے اسٹائل ایسا ہی اختیار…

پاکستان کپ،فائنل کی پہلی ٹیم پکی ہوگئی
| | |

پاکستان کپ،فائنل کی پہلی ٹیم پکی ہوگئی

  لاہور، 28 مارچ 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کپ،فائنل کی پہلی ٹیم پکی ہوگئی۔ دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نےکامران غلام کی سنچری کی بدولت سینٹرل پنجاب کو شکست دے کر پاکستان کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ دفاعی چیمپئن نے 287 رنز کا ہدف چھ گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر…

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے شیڈول اور مقام کا اعلان
| | | | |

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے شیڈول اور مقام کا اعلان

  لاہور، 28 مارچ 2022ء,کرک اگین پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 8 سے 12 جون تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ مہمان ٹیم سیریز میں شرکت کے لیے 5 جون…

ایک اور کپتان پر استعفے کا دبائو،کرکٹرز کا استقبال،پاک آسٹریلیا میچ کی اہم خبر
| | | | | | | |

ایک اور کپتان پر استعفے کا دبائو،کرکٹرز کا استقبال،پاک آسٹریلیا میچ کی اہم خبر

کرک اگین رپورٹ ایک اور کپتان پر استعفے کا دبائو،کرکٹرز کا استقبال،پاک آسٹریلیا میچ کی اہم خبر۔کرکٹ میدان سے بھی گرما گرم خبریں ہیں۔انگلش کپتان جوئے روٹ پر دبائو بڑھ گیا ہے کہ وہ کپتانی سے استعفیٰ دے دیں،مسلسل 5 سیریز میں شکست نے انگلینڈ کی بنیادیں ہلادی ہیں۔جوئے روٹ کی قیادت میں انگلش ٹیم…

ورلڈ کپ شکست افسوسناک،آگے بہت کچھ،بسمعہ معروف
| | | | | |

ورلڈ کپ شکست افسوسناک،آگے بہت کچھ،بسمعہ معروف

  لاہور، 28 مارچ 2022ء,پی سی بی میڈیا ریلیز قومی اور بین الاقوامی خواتین کرکٹ کے فرق کو کم کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 23-2022 کا اعلان کردیا ہے۔ اس سیزن کے دوران قومی خواتین کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کی قیادت میں 8 انٹرنیشنل سیریزکھیلے گی۔ان انٹرنیشنل سیریز میں…

عمران خان جارہے ہیں یا نہیں،رمیز راجہ کے لئے کیا خبر،بریکنگ نیوز
| | | | |

عمران خان جارہے ہیں یا نہیں،رمیز راجہ کے لئے کیا خبر،بریکنگ نیوز

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ عمران خان جارہے ہیں یا نہیں،رمیز راجہ کے لئے کیا خبر،بریکنگ نیوز۔پاکستان میں جب بھی کوئی حکومت غیریقینی کا شکار ہوتی ہے تو اس کے اثرات کرکٹ پر بھی پڑتے ہیں،باقی معاملات اپنی جگہ،کرکٹ بورڈ چونکہ منتخب وزیر اعظم کے تحت ہوتا ہے،اس لئے  ایسا ہونا فطری امر ہے۔نتیجہ میں اچانک…

سیاسی حالات،قومی ٹیم حیران کن طور پر لپیٹ میں،آسٹریلیا کے 2 سرپرائز تیار
| | | | |

سیاسی حالات،قومی ٹیم حیران کن طور پر لپیٹ میں،آسٹریلیا کے 2 سرپرائز تیار

لاہور،کرک اگین رپورٹ سیاسی حالات،قومی ٹیم حیران کن طور پر لپیٹ میں،آسٹریلیا کے 2 سرپرائز تیار۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف آسٹریلیا ٹیم نے پلاننگ بنالی ہے،ایک روزہ سیریز میں کائونٹر کرنے کے لئے  2 نئے پلیئرز ٹیم میں ڈالے جائیں گے،یہ اس لئے کہ کرکٹ آسٹریلیا کا مقصد سرپرائز دینا ہوگا،ادھر قومی کرکٹ ٹیم بابر…

پاکستان کے لئے ایک اور منہ چڑاتا نتیجہ،ویسٹ انڈیز انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز جیت گیا
| | | | | |

پاکستان کے لئے ایک اور منہ چڑاتا نتیجہ،ویسٹ انڈیز انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز جیت گیا

سینٹ جارج،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کے لئے ایک اور منہ چڑاتا نتیجہ،ویسٹ انڈیز انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز جیت گیا۔پاکستان تو اپنے میزبان ہونے کا فائدہ نہ اٹھاسکا،یہ ثابت نہ کرسکا کہ وہ میزبان ملک ہے اور اسے جیتنا ضروری ہے۔ادھر ویسٹ انڈیز نے یہ ثابت کردیا ہے ۔اس نے انگلینڈ کے خلاف تیسرا…

آسٹریلیا کا 15 ماہ بعد کون سا ون ڈے میچ، ورلڈکپ سپرلیگ کے لئے پاکستانی سیریز اہم
| | | | | | | |

آسٹریلیا کا 15 ماہ بعد کون سا ون ڈے میچ، ورلڈکپ سپرلیگ کے لئے پاکستانی سیریز اہم

کرک اگین رپورٹ File Photo کیا کسی کو معلوم ہے کہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم گزشتہ 15 ماہ میں کتنی ایک روزہ سیریز اور کتنے ون ڈے میچز کھیل چکی ہے۔گزشتہ 8 ماہ میں کوئی ایک بھی ون ڈے کھیلا ہے۔یہ ایک دلچسپ سوال ہے۔یہ اس لئے بھی کہ کسی بھی فارمیٹ میں اگر لمبا وقفہ…

آسٹریلیا کا پہلا کارڈ سامنے آگیا،ایڈم زمپا نے اپنا ٹارگٹ بتادیا،دلچسپ انٹرویو
| | | | | |

آسٹریلیا کا پہلا کارڈ سامنے آگیا،ایڈم زمپا نے اپنا ٹارگٹ بتادیا،دلچسپ انٹرویو

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا پہلا کارڈ سامنے آگیا،ایڈم زمپا نے اپنا ٹارگٹ بتادیا،دلچسپ انٹرویو۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایڈم زمپا نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان میں کھیلنے کے لئے بےتاب ہوں،میرا ٹارگٹ بڑی وکٹیں لینا ہے،ٹیم کا ہدف سیریز جیتنا ہے،میں اس میں اہم کردار اداکرنا چاہتا ہوں۔ٹیسٹ کرکٹ مختلف ہوتی ہے۔نیتھن…

پاکستان سے واپسی،آسٹریلین ایئرپورٹ کے قریب کارکے خوفناک حادثہ کا شکار،مزید اہم خبریں
| | | | | | | | | | | |

پاکستان سے واپسی،آسٹریلین ایئرپورٹ کے قریب کارکے خوفناک حادثہ کا شکار،مزید اہم خبریں

لاہور،میلبورن:کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان ابھی جاری ہے،ایک سیریز ختم ہوگئی ہے۔دوسری شروع ہونے کو ہے۔جب تک دورہ مکمل طورپر اختتام پذیر نہیں ہوگا،اس وقت تک یہ کہنا ناممکن ہوگا کہ ہر چیز 100 فیصد ٹھیک ہوگئی ہے،بہرحال اس کی کامیاب کوششیں جاری ہیں،اس میں ایک تکلیف دہ،منفی اور پاکستان کے لئے خطرناک…

اور اب ون ڈے سیریز،پاکستان کے آسٹریلیا کے خلاف پیچ ہمیشہ ڈھیلے کیوں ،ریکارڈ حاضر
| | | | | |

اور اب ون ڈے سیریز،پاکستان کے آسٹریلیا کے خلاف پیچ ہمیشہ ڈھیلے کیوں ،ریکارڈ حاضر

عمران عثمانی  اور اب ون ڈے سیریز،پاکستان کے آسٹریلیا کے خلاف پیچ ہمیشہ ڈھیلے کیوں ،ریکارڈ حاضر۔ٹیسٹ سیریز مکمل ہوئی۔ایک روزہ سیریز کے لئے صف بندی ہوچکی ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستانی سرزمین پر ایک روزہ سیریز بھی 24 سال بعد کھیلیں گی،آسٹریلیا کی  محدود اوورز ٹیم اگرچہ پوری سٹرینتھ کے ساتھ نہیں ہے…