ٹی 20 ورلڈکپ،سری لنکن بائولرز نے آئرش ٹیم قابو کرلی،معمولی ہدف کا چیلنج
کینبرا،کرک اگین رپورٹ آئرلینڈ نے سری لنکا کو ٹی 20 ورلڈکپ میچ کے سپر 12 مرحلہ میں جیت کے لئے 129 رنزکاہدف دے دیا ہے۔کینبرا میں ٹاس جیت کرپہلے بلے بازی کرنے والی آئرلینڈ ٹیم کھل کر بیٹنگ نہیں کرسکی۔وقفہ وقفہ سے گرنے والی وکٹوں کی وجہ سے تیز اسکور نہیں بنا۔ایک موقع پر 60…