پی سی بی پر کورونا کا حملہ،حفیظ کو لے کر وفاقی وزیر کا رمیز راجہ پر طنز،کرکٹرزکہاں سوئے
| | | | | | | | |

پی سی بی پر کورونا کا حملہ،حفیظ کو لے کر وفاقی وزیر کا رمیز راجہ پر طنز،کرکٹرزکہاں سوئے

  کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل سے قبل ہی سی بی پر کورونا کا حملہ۔اسٹاف اور گرائونڈز مین کے 10 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔سب کو قید ہوگئی ہے وفاقی وزیر علی خان ترین نے رمیز راجہ کو سنادیں۔سوشل میڈیا ٹوئٹر پر حکومتی وزیر نے ریٹائرمنٹ لینے والے پلیئر محمد حفیظ کی…

ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل،آئرش ٹیم کی تیسری پوزیشن،پاکستان 8ویں نمبر پر
| | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل،آئرش ٹیم کی تیسری پوزیشن،پاکستان 8ویں نمبر پر

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں آئرلینڈ ٹیم کا سکہ چل رہا ہے۔جنوبی افریقا اور زمبابوے کے خلاف سیریز برابر کرنے کے بعد آخر کار اس نے ویسٹ انڈیز میں ایک روزہ سیریز بھی جیت لی ہے،اس کامیابی کے ساتھ ہی ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی حیران کن…

انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج 3 میچ،پاکستان زمبابوے کا مقابلہ اہم
| | | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج 3 میچ،پاکستان زمبابوے کا مقابلہ اہم

ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج 17 جنوری کو 3 میچز کھیلے جارہے ہیں،اس سے قبل کرک اگین پاکستان کے میچ کی الگ سے سٹوری دے چکا ہے۔یہاں اس سمیت مزید 2 میچزکا ذکر ہوگا۔ سب سے پہلے میزبان ٹیم کا ذکر کرتے ہیں۔ویسٹ انڈیز ٹیم…

سری لنکافاتح، ورلڈ کپ سپر لیگ میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کو پیچھے چھوڑدیا
| | |

سری لنکافاتح، ورلڈ کپ سپر لیگ میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کو پیچھے چھوڑدیا

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ کے سلسلہ میں کھیلی جارہی سری لنکا،زمبابوے ون ڈے سیریز کا پہلا میچ سری لنکا نے جیت لیا ہے،اس نے پالی کیلے میں 5 وکٹ سے کامیابی اپنے نام کی۔فتح میں ڈینش چندی مل اور اسالانکا نے اہم کردار اداکیا۔ انڈر 19…

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کا پہلا میچ آگیا،کوارٹر فائنل کس سے ممکن
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کا پہلا میچ آگیا،کوارٹر فائنل کس سے ممکن

  ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ مستقبل کے اسٹارز کے ایکشن کا وقت آگیا۔منزل ورلڈ چیمپئن کی۔شروعات زمبابوے سے ہے۔16 روز قبل جب انڈر 19 ایشیا کپ فائنل تھا تو پاکستان اس میں نہ تھا۔بھارت سے گروپ میچ کی فتح اپنی جگہ ۔ٹیم فائنل سے باہر تھی۔اب پھر امتحان ہے۔ٹیم کا چھی۔قوم کا بھی۔ دو بار کا…

انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت اور آئرلینڈ کم اسکور کے باوجود بچ گئے،تمام 4 میچز کے نتائج
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت اور آئرلینڈ کم اسکور کے باوجود بچ گئے،تمام 4 میچز کے نتائج

کرک اگین تازہ ترین نیوز Twitter Image انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے روز 4 میچزکا فیصلہ ہوا،قریب تمام میچز ہی ون سائیڈڈ رہے،کوئی اپ سیٹ نہیں ہوا۔جنوبی افریقا کی ٹیم فتح کا موقع پاکر بھی محروم ہوگئی،اس کے مقابل موجود بھارتی ٹیم کم اسکور کے باوجودا پنی بائولنگ کے بل بوتے پر پہلی فتح…

انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت اور آئرلینڈ کو مشکلات،چاروں میچز کی تازہ ترین اپ ڈیٹ
| | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت اور آئرلینڈ کو مشکلات،چاروں میچز کی تازہ ترین اپ ڈیٹ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Twitter Image اٗئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میچز کا سلسلہ جاری ہے،ہفتہ کو دوسرے روز ایونٹ کی فیورٹ بھارتی ٹیم پہلی اننگ کی حد تک مشکلات میں دکھائی دی ہے۔متحدہ عرب امارات اور آئرلینڈ کی ٹیموں کو اسکور بنانے میں مشکلات کا سامنا رہا،زمبابوے نے اچھی بیٹنگ کی ہے۔…

انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج 4 میچز
| | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج 4 میچز

  کرک اگین رپورٹ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج ہفتہ کو 4میچز کھیلے جارہے ہیں ۔8 ٹیمیں مختلف گروپس کی حرکت میں ہونگی۔اس میں بھارت بھی شامل ہے۔ گروپ بی میں بھارت اور جنوبی افریقا مدمقابل ہونگے۔یہ میچ پروویڈنس میں ہوگا۔ دوسرا میچ باسٹری میں کینیڈا اور یو اے…

انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،پاکستان ،بنگلہ دیش کی کامیابی،آسٹریلیا ہارگیا
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،پاکستان ،بنگلہ دیش کی کامیابی،آسٹریلیا ہارگیا

کرک اگین رپورٹ Image source Twitter انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،پاکستان ،بنگلہ دیش کی کامیابی،آسٹریلیا ہارگیا۔انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے۔مزید 2 روز میچز ہونگے،اس کے بعد 14 جنوری سے ایونٹ کی وسل بج اٹھے گی۔حالیہ کھیلے گئے میچزمیں بنگلہ دیش نے زمبابوے کے خلاف باوقار جیت اپنے…

سری لنکا میں ایک روزہ سیریز،زمبابوے کے  بھارتی ہیڈکوچ کووڈ میں پکڑے گئے
| | | |

سری لنکا میں ایک روزہ سیریز،زمبابوے کے بھارتی ہیڈکوچ کووڈ میں پکڑے گئے

کرک اگین رپورٹ زمبابوے کرکٹ ٹیم سری لنکا اترچکی ہے۔ایک روزہ سیریز 16 جنوری سے شروع ہونی ہے لیکن ایک بات ایسی ہوگئی ہے کہ اسے بنا ہیڈ کوچ کے کھیلنا ہوگا۔زمبابوے کے ہیڈ کوچ لال چند راجپوت کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،اس کے لئے وہ 2 میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔سری لنکا پہنچنے…

ٹائیگرز اپنی چال ہی بھول گئے،126 پر ڈھیر،فتح کا نشہ اترگیا،مزید اہم خبریں
| | | | | | | | | | | | |

ٹائیگرز اپنی چال ہی بھول گئے،126 پر ڈھیر،فتح کا نشہ اترگیا،مزید اہم خبریں

کرک اگین رپورٹ Twitter Image ٹائیگرز اپنی چال ہی بھول گئے،126 پر ڈھیر،فتح کا نشہ اترگیا۔بنگلہ دیش کو جیت کی سزا،کیویز نے ٹائیگرز کو کتر کر رکھ دیا۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے روز پوری ٹیم صرف 126 پر ڈھیر ہوگئی۔بائولنگ کے فلاپ شو کے بعد بیٹنگ لائن کا بھی عبارہ پھٹ گیا۔بنگلہ دیشی ٹیم فالو…

مزید پاکستانی کرکٹرز کے معاہدے،زمبابوے ٹیم کا اعلان،اہم خبریں
| | | | | | | |

مزید پاکستانی کرکٹرز کے معاہدے،زمبابوے ٹیم کا اعلان،اہم خبریں

کرک اگین رپورٹ دنیائے کرکٹ کورونا کی وجہ سے خوفزدہ تو ہے لیکن کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے وضع کردہ نئی مثال کو سامنے رکھتے ہوئے اب ہر حالات میں اپنے شیڈول کو آگے بڑھارہی ہے،اس حوالہ سے اپنے پروگرام فائنل کئے جارہے ہیں۔اسی کی ایک مثال اور آئی ہے۔زمبابوے نے دورہ سری لنکا کے…