ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش کا بڑی جیت کے ساتھ کام تمام
کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کا کام ختم،کمزور ٹیم کو ہرادیا. پہلے مرحلے لے میچ بھی تمام. آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کا ٹکٹ تاحال نہ ملا.میچ جیتنے سے سیٹ ریرویشن کے پراسس میں چلی گئی ہے. اب تھوڑی دیر بعد اسی گروپ بی کا آخری میچ سکاٹ…