اظہر علی کا ڈرامائی کرکٹ معاہدہ
| | | |

اظہر علی کا ڈرامائی کرکٹ معاہدہ

  ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کا انگلش کاؤنٹی سے ڈرامائی معاہدہ ہوگیاہے۔وہ اس سال ووسٹر شائر کی طرف سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ یہ انتخاب اس لئے ڈرامائی ہے کہ کائونٹی کا اصل معاہدہ آسٹریلیا کے میتھیو ویڈ سے تھا لیکن آسٹریلیا کے بیٹر نے اپنا نام واپس لے کر معاہدہ ختم کردیا ہے۔…

بگ تھری کو گھر بھیج دیا گیا،بابر اعظم کی غیر ذمہ داری کیا
| | | | | | |

بگ تھری کو گھر بھیج دیا گیا،بابر اعظم کی غیر ذمہ داری کیا

میلبورن،کرک اگین رپورٹ بگ تھری کو گھر بھیج دیا گیا،بابر اعظم کی غیر ذمہ داری کیا۔پاکستان میں وسیم اکرم اور کراچی کنگز کے خلاف میمز کا سلسلہ جاری ہے۔واقعہ یہ ہے کہ ملتان سلطانز کے خلاف کراچی کنگز کی بائولنگ کے دوران آخری لمحات میں وسیم اکرم بائونڈری لائن پرپہنچ گئے،بابر اعظم سے بات کرتے…

ملتان کی جیت کا جشن،ریلی روسو خوفزدہ،آدھی رات کووضاحت جاری
| | | | | |

ملتان کی جیت کا جشن،ریلی روسو خوفزدہ،آدھی رات کووضاحت جاری

لاہور،کرک اگین رپورٹ ملتان کی جیت کا جشن،ریلی روسو خوفزدہ،آدھی رات کووضاحت جاری۔پاکستان سپر لیگ 7 کے سلسلہ میں گزشتہ رات ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو ڈرامائی انداز میں شکست دی،یہ ایسی فتح تھی جو مشکل ترین ہوگئی تھی،جس کا اظہار فتح کے جشن اور بعد میں کپتان رضوان کےا عتراف کے ساتھ بھی…

ہیلز کی جگہ نئی آمد،رضوان جیتنے کے بعد بھی ناراض،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں  کورونا ٹیسٹ مثبت
| | | | | | | |

ہیلز کی جگہ نئی آمد،رضوان جیتنے کے بعد بھی ناراض،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں کورونا ٹیسٹ مثبت

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ہیلز کی جگہ نئی آمد،رضوان جیتنے کے بعد بھی ناراض،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں کورونا ٹیسٹ مثبت۔پاکستان سپر لیگ 7 سےا چانک جانے والے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز کی جگہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقامی کھلاڑی ناصر نواز کی خدمات حاصل  کرلی ہیں،ٹیم پہلے ہی فٹنس مسائل کا شکار ہے،کپتان شاداب…

پی ایس ایل 7،تمام ٹیموں کی خواہش بھی کراچی کنگز کو نہ جتواسکی،ملتان پھر فاتح
| | | | |

پی ایس ایل 7،تمام ٹیموں کی خواہش بھی کراچی کنگز کو نہ جتواسکی،ملتان پھر فاتح

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،تمام ٹیموں کی خواہش بھی کراچی کنگز کو نہ جتواسکی،ملتان پھر فاتح۔پاکستان سپر لیگ 7 میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹ سے ہراکر ٹاپ 2 میں جگہ بنالی،اب اس کا ایک اضافی میچ کنفرم ہوگیا۔دوسری جانب کراچی کنگز ایونٹ میں مسلسل 8 ویں شکست سے دوچار…

پاک بھارت کرکٹ میچ لڑکیوں کو کیسے کرکٹر بناتا
| | | | | | | |

پاک بھارت کرکٹ میچ لڑکیوں کو کیسے کرکٹر بناتا

  پاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ لڑکیوں کو کرکٹر بنادے گا۔دونوں ممالک میں کرکٹ جنون اور توجہ بارڈر کا فرق مٹادیں گی۔ پاکستانی کپتان بسمعہ معروف کا یقین ہے۔اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد واپسی کرنے والی قومی ویمنز کپتان پریقین ہیں کہ ویمنز ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ویمنز کرکٹ کی ترقی…

سہیل تنویر اور بین کٹنگ کی میچ فیس پر بڑا کٹ،جرمانہ
| | | | |

سہیل تنویر اور بین کٹنگ کی میچ فیس پر بڑا کٹ،جرمانہ

  لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بائیسویں میچ میں پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی کرنے پر پشاور زلمی کے بین کٹنگ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سہیل تنویر پر میچ فیس کا 15 ،…

دورہ پاکستان،مائیکل نیسر کے باہر ہونے کی تصدیق،متبادل پلیئر کا بھی انتخاب
| | | | |

دورہ پاکستان،مائیکل نیسر کے باہر ہونے کی تصدیق،متبادل پلیئر کا بھی انتخاب

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Getty Images یہ ایک سادہ سی بات ہے،ایسے وقت میں کہ جوں جوں دورہ پاکستان کا وقت قریب آرہا ہے،آسٹریلیا سے کسی بھی نوعیت کی کوئی بھی خبر کسی بھی وقت آسکتی ہے،اس میں کچھ اتفاقی ہوگی،کچھ حادثاتی ہوگی،کبھی ایسی ہوگی کہ جو توقع کے عین مطابق ہوگی اور کبھی کیسی تو…

پی ایس ایل 7،آج کراچی اور ملتان کا میچ،تمام ٹیمیں رضوان کے خلاف متحد ہوگئیں
| | | | |

پی ایس ایل 7،آج کراچی اور ملتان کا میچ،تمام ٹیمیں رضوان کے خلاف متحد ہوگئیں

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،آج کراچی اور ملتان کا میچ،تمام ٹیمیں رضوان کے خلاف متحد ہوگئیں۔پاکستان سپر لیگ 7 میں اب فائنل 4 کی جنگ آخری مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔مننگل کو پشاور زلمی کے ہاتھوں کوئٹہ کی شکست سے سرفراز الیون کے چانسز میں کمی واقع ہوئی ہے،اس کے باوجود اس کی…

عثمان قادر نے میچ کے دوران جیب سے کاغذ نکال لیا،راز کیا تھا،خود ہی بتادیا
| | | | | |

عثمان قادر نے میچ کے دوران جیب سے کاغذ نکال لیا،راز کیا تھا،خود ہی بتادیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image لیجنڈری مرحوم لیگ اسپنر عبد القادر کے بیٹے عثمان قادر نے پی ایس ایل 7 میچ کے دوران جیب سے کاغذ نکال کرلہرادیا،کیمرے کی آنکھ کاغذ پر لکھے پیغام کو نہ دیکھ سکی۔میچ کے بعد لیگ اسپنرنے خود ہی اپنا راز بتادیا۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس…

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس کے ہی بنائے پلان میں چکرادیا،شاندار جیت
| | | | |

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس کے ہی بنائے پلان میں چکرادیا،شاندار جیت

لاہور،کرک اگین  رپورٹ Twitter Image پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس کے ہی بنائے گئے پلان کے اندر چکرادیا،ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 24 رنز سے جیت۔گلیڈی ایٹرز والے دیکھتے ہی رہ گئے  کہ یہ کیا ہوگیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپر لیگ 7(پی…

آسٹریلیا کا بہت بڑا کھلاڑی میکسویل دورہ پاکستان سے باہر،وجہ دلچسپ
| | | | |

آسٹریلیا کا بہت بڑا کھلاڑی میکسویل دورہ پاکستان سے باہر،وجہ دلچسپ

  میلبورن۔کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا ایک اور کھلاڑی دورہ پاکستان سے باہر ہوگیا۔معروف نام گلین میکسویل نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی ہے۔اس کی وجہ کیا ہے۔وہ بھی نہایت دلچسپ ہے۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے سپر اسٹار گلین میکسویل نے مارچ میں شادی رچانی ہے۔ان کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ سال جب میں…