بات کروڑوں کی،دکان پکوڑوں کی،شعیب اختر کی بھارت پر تنقید،کئی اہم انکشافات
| | | | | | | | |

بات کروڑوں کی،دکان پکوڑوں کی،شعیب اختر کی بھارت پر تنقید،کئی اہم انکشافات

اسلام آباد،دبئی،کرک اگین رپورٹ Image: Getty Images بھارت کی شامت آنی تھی،آگئی۔نیوزی لینڈ کے خلاف وہ میچ کھیلنے نہیں آئے بلکہ صرف کیویز کھیلے۔ٹاس بھارت کے حق میں نہیں گرا۔دوسری بات یہ ہے کہ وہ ہمت ہار گئے۔تیسری بات یہ کہ یہ کون سا طریقہ ہے کھیلنے کا۔آرام سے کھیلنا چاہئے تھا لیکن وہ گندے…

بھارت کی شکست کے بعد انضمام الحق کھل کر کوہلی کی حمایت میں سامنے آگئے
| | | | | | | | |

بھارت کی شکست کے بعد انضمام الحق کھل کر کوہلی کی حمایت میں سامنے آگئے

دبئی،لاہور،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں بھارت کی شکست پر انضمام الحق ویرات کوہلی کی حمایت میں آگئے ہیں۔اپنے یو ٹیوب چینل پر سابق پاکستانی کپتان نے کھل کر کوہلی کی حمایت کی اور کہا کہ ایک ٹیم نے ہارنا ہی ہوتا ہے لیکن ہارکو کھلاڑیوں تک محدود رکھا جائے۔…

بین آئی پی ایل،پاکستان میں بھارتی آنسو سے سیلاب کا خطرہ،میڈیا اور سوشل میڈیا کی اپ ڈیٹ
| | | | | | |

بین آئی پی ایل،پاکستان میں بھارتی آنسو سے سیلاب کا خطرہ،میڈیا اور سوشل میڈیا کی اپ ڈیٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد بھارتی میڈیا میں صف ماتم،توپوں کا رخ اب ان کی اپنی ٹیم کی جانب ہوگیا ہے۔سب کا موضوع ایک ہی ہے۔بھارت کیسے ہارگیا۔ویرات کوہلی کی کپتانی،ٹیم سلیکشن،بیٹنگ نمبر پر تنقید ہوگئی ہے۔اور تو اور بھارت  میں اپنی ہی لیگ آئی پی ایل کو بند کرنے…

ٹی 20 ورلڈ کپ،بھارت  کی کیویز سے شکست کی روایت برقرار،سیمی فائنل کے کتنے چانسز باقی
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،بھارت کی کیویز سے شکست کی روایت برقرار،سیمی فائنل کے کتنے چانسز باقی

دبئی،کرک اگین رپورٹ image source Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو مسلسل دوسری شکست،نیوزی لینڈ نے 8 وکٹ کی مار دے دی. 111 رنز کا آسان ہدف 15ویں اوور میں حاصل ہوگیا. پاکستان سے 10 وکٹ کی شکست کے بعد بھارت کو ۔ بڑی ہار ہوگئی،کرک اگین نے گزشتہ رات…

بهارت ٹاس ہارگیا،نیوزی لینڈ بهی پاکستان کی لائن پر
| | | | | | |

بهارت ٹاس ہارگیا،نیوزی لینڈ بهی پاکستان کی لائن پر

بھارت ٹاس ہارگیا. نیوزی لینڈ نے پاکستان والا فارمولہ اختیار کرلیا. آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے اہم میچ میں ایک بار پھر بھارتی بیٹنگ لائن اپ کا امتحان پڑگیا. دبئی میں اسے پھر بیٹنگ پہلے کرنی پڑے گی. کیوی کپتان کین ولیمسن کے حق میں ٹاس گرا ہے اور اب تک کے…

ٹی 20 ورلڈ کپ،بھارت اور نیوزی لینڈ کا بہت بڑا شو آج،کون فیورٹ،ٹاس اور میچ کس کا
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،بھارت اور نیوزی لینڈ کا بہت بڑا شو آج،کون فیورٹ،ٹاس اور میچ کس کا

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں ایک اتوار اور آگیا،ایک اتوار گزشتہ تھا،ویسا تو زوردار نہیں ہوسکتا لیکن بھارت کے لئے اب ہوگیا ہے،میچ کا اتنا شور نہیں ہے لیکن اس کا اتنا دبائو ہے کہ شاید ایک حد تک کوارٹر فائنل بن گیا ہے۔آج 31 اکتوبر کو 2…

ٹی 20 رینکنگ،پاکستان نے بھارت کی سلطنت بکھیردی،نئی اپ ڈیٹ
| | | | | | | | | | |

ٹی 20 رینکنگ،پاکستان نے بھارت کی سلطنت بکھیردی،نئی اپ ڈیٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image Twitter پاکستان نے افغانستان کو ہراکر بھارت کے پائوں سے زمین کھینچ لی ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں مسلسل تیسرا میچ جیت کر بھارت کی سلطنت کا تختہ کردیا ہے۔یہی نہیں دنیائے کرکٹ پر نیا رعب ڈال دیا ہے ،سیمی فائنل کا ٹکٹ لینے والی پہلی ٹیم بن…

ٹی 20 ورلڈ کپ،سکاٹ لینڈ کا ڈراپ سین،دونوں گروپس کی تازہ ترین پوزیشن
| | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،سکاٹ لینڈ کا ڈراپ سین،دونوں گروپس کی تازہ ترین پوزیشن

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image Source  by Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ سپر 12 میں جاکر اپنی چال ہی بھول گیا۔افغانستان کے خلاف 60 پر ڈھیر ہوکر 130 رنزکی شکست سے اس مہم کا آغاز کرنے والی ٹیم کو اپنے دوسرے میچ میں کمزور حریف نمیبیا سے شکست ہوگئی…

عجب سماں،نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی کامیابی کے لئے پورے بھارت میں دعائیں
| | | | | | | |

عجب سماں،نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی کامیابی کے لئے پورے بھارت میں دعائیں

نئی دہلی،شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image By Twitter پاکستان اور نیوزی لینڈ میچ سے قبل دلچسپ اتفاق ہوا۔پوری بھارتی قوم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے میچ میں پاکستانی ٹیم کے حق میں دعائیں کیں اورخوب کیں،اس کا تذکرہ بھارتی میڈیا میں بھی رہا،پھر اس کی خوبصورت توجیہ بھی سامنے آئی،ساتھ ہی پاکستان کے خلاف…

بھارت سے جیت کے باوجود زخم ہرے،فراری کیوی ٹیم آج سامنے،شارجہ میں پاکستان فیورٹ
| | | | | | | |

بھارت سے جیت کے باوجود زخم ہرے،فراری کیوی ٹیم آج سامنے،شارجہ میں پاکستان فیورٹ

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایک کے بعد ایک حریف سامنے،گزشتہ ماہ کے زخم تاحال ہرے ہیں۔نیوزی لینڈ نے ستمبر کی 17 تاریخ کو پاکستان پر ستم کیا تھا۔،عین میچ کے وقت دورہ ختم کردیا،پھر کسی کی نہیں سنی،حتیٰ کہ منتخب وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی براہ راست ٹیلی فون کال مسترد کردی گئی۔یہ سب کس…

بھارت سے فتح،پاکستانی بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سناگئے
| | | | | | | | | |

بھارت سے فتح،پاکستانی بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سناگئے

کرک اگین خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف جیت کے چرچے ہیں،ہر ایک کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے،حال ہی میں بیٹنگ کنسلٹنٹ کے طور پر پاکستانی کیمپ کو جوائن کرنے والے آسٹریلین میتھیو ہیڈن کا بھی تو حال لیجئے کہ ان کا کیا کردار تھا،انہوں نے پورا میچ پاکستانی ڈریسنگ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،افغانستان پاکستان سے بھی آگے نکل گیا،ناقابل یقین جیت
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،افغانستان پاکستان سے بھی آگے نکل گیا،ناقابل یقین جیت

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے بعد افغانستان کی بھی باوقار جیت،سب ٹیموں کے لئے نئے سائرن بج اٹھے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے پہلے مرحہ میں ناقابل شکست رہنے،بنگلہ دیش کو شکست سے دوچار کرنے والی سکاٹ لینڈ ٹیم سپر 12 کے میچ میں بری طرح ناک آئوٹ ہوگئی،یہ ناک ہو بہو ایسا ہی…