ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان اور بھارتی اسکواڈز میں ایک ایک تبدیلی کنفرم
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان اور بھارتی اسکواڈز میں ایک ایک تبدیلی کنفرم

میلبورن،لاہور آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈز میں تبدیلی،پاکستان اور بھارت نے ایک ایک کھلاڑی بدل دیا ہے۔بھارتی ٹیم میں جسپریت بمراہ کی آفیشل انٹری ہوگئی ہے۔پاکستانی اسکواڈ میں فخرزمان آگئے ہیں۔ محمد شامی کو بھارتی بورڈ نے جسپریت بمراہ کی جگہ اسکواڈ میں جگہ دے دی ہے۔محمد سراج اور شردول ٹھاکر متبادل وبیک…

پاکستانی کپتان آج اپنی ٹیم سے جدا،آسٹریلیا میں کل ٹیم کو کون جوائن کرنے والا
| | | | | | | |

پاکستانی کپتان آج اپنی ٹیم سے جدا،آسٹریلیا میں کل ٹیم کو کون جوائن کرنے والا

  کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ   پاکستانی کپتان آج اپنی ٹیم سے جدا،آسٹریلیا میں کل ٹیم کو کون جوائن کرنے والا۔قومی اسکواڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے 15 اکتوبر کو کرائسٹ چرچ سے برسبین روانہ ہوگا۔اسکواڈ برسبین میں دو وارم اپ میچز کھیلنے کے بعد 20 اکتوبر کو میلبورن پہنچے گا۔پاکستان ٹورنامنٹ…

ٹی 20 ورلڈکپ،آسٹریلیا کے چیمپئن بننے میں 2 بڑی رکاوٹیں آگئیں،وارم اپ میچز جاری
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آسٹریلیا کے چیمپئن بننے میں 2 بڑی رکاوٹیں آگئیں،وارم اپ میچز جاری

عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ کی وسل بجنے کو ہے۔2022 ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کے وارم اپ میچز شروع ہوچکے ہیں۔16 اکتوبر سے پہلا مرحلہ شروع ہوگا۔یہاں 8 ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔قریب ایک ہفتہ سے بھی کم وقت  میں آدھی ٹیموں کی گھر واپسی ہوگی،شارٹ فارمیٹ کی طرح ان کا ٹور بھی شارٹ ہوگا۔…

ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،دلچسپ تاریخ اور ہیٹ ٹرکس،ایک ساتھ سب کچھ
| | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،دلچسپ تاریخ اور ہیٹ ٹرکس،ایک ساتھ سب کچھ

عمران عثمانی آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سے تبدیل ہورہا ہے۔اب تک 16 ٹیموں کا یہ ایونٹ 2 سال بعد 20 ٹیموں میں تبدیل ہوجائے گا۔نتیجہ میں 20 ورلڈکپ کی جنگ 20 ٹیموں میں چھڑا کرے گی۔اب تک کھیلے گئے 7 ورلڈ ٹی 20 کپ میں 21 ٹیموں نے شرکت کی ہے،جو…

شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں حتمی اچھی نیوز آگئی،کرک اگین خبر کی تصدیق
| | | | | | | | |

شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں حتمی اچھی نیوز آگئی،کرک اگین خبر کی تصدیق

کرائسٹ چرچ، 11 اکتوبر 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں حتمی اچھی نیوز آگئی،کرک اگین خبر کی تصدیق۔پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی لندن میں پی سی بی کے ایڈوائزری پینل کی زیرنگرانی ری ہیب مکمل کرنے کے بعد آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 میں شرکت…

ٹی 20 ورلڈکپ،شاہین آفریدی اور فخرزمان کے حوالہ سے اہم خبر آگئی
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،شاہین آفریدی اور فخرزمان کے حوالہ سے اہم خبر آگئی

لندن،لاہور:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،شاہین آفریدی اور فخرزمان کے حوالہ سے اہم خبر آگئی۔پاکستان کرکٹ کے لئے اچھی نیوز کا دعویٰ کیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ ورلڈٹی 20 کپ کے لئے شاہین شاہ آفریدی اور فخرزمان فٹ ہوگئے ہیں اور  آسٹریلیا میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔دونوں پلیئرز کو بھارت کے خلاف…

ٹی 20 ورلڈکپ کی ٹاپ بدقسمت ٹیمیں 2،آخر کون اور کیوں
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کی ٹاپ بدقسمت ٹیمیں 2،آخر کون اور کیوں

عمران عثمانی یہ تو ذکر ہوچکا کہ ٹی 20 ورلڈکپ کے 7 ایڈیشن ہوئے۔یہ بھی واضح ہوچکا کہ کون جیتا اور کب جیتا۔اب جب کہ کرکٹ کا 8 واں ٹی 20 ورلڈکپ سرپر ہے۔یہاں یہ جائزہ لینے کی کوشش کریں گے کہ کون سی ٹیمیں تاوقت چیمپیئن بننے سے محروم چلی آرہی ہیں۔ کرکٹ کی…

شاہین ٹی 20 ورلڈکپ کھیلیں گے یانہیں،رمیز راجہ کی مشروط اپ ڈیٹ
| | | | | | | |

شاہین ٹی 20 ورلڈکپ کھیلیں گے یانہیں،رمیز راجہ کی مشروط اپ ڈیٹ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا شاہین شاہ آفریدی کے متعلقتازہ ترین بیان آیا ہے۔انہوں نے  مشروط طور پرایک بات کہی ہے۔یہ ایسے ہی ہے کہ جیسے گزشتہ ہفتہ بھارتی ٹیم منیجمنٹ کے حوالہ سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ جسپریت بمراہ انجری کی وجہ سے ٹی 20 ورلڈکپ نہیں…

ٹی 20 ورلڈکپ 2022،پاکستانی اسکواڈ میں پہلی تبدیلی ہوگئی،دوسری بھی جلد
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2022،پاکستانی اسکواڈ میں پہلی تبدیلی ہوگئی،دوسری بھی جلد

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں پہلی تبدیلی ہوگئی ہے۔اس طرح یہ عمل ایونٹ کے آغاز سے 9 روز قبل شروع ہوا ہے۔مزید ایک اور تبدیلی بھی متوقع ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق ریزرو پلیئرز میں شامل فخرزمان کو 15 رکنی اسکواڈ میں لایا جارہا ہے۔عثمان قادر کو…

ساتواں ٹی 20 ورلڈکپ2021،پاکستان ناقابل شکست ہوکر بھی ناکام،آسٹریلیا پہلی بار چیمپئن
| | | | | | | | | | | | | | |

ساتواں ٹی 20 ورلڈکپ2021،پاکستان ناقابل شکست ہوکر بھی ناکام،آسٹریلیا پہلی بار چیمپئن

عمران عثمانی بات ہوگی ،اب 7 ویں اور اب تک کے آخری ٹی 20 ورلڈکپ کی۔آئی سی سی کے تجربات بھی خوب تھے۔2016 ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد  اسے 2018 میں ہونا چاہئے تھا۔ہر2 سال بعد کی یہی ترتیب بنتی تھی لیکن اس سے بہت قبل فیصلہ ہوا کہ 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کی وجہ…

کارلس بریتھویٹ،2016 ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کے لئے ڈرائونی شکل بن گئے
| | | | | | | | | | | | | | | |

کارلس بریتھویٹ،2016 ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کے لئے ڈرائونی شکل بن گئے

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا چھٹا ایڈیشن 8 مارچ سے3 اپریل 2016 تک بھارت میں کھیلاگیا۔بھارت میں یہ پہلی بار ایونٹ ہوا۔16 ٹیمیں ہی شریک تھیں۔ٹاپ 8 ٹیموں کو فائنل مرحلے کا حق تھا،باقی 2 ٹیموں کوپہلے مرحلے سے فلٹر ہوکر آگے آناتھا۔اس بار یہ ضرور ہوا کہ پہلے مرحلے میں کوئی…

اور بڑا فاسٹ بائولر ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر
| | | | | | | |

اور بڑا فاسٹ بائولر ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

  لکھنو،کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ   ٹی 20 ورلڈ کپ سے ایک اور فاسٹ باؤلر باہر،بھارت کے جسپریت بمراہ کے بعد جنوبی افریقا کا نمبر لگ گیا ہے۔ پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی جب تک کھیل نہیں لیں گے،کسی کو یقین نہ آئے گا ،اس لئے ان کے حوالہ سے بھی شکوک رہیں گے ۔…