زمبابوے کےسابق کپتان کو آئی سی سی کی کڑی سزا،طویل معطلی
| | |

زمبابوے کےسابق کپتان کو آئی سی سی کی کڑی سزا،طویل معطلی

دبئی،ہرارے،کرک اگین Image File Photo وہی ہوا،کس کا کرک اگین نے اظہار کیا تھا کہ زمبابوے کے سابق کپتان کو تو طویل عرصے کے لئے معطل کرنے کا پلان تیار،لیکن جن بھارتیوں نے انہیں دلدل مین پھنسانے کی کوشش کی،ان کے خلاف کوئی کارروائی  کیوں نہیں۔ کرکٹرکا کوکین سے شکار،ویڈیو کے ساتھ بلیک میلنگ،جواری بھارتی،آئی…

کرکٹرکا کوکین سے شکار،ویڈیو کے ساتھ بلیک میلنگ،جواری بھارتی،آئی سی سی کا اصل کردار کیا
| | |

کرکٹرکا کوکین سے شکار،ویڈیو کے ساتھ بلیک میلنگ،جواری بھارتی،آئی سی سی کا اصل کردار کیا

دبئی،ہرارے:کرک اگین رپورٹ یہ ہے رول۔یہ ہے کردار۔اسے ہمیں اسی طرح ہی رپورٹ کرنا ہوگا،جیسا کہ اصل سٹوری ہے۔اسے پھر اسی خیال سے پیش کرنا ہوگا جو خوف بتایا گیا ہے اور وہی تجزیہ کرنا ہوگا جو بنتا ہے۔ زمبابوے کے سابق کپتان برینڈن ٹیلر کے حوالہ سے ایسی ہیڈ لائنز کہ برینڈن کا بھارتی…

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کی تیسری جیت،کوارٹر فائنل کی مقابل ٹیم سیٹ
| | | | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کی تیسری جیت،کوارٹر فائنل کی مقابل ٹیم سیٹ

  کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پاپا نیو جینی کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔گرین کیپس نے 51 رنز کا ہدف 12اوورز میں 1 وکٹ پر پورا کردیا۔ پی این جی کو 50 کے قلیل اسکور پر ڈھیر کردیا ہے ۔ باسیٹری میں کھیلے جا رہے میچ میں پی این جی…

زمبابوے کی خوش فیمیاں دفن،سری لنکا نے بری طرح ادھیڑ ڈالا،افغانستان بھی کامیاب
| | | |

زمبابوے کی خوش فیمیاں دفن،سری لنکا نے بری طرح ادھیڑ ڈالا،افغانستان بھی کامیاب

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سری لنکا نے زمبابوے کو ایک ون ڈے میچ جیتنے کی کڑی سزا دے دی،پالی کیلے میں سیریز برابری کے بعد ہونے والے میچ میں لنکن ٹیم نے زمبابوے کے کھلاڑیوں کے چیتھڑے اڑادیئے۔ایسا مارا کہ جیسے بھون کے گوشت کھایا جارہا ہو۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ کی…

سری لنکا زمبابوے اور افغانستان ہالینڈ سے ہارنے جارہے؟بھارت  پروٹیز سے بچ پائے گا
| | | | | |

سری لنکا زمبابوے اور افغانستان ہالینڈ سے ہارنے جارہے؟بھارت پروٹیز سے بچ پائے گا

کرک اگین رپورٹ Image source Twitter کیا افغانستان ہالینڈ کے خلاف دوحا میں ہار رہا ہے؟3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ  میں وہ نیدر لینڈ کے خلاف صرف 222 اسکور کرسکا،اس کے 8 کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔اسکور تو کم ہے لیکن با ت یہ کہ افغان بائولنگ کا اپنا اثر ہے،نتیجہ میں اس…

کوہلی کا انڈا،کیریئر اب دائو پر،تینوں ایک روزہ میچز کی اپ ڈیٹ
| | | | | |

کوہلی کا انڈا،کیریئر اب دائو پر،تینوں ایک روزہ میچز کی اپ ڈیٹ

پرل۔کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویرات کوہلی کو سورج غروب ہونے کے قریب،کپتانی چھوڑکر بھی فارم میں نہ آسکے،ان کے فینز سنچریز کے خواب دیکھتے ہیں،وہ اس بار ہاف سنچری تو کیا کھاتہ بھی نہ کھول سکے اور صفر پر پویلین لوٹ گئے۔ پرل میں جاری بھارت اور جنوبی افریقا کے دوسرے ون ڈے میچ…

آج 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز،سری لنکا اور بھارت کو بقا کی جنگ درپیش،دوحا میں بھی اہم شو
| | | | | | |

آج 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز،سری لنکا اور بھارت کو بقا کی جنگ درپیش،دوحا میں بھی اہم شو

کرک اگین رپورٹ دنیائے کرکٹ میں آج جمعہ کے روز 2 گھنٹے کے اندر 3 ایک روزہ انٹر نیشنل میچز کھیلے جارہے ہیں،ان میں سے ایک فائنل ہے۔دوسرا ایک ٹیم کے لئے ڈو آرڈائی ہے،تیسرا سیریز کا آغاز ہے۔پاکستانی وقت کے مطابق  دوپہر 12 بجے سے 2 بجے کے درمیان 3 ایک روزہ بین الاقوامی…

دنیائے کرکٹ کے لئے 48 گھنٹوں میں دوسرا بڑا سرپرائز،سری لنکا زمبابوے سے ہارگیا
| | |

دنیائے کرکٹ کے لئے 48 گھنٹوں میں دوسرا بڑا سرپرائز،سری لنکا زمبابوے سے ہارگیا

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کرکٹ کی دنیا میں 48 گھنٹوں کے اندر دوسرا بڑا اپ سیٹ،آئرلینڈ کی ویسٹ انڈیز میں  تاریخی ایک روزہ سیریز کی جیت کے بعد ایک اور ملک  میں کمزور ٹیم نے ایک روزہ میچ جیت کر عالمی شہرت حاصل کی ہے۔زمبابوے نے پالے کیلی میں سری لنکا کو دوسرے…

مکی آرتھر نہ بھولے،پاکستان سری لنکا کو مبارکباد،انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج پھر 3 میچز
| | | | | | | | |

مکی آرتھر نہ بھولے،پاکستان سری لنکا کو مبارکباد،انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج پھر 3 میچز

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہیڈ کوچنگ کے بعد مکی آرتھر نے سری لنکا کے لئے خدمات سر انجام دی تھیں،اب وہ ادھر سے بھی رخصت ہوچکے ہیں۔دونوں ٹیموں سے جدا ہونے کے بعد وہ پاکستان اور سری لنکا کو بھلا نہیں پائے ہیں،نتیجہ میں انڈر 19 ورلڈ کپ میں کامیابی…

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے زمبابوے کو روند دیا
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے زمبابوے کو روند دیا

ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز،زمبابوے کے خلاف 117رنز کی بڑے مارجن سے جیت،گروپ سی میں اچھے نیٹ رن ریٹ کے باعث پہلی پوزیشن بھی بنالی ہے۔لٹل اسٹارز نے دونوں شعبوں میں زمبابوین ٹیم کو آئوٹ کلاس کردیا ہے۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے میچ میں…

انڈر 19 ورلڈ کپ،زمبابوےپر خان کرکٹرز کی چڑھائی،پاکستان کے 315 رنز
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،زمبابوےپر خان کرکٹرز کی چڑھائی،پاکستان کے 315 رنز

ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں شاندار آغاز،گروپ سی میں اپنی مہم کی شروعات میں زمبابوے کو مار مارکر ادھ موا کردیا۔اسے فتح کے لئے 316 اسکور کا بڑا ہدف دیا ہے۔ویسٹ انڈین وکٹوں پر اتنا بڑا اسکور بنانا آسان نہیں ہے،اس کارکردگی کا سہرا…

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان ٹاس ہار گیا،پہلے کیا
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان ٹاس ہار گیا،پہلے کیا

  ٹرینیڈاڈ انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان  کر دیا ہے ۔ پاکستان کے لئے پہلے بیٹنگ چیلنج سے کم نہ ہوگی۔ مزید تفصیلات آنے کو ہیں۔