راولپنڈی ٹیسٹ یوں محفوظ تھا،400 ملین ڈالرز کی بولی،شان مسعود کی وارننگ،اہم دیگرخبریں
| | | | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ یوں محفوظ تھا،400 ملین ڈالرز کی بولی،شان مسعود کی وارننگ،اہم دیگرخبریں

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مزے،دی ہنڈرڈ کی بولی ریکارڈ لگ گئی۔400 ملین ڈالرزکی بولی نے پورے انگلینڈکرکٹ سسٹم کو ہرادیا ہے۔ای سی بی کو نجی ادارے سے اتنی بڑی بولی ملی ہے کہ فرسٹ کلاس کائونٹیز پریشان ہوگئی ہیں کہ ان کی رقم ادھر سے ادھر جارہی ہے۔ پاکستان کے بیٹر شان…

کیوی ٹیم کی ایک جیت،پاکستان کو جھٹکا،ورلڈکپ سپرلیگ میں تنزلی
| | | | | | | | | | | |

کیوی ٹیم کی ایک جیت،پاکستان کو جھٹکا،ورلڈکپ سپرلیگ میں تنزلی

آک لینڈ،دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ 2022 کی ٹیبل پر نیوزی لینڈ کی ایک جیت سے بڑافرق پڑاہے۔پاکستانی ٹیم 5ویں سے چھٹے نمبرپر پہنچ گئی ہے۔نیوزی لینڈ نے چوتھی پوزیشن اپنے نام کرلی۔ آک لینڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 7 وکٹ سے ہرادیا۔اس فتح سے کیوی…

بڑا اسکور کرکے بھی بھارت کو بڑی شکست،کیویز پہلا ون ڈے جیت گئے
| | |

بڑا اسکور کرکے بھی بھارت کو بڑی شکست،کیویز پہلا ون ڈے جیت گئے

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ بھارت کی خوش فہمی ہوا ہوگئی،بڑے اسکور کے باوجود بڑی شکست ہوگئی۔آک لینڈ میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو  وکٹ سے شکست فاش دی۔میزبان ٹیم نے 307 رنزکا ہدف 48 ویں اوور میں صرف 3 وکٹ پر پورا کرلیا۔ بلیک…

حارث کیوں توجہ کا مرکز،3 بڑی ٹیموں کا اعلان،صبح ون ڈے،کرکٹ کی 9 بڑی خبریں
| | | | | | | | | | | |

حارث کیوں توجہ کا مرکز،3 بڑی ٹیموں کا اعلان،صبح ون ڈے،کرکٹ کی 9 بڑی خبریں

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کے دورے کے لئے انگلش ٹیم میں انگلینڈ لائنز سے ابوظہبی میں شامل ہونے والے ریحان احمد کی نیوز کرک اگین 45 روز قبل اگرچہ دے چکا تھا لیکن اس کا آفیشل اعتراف کل ہوا تھا،آج انگلینڈ کرکٹ کے ڈائریکٹر راب کی نے انکشاف کیا ہے کہ 18 سالہ لیگ…

پاکستان کا دورہ انگلش ٹیم آج سے ایکشن میں،بین سٹوکس کی بجائے پوپ کپتان
| | | | | |

پاکستان کا دورہ انگلش ٹیم آج سے ایکشن میں،بین سٹوکس کی بجائے پوپ کپتان

انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے آفیشلی ایکشن میں اب آرہی ہے۔پریکٹس میچ شیڈول تھا لیکن یہ ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔ آج بدھ کو انگلینڈ لائنز کے خلاف وارم اپ میچ میں اولی پوپ کو پہلی بار انگلینڈ کی کپتانی کے لیے ترقی ملی ہے۔بین اسٹوکس نہیں کھیلیں گے۔پوپ کو…

مارٹن گپٹل سنٹرل کنٹریکٹ سے باہر،کیریئر اندھیرےمیں
| |

مارٹن گپٹل سنٹرل کنٹریکٹ سے باہر،کیریئر اندھیرےمیں

کراسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے جارح مزاج کرکٹر مارٹن گپٹل کا کیریئر قریب خاتمہ کی جانب ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے انہیں سنٹرل کنٹریکٹ سے نکال دیا ہے،بظاہر یہی کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ اوپنر کی درخواست پر کیا گیا ہے لیکن واقعہ یہ ہے کہ حالیہ ٹی 20 ورلڈکپ میں وہ…

بھارت نیوزی لینڈ کا ٹی 20 میچ ٹائی کیسے ہوگیا،سیریز کون جیتا
| | |

بھارت نیوزی لینڈ کا ٹی 20 میچ ٹائی کیسے ہوگیا،سیریز کون جیتا

نیپئر،کرک اگین رپورٹ Getty Images نیوزی لینڈ اور بھارت کا تیسرا ٹی 20 میچ ٹائی ہوگیا۔یوں 3 میچزکی سیریز بھارت 0-1 سے جیت گیا۔نیپئر میں کھیلے گئے آخری میچ ڈرامہ ثابت ہوا۔سنسنی خیز میچ کے بعد مقابلہ ڈک ورتھ پر ٹائی نتیجہ کے ساتھ ختم ہوا۔سپر اوور کی نوبت ہی نہ آسکی۔ معاملہ کچھ یوں…

ون ڈے جاری،ٹی 20 بھی آج،ایک احمق،دوسرا کرمنل؟امپائر زندگی سے آئوٹ
| | | | | | |

ون ڈے جاری،ٹی 20 بھی آج،ایک احمق،دوسرا کرمنل؟امپائر زندگی سے آئوٹ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ آسٹریلیا کے اسٹار کھلاڑی گلین میکسویل نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ٹانگ مذاق مذاق میں ٹوٹ گئی۔یہ بات انہوں نے اپنے زخمی ہونے کے قریب 10 روز بعد کی ہے۔کہتے ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کی رات تھی،ہم 50 دوست اپنی بیگمات کے ساتھ ایک تقریب میں تھے۔ہلکی…

کیوی کپتان کین ولیمسن ایک کال پر تیسرے ٹی 20 سے باہر
| | |

کیوی کپتان کین ولیمسن ایک کال پر تیسرے ٹی 20 سے باہر

نیپئر،کرک اگین رپورٹ Image by Reuters نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ڈاکٹر کی ایک  اپائٹمنٹ پر تیسرے ٹی 20 میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔یہی نہیں انہوں نے شہر بھی چھوڑدیا ہے۔کیوی بورڈ نے ان کی عدم موجودگی میں نئے کپتان کا اعلان کردیا ہے۔بھارت کی خلاف آخری ٹی 20 کل کھیلاجائے گا،نیوزی لینڈ کرکٹ…

انگلینڈاور نیوزی لینڈ سے سیریز،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،امام الحق کیا کہتے
| | | | | | | |

انگلینڈاور نیوزی لینڈ سے سیریز،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،امام الحق کیا کہتے

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق کی نگاہیں ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل پر مرکوز ہیں۔اس کے لئے وہ واہ وارم اپ  ہورہے ہیں۔رواں سیزن کے قائد اعظم ٹرافی میں وہ6 اننگز میں صرف 38 کی اوسط سے صرف 228 ہی اسکور بناسکے ہیں لیکن وہ کہتے ہیں کہ ٹیسٹ سیریز تک…

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنلز کی ناکام ٹیموں کا پہلا ٹاکرا بے نتیجہ
| | |

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنلز کی ناکام ٹیموں کا پہلا ٹاکرا بے نتیجہ

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنلز کی ناکام ٹیمیں ،شکست کے بعد پہلی بار آج آمنے سامنے ہوئیں تو درمیان میں بارش نے اپنا کھیل مکمل کیا۔یوں ویلنگٹن میں شیڈول پہلا ٹی 20 میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے۔اب یوں برتری کا پہلا چانس ضائع ہوگیا ہے۔…

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیسے ممکن،تمام امکانات
| | | | | | | | | | |

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیسے ممکن،تمام امکانات

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں شکست کے بعد وطن واپس پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔عام طور پر کرکٹ فینز نے ان کو ویلکم کیا ہے لیکن زیادہ تر تعداد لاتعلق ہے،اس کی وجہ یہ ہے کہ ٹیم کی بیٹنگ لائن نہیں چلی تھی۔قومی ٹیم کا اگلا امتحان اب…