بابر اعظم کی ایک تصویر سےشکست کا راز اوپن،ادھر انضمام الحق کو بھی پڑھ لیں
| | | | | | | |

بابر اعظم کی ایک تصویر سےشکست کا راز اوپن،ادھر انضمام الحق کو بھی پڑھ لیں

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جب ٹاس ہارے تو ان کی تصویر نے واضح کردیا تھا کہ کیا ہونے جارہا ہے۔ان کے چہرے پر گھبراہٹ طاری تھی یا پھر ان کو کوئی خوف تھا۔کرک اگین کا ماننا ہے کہ یہی سچ  ہےجو کبھی نہ کبھی اوپن ہوگا۔ کرک اگین نے…

زمبابوے کی پاکستان کے خلاف جیت میں رکی پونٹنگ کا ہاتھ،سکندر رضا کا اعتراف
| | | | | | | |

زمبابوے کی پاکستان کے خلاف جیت میں رکی پونٹنگ کا ہاتھ،سکندر رضا کا اعتراف

پرتھ،کرک اگین رپورٹ زمبابوے کی پاکستان کے خلاف جیت یا پاکستان کی زمبابوے کے ہاتھوں شکست میں آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا خفیہ کردار سامنے آیا ہے۔اس بات کا انکشاف خود سکندر رضا نے کیا ہے جو پاکستانی نژاد ہیں اور زمبابوے کی جانب سے کھیلتے ہیں۔پاکستان کے خلاف جیت میں اہم کردار…

چیئرمین پی سی بی سے کپتان تک مٹی کے سادھو،شعیب اختر کی تاریخی چھترول
| | | | | | | |

چیئرمین پی سی بی سے کپتان تک مٹی کے سادھو،شعیب اختر کی تاریخی چھترول

پرتھ،راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کہتے ہیں کہ مجھے تکلیف ہورہی ہے کہ پاکستان ہارگیا۔میں بار بار کہتا رہا کہ اوپنرز اور مڈل آرڈرز اس کام کے نہیں ہیں کہ یہ ایونٹ جتواسکیں،ہم مسلسل نہیں جیت سکیں گے۔پاکستان کا کپتان اچھا نہیں ہے،کھیلے اچھا نہیں ہے۔بیڈ کپتانی ہے۔میری کوئی بات نہیں سن رہا۔کیا توقع کرتے…

ٹی 20 ورلڈ کپ ،زمبابوے سے شکست کا کرک اگین خدشہ سچ،سیمی فائنل ابھی  ممکن
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،زمبابوے سے شکست کا کرک اگین خدشہ سچ،سیمی فائنل ابھی ممکن

    عمران عثمانی کا تجزیہ   آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ اوور ہوگیا۔یہ ایک سچ ہے۔بھارت کے بعد زمبابوے سے شکست ہوگئی ہے۔کیا اس ٹیم سے یہ امید رکھنی چاہئے کہ یہ ٹائٹل جیتے گی۔جب یہ مشکل ہے تو پھر اگر مگر اور اگر کے کس ہیر پھیر کا شکار ہونا ضروری…

ٹی 20 ورلڈکپ،پروٹیز نے ٹائیگرز کو اسپنرز کے جال میں جکڑلیا،بڑی جیت
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پروٹیز نے ٹائیگرز کو اسپنرز کے جال میں جکڑلیا،بڑی جیت

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،پروٹیز نے ٹائیگرز کو اسپنرز کے جال میں جکڑلیا،بڑی جیتآئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں جنوبی افریقا کی104 رنز کی  باوقار جیت۔بنگلہ دیش کو بڑی آسانی سے ٹھیکانے لگادیا۔اینرچ نورتج اور تبریزشمسی نے کلاسیکل بالز کیں۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں پروٹیز ٹیم نے 5 وکٹ پر…

بنگلہ دیشی ٹیم پر 5 رنز کا جرمانہ پڑگیا
| | | | | | |

بنگلہ دیشی ٹیم پر 5 رنز کا جرمانہ پڑگیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں پہلی بار کسی بھی ٹیم کو 5 رنزکا جرمانہ ہوگیا ہے۔ایک اور اوو ہائٹ نوبال بھی سامنے آئی۔فری ہٹ پر کیچ آئوٹ کے باوجود اسکور بھن  بن گیا۔اس کے ساتھ ہی رواں ایونٹ کی پہلی سنچری بن گئی۔ سڈنی میں جاری مینز ٹی 20…

ٹی 20 ورلڈکپ،آج کا تیسرا میچ،پاکستان کے لئے ایک پریشانی،زمبابوے کے لئے 2 تسلی بخش پہلو
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آج کا تیسرا میچ،پاکستان کے لئے ایک پریشانی،زمبابوے کے لئے 2 تسلی بخش پہلو

پرتھ،کرک اگین رپورٹ تیز پچ پرپاکستان آج اپنے 4  پیسرز کے ساتھ میدان میں اترے گا۔زمبابوے کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے سپر 12 میں گروپ 2 کا ایک ہی روز کا یہ تیسرا میچ ہوگا ،جو پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔اس سے قبل بھارت اور…

ٹی 20 ورلڈکپ،سڈنی میں بھارت اور نیدرلینڈزکا میچ،2 مزیدار باتیں
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،سڈنی میں بھارت اور نیدرلینڈزکا میچ،2 مزیدار باتیں

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سڈنی کی شام میں ایونٹ کی اب تک کی طاقتور ترین ٹیم بھارت ہے،جس کا مقابلہ نیدر لینڈز سے ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے شروع ہونے والا یہ میچ نہایت اہم اس لئے ہوگا کہ ڈچ ٹیم سپر 12 کھیلنے والی اب تک کی اکلوتی ٹیم ہے اور بھارت کے…

ٹی 20 ورلڈکپ،جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش کاجمعرات کو میچ،ایک حیران کن بات
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش کاجمعرات کو میچ،ایک حیران کن بات

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Images by ICC گروپ 2 کی موجودہ پوزیشن۔بنگلہ دیش 2 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر۔بھارت 2 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر۔جنوبی افریقا اور زمبابوے کا میچ بارش کی  نذر ہوا تھا،اس لئے دونوں کا ایک ایک پوائنٹ۔ پاکستان اور نیدرلینڈز صفر پوائنٹس کے ساتھ آخری نمبر پر ہیں۔ آئی سی…

ٹی 20 ورلڈ کپ ،کل بڑا دن،3 میچز،6 ٹیمیں،موسم کہاں اثر انداز
| | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،کل بڑا دن،3 میچز،6 ٹیمیں،موسم کہاں اثر انداز

    کرک اگین سپیشل رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سلسلہ میں کل 27 اکتوبر بروز جمعرات 3 میچز کھیلے جائیں گے،ایسا پہلی بار ہوگا کہ ایک دن میں 3 میچز شیڈول ہونگے۔2 میچز سڈنی میں ہیں اور ایک میچ پرتھ میں کھیلا جائے گا۔موسم کی اہمیت ہوگی۔ آج میلبرن میں…

ٹریننگ سیشن میں قومی کرکٹرزبچوں کے ساتھ کھیلے،شاہین آئوٹ
| | | | | | |

ٹریننگ سیشن میں قومی کرکٹرزبچوں کے ساتھ کھیلے،شاہین آئوٹ

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج مسلسل دوسرے روز پرتھ میں ٹریننگ کی ہے،۔قومنی کھلاڑیوں نے پھرپور نیٹ سیشن میں حصہ لیا ہے۔اہم غیر حاضری فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کی تھی۔ان کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ مکمل فٹ نہیں ہیں۔ان کو اگلے ایک سے دو میچز میں نہیں کھلایا جائے…

سڈنی،بھارتی ٹیم تھنڈا کھانا دینے پر برہم،پریکٹس سے انکار،شکایت درج
| | | | | |

سڈنی،بھارتی ٹیم تھنڈا کھانا دینے پر برہم،پریکٹس سے انکار،شکایت درج

سڈنی ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کی  اب تک کی سب سے تگڑی ٹیم انڈیا  کا سڈنی میں پریکٹس سے انکار،ناقص کھانا دینے پر شکایت درج،کھلاڑی شدید ناراض ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا نے تو اسے بہت زیادہ اٹھادیا ہے۔ سڈنی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم میلبرن میں پاکستان…