آج بھی ٹریننگ کیمپ،کرکٹرز کا شرکت نہ کرنے کا اعلان،کوچز کی ڈریسنگ روم میں تقاریر
| | | | | | | |

آج بھی ٹریننگ کیمپ،کرکٹرز کا شرکت نہ کرنے کا اعلان،کوچز کی ڈریسنگ روم میں تقاریر

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف جیت گئی ہے۔اس کے باوجود قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ بدھ کو بھی شیڈول کیا گیا ہے لیکن اس میں قومی کرکٹرز نہیں ہونگے،پھر بھی کیمپ لگے گا۔   پی سی بی اعلامیہ کے مطابق قومی اسکواڈ بدھ کو آئی سی سی اکیڈمی میں شیڈول ٹریننگ…

عظیم ٹیم جیت کے بعد کیا کرتی ہے،عمران خان نے قومی کرکٹرز کو آگاہ کردیا
| | | | | | | |

عظیم ٹیم جیت کے بعد کیا کرتی ہے،عمران خان نے قومی کرکٹرز کو آگاہ کردیا

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم پر وزیر اعظم پاکستان کی مسلسل توجہ ہے اور وہ بھی بھر پور دلچسپی کے ساتھ ہر میچ دیکھ رہے ہیں۔بھارت کے خلاف بڑا میچ انہوں نے سعودی عرب میں دیکھا تھا۔نیوزی لینڈ کے خلاف اسلام آباد میں میچ دیکھا،پہلے کی طرح اس بار بھی انہوں نے پاکستان…

نیوزی لینڈ کو ہرانے پر باقی ٹیمیں کیا دعائیں مانگنے لگیں،مائیکل وان نے پردہ فاش کردیا
| | | | | | | | |

نیوزی لینڈ کو ہرانے پر باقی ٹیمیں کیا دعائیں مانگنے لگیں،مائیکل وان نے پردہ فاش کردیا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ image by Twitter پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح پر انٹر نیشنل اسٹارز نے جو رد عمل دیا تھا،کرک اگین نے سب سے قبل وہ شائع کیا تھا،اسی طرح نیوزی لینڈ کے خلاف بھی پاکستانی جیت پر کرک اگین سب سے قبل رپورٹ کررہا ہے کہ اب دنیا کا کیا رد…

بھارت سے فتح،پاکستانی بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سناگئے
| | | | | | | | | |

بھارت سے فتح،پاکستانی بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سناگئے

کرک اگین خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف جیت کے چرچے ہیں،ہر ایک کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے،حال ہی میں بیٹنگ کنسلٹنٹ کے طور پر پاکستانی کیمپ کو جوائن کرنے والے آسٹریلین میتھیو ہیڈن کا بھی تو حال لیجئے کہ ان کا کیا کردار تھا،انہوں نے پورا میچ پاکستانی ڈریسنگ…

تاریخی جیت، پاکستان میں کرکٹ ،سالانہ ٹی 20 سیریز،وارن،پیٹرسن،سیمی ودیگر نے دنیا کو آئینہ دکھادیا
| | | | | | | | | | | | | | | |

تاریخی جیت، پاکستان میں کرکٹ ،سالانہ ٹی 20 سیریز،وارن،پیٹرسن،سیمی ودیگر نے دنیا کو آئینہ دکھادیا

کرک اگین رپورٹ Image By Twitter پاکستان کی انٹر نیشنل کرکٹ پر مثبت اثرات،بین الاقوامی پلیئرز پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف میں یک زبان ہوگئے۔بھارت سے انگلینڈ،نیوزی لینڈ  سے آسٹریلیا ،جنوبی افریقا سے ویسٹ انڈیز،بنگلہ دیش سےسری لنکا اور ایک کونے سے دوسرے کونے تک  بسنے والے کرکٹ کے بڑے سٹارز پاکستانی ٹیم کے گرویدہ…

حسن علی  صحافی،شاہین کھانا کھلا کر مین آف دی میچ بنے،حفیظ بھی یہی کرنے والے
| | | | | | | |

حسن علی صحافی،شاہین کھانا کھلا کر مین آف دی میچ بنے،حفیظ بھی یہی کرنے والے

کرک اگین اسپیشل ڈیسک  بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے بعد پاکستانی آل رائونڈر حسن علی نے پوری ٹیم کا انٹرویو کردیا،شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے میچ سے ایک روز قبل دعوت کا اہتمام،نتیجہ میں مین آف دی میچ لے گئے،آج محمد حفیظ نے کھانا دینے کا اعلان کیا ہے اور کل وہ نیوزی…

بھارتی کپتان پریس کانفرنس میں منہ چھپانے پر مجبور،شعیب اختر کا جواب،مزید اہم خبریں
| | | | | | | |

بھارتی کپتان پریس کانفرنس میں منہ چھپانے پر مجبور،شعیب اختر کا جواب،مزید اہم خبریں

دبئی،کرک اگین رپورٹ  پاکستان سدے شکست کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی فزیکلی منہ چھپانے پر مجبور ہوگئے ہیں جب کہ سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر نے ہر بھجن سنگھ سے پوچھا ہے کہ اب بتائو کہ تم کو واک اوور چاہئے تھا؟بھاگ جاتے ۔ وزیر اعظم پاکستان نے کہاں میچ دیکھا،فتح پر تاریخی کلمات…

بھارتی کپتان کی شاندار مثال،فینز کا دلچسپ تصویری مذاق،آرمی چیف کی مبارکباد
| | | | | | | |

بھارتی کپتان کی شاندار مثال،فینز کا دلچسپ تصویری مذاق،آرمی چیف کی مبارکباد

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اننگ کے دوران پاکستانی اوپنر محمد رضوان  نے گرائونڈ  میں نماز ادا کی،ان کی یہ تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔محمد رضوان عام طور پر نماز اپنے وقت پر ادا کرتے ہیں۔رضوان نے اننگ کے ہاف وقت میں نماز ادا کی۔ تاریخ بدل گئی،کوہلی شکار،بھارت ناکام،پاکستان کی تاریخی…

وزیر اعظم پاکستان نے کہاں میچ دیکھا،فتح پر تاریخی کلمات
| | | | | | | |

وزیر اعظم پاکستان نے کہاں میچ دیکھا،فتح پر تاریخی کلمات

دبئی،جدہ،لاہور-کرک اگین رپورٹ وزیر اعظم پاکستان نے کہاں میچ دیکھا،فتح پر تاریخی کلمات۔پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے پوری کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے،سعودی عرب میں موجود پاکستانی سابق کپتان  نے پاکستانی کپتان کے نام پیغام جاری کیا ہے کہ کپتان بابر فرنٹ فٹ سے لڑتے…

کشف،خواب یا روحانی آمد،انضمام الحق نے آدھی رات کو پاک،بھارت میچ کا نتیجہ بتادیا
| | | | | | | | |

کشف،خواب یا روحانی آمد،انضمام الحق نے آدھی رات کو پاک،بھارت میچ کا نتیجہ بتادیا

کرک اگین اسپیشل ڈیسک پاکستان اور بھارت کا میچ،فائنل سے پہلے فائنل مقابلہ۔پاکستان کے سابق کپتان و سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاک بھارت میچ کا نتیجہ آدھی رات کو بتادیا ہے۔اب سوال ذہن میں ہوا ہے کہ انہیں ایسے وقت میں کوئی کشف ہوا ہے یا خواب آیا ہے اور یا پھر کسی…

کرکٹ گوروں کے نہیں،بھارت کے ہاتھ ہے،اسے تباہ مت کرے،شعیب اخترآئی سی سی  پر بھی برس پڑے
| | | | | | | | |

کرکٹ گوروں کے نہیں،بھارت کے ہاتھ ہے،اسے تباہ مت کرے،شعیب اخترآئی سی سی پر بھی برس پڑے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے محتاط اور سابق پیسر شعیب اختر نے کھلے انداز میں آئی سی سی اور بھارت کو کھری کھری سنادیں،یہ بھی بڑی بات رہی ہے کہ دونوں لیجنڈری کرکٹرز بھارتی ٹی وی چینل سے بات کر رہے تھے۔شعیب اختر نے کہا ہے کہ انٹر…

ہر سال 3 ملکی کپ،انڈر 19 کا پی ایس ایل،15 روز میں اور بڑی خبریں،رمیز راجہ کا اعلان
| | | | | |

ہر سال 3 ملکی کپ،انڈر 19 کا پی ایس ایل،15 روز میں اور بڑی خبریں،رمیز راجہ کا اعلان

کرک اگین رپورٹ  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کہتے ہیں کہ مجھے3 چیزیں فوری طور پر کرنی ہیں۔میں خاصا بے صبرا قسم کا منیجر ہوں۔مجھے آرگنائزیشن کا سسٹم ٹھیک کرنا ہے،کمرشل کے اوپر کام کرنے والے ہیں،کوئی ہے ہی نہیں ہے۔اب ہمیں اپنا کمرشل ازم بہتر کرنا ہوگا۔میں کراچی بگی بزنس مینوں…