وسیم اکرم رمیز راجہ کے مخالف ہوگئے،لائیو آنے کا اعلان
| | | | | | |

وسیم اکرم رمیز راجہ کے مخالف ہوگئے،لائیو آنے کا اعلان

کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم رمیز راجہ کے مخالف ہوگئے،لائیو آنے کا اعلان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی عوامی مہم شروع کردی ہے،انہوں نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا ایک بہترین پلیٹ فارم ہے،جس سے آپ تمام لوگوں سے رابطہ ہوسکتا ہے۔میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں وسیم اکرم…

بھارت کے خلاف پاکستان کی پلاننگ وکمبی نیشن طے،کوہلی کا بیٹنگ نمبر سیٹ
| | | | | | |

بھارت کے خلاف پاکستان کی پلاننگ وکمبی نیشن طے،کوہلی کا بیٹنگ نمبر سیٹ

دبئی،پی سی بی پریس ریلیز،کرک اگین رپورٹ قومی اسکواڈ آج دبئی میں آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت کرے گا۔ٹریننگ سیشن شام 6 سے 9 بجے تک آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں جاری رہے گا۔قومی اسکواڈ بدھ کو کل جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گا ۔دونوں ٹیموں کے مابین وارم اپ میچ…

انضمام الحق کو پاکستان کی شکل نظر آگئی،2 اہم انکشافات
| | | | | | | |

انضمام الحق کو پاکستان کی شکل نظر آگئی،2 اہم انکشافات

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ چل رہا ہے،پریکٹس میچز بھی شروع ہوگئے،اب تو ختم ہونے لگے ہیں۔پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق  نے پاکستان کے پہلے وارم اپ میچ پر تبصرہ کیا ہے۔اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر سابق کپتان کہتے ہیں کہ  پاکستانی ٹیم جیت گئی،اس کی بات بعد میں…

پاکستان سے اور سلوک،انگلینڈ کے ویسٹ انڈیز میں 3 ماہ میں 2 دورے طے،شیڈول جاری
| | | | | | | |

پاکستان سے اور سلوک،انگلینڈ کے ویسٹ انڈیز میں 3 ماہ میں 2 دورے طے،شیڈول جاری

کرک اگین تجزیاتی رپورٹ ایک جانب ٹی 20 ورلڈ کپ کے وارم اپ،پہلے مرحلے کے میچز جاری ہیں ،دوسری طرف ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے وہ حاصل کرلیا ہے،پاکستان کا جس سے وعدہ تھا،پاکستان سے تو وعدہ خلافی کی گئی ہے لیکن انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو کنفرمیشن رسید جاری کردی ہے۔  اگلے…

انگلینڈ بڑا اسکور کرکے بھی ٹھس،بھارت کی جیت،پاکستان کے لئے الارم
| | | | | | | |

انگلینڈ بڑا اسکور کرکے بھی ٹھس،بھارت کی جیت،پاکستان کے لئے الارم

دبئی،کرک اگین رپورٹ  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے سب کے لئے الارم بجادیا،پاکستان کے لئے تو پہلا بڑا الارم آیا ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں ایونٹ کی ٹاپ فیورٹ سائیڈ نے سیکنڈ فیورٹ انگلینڈ کو بڑی آسانی سے 7 وکٹ سے ہرادیا ہے،آخری 2…

رمیز راجہ کا ایشیا کپ اور پاک بهارت کرکٹ سیریز پر چونکادینے والا اعلان
| | | | | | | |

رمیز راجہ کا ایشیا کپ اور پاک بهارت کرکٹ سیریز پر چونکادینے والا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ آج کے بعد کسی بھی ایشیائی ٹیم کے حوالے سے کسی بھی ملک کی باہمی سیریز ملتوی کی گئی تو ایشین کرکٹ کونسل کے پلیٹ فارم سے ایک سخت اور مضبوط آواز بلند ہوگی اور ساتھ ہی یہ دعوی بھی کیا گیا ہے کہ کرکٹ کے لئے…

ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ باندھ دی،پاکستان کو 131 رنزکا ہدف
| | | | | |

ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ باندھ دی،پاکستان کو 131 رنزکا ہدف

  کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسرز کی عمدہ بائولنگ کی وجہ سے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف مشکلا ت کا شکار رہی ہے۔ دبئی منیں کھیلے جارہے ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے لئے زیادہ مفید نہیں رہا،کرس گیل جیسے…

آئرش بائولر کی 4 گیندوں پر مسلسل 4 وکٹیں،نیدر لینڈ کی کمر ٹوٹ گئی
| | | | | | |

آئرش بائولر کی 4 گیندوں پر مسلسل 4 وکٹیں،نیدر لینڈ کی کمر ٹوٹ گئی

کرک اگین رپورٹ Image By Twitter آئرش بائولر نے جادو جگادیا،4 بالز پر مسلسل 4 کھلاڑی آئوٹ کرکے نیدر لینڈ ٹیم کی کمر توڑ کر کھدی۔کورٹس کیمفر نے ہیٹ ٹرک سمیت 4 وکٹیں لے لیں،پیسر نے اننگ کے 10 ویں اوور میں یہ کارنامہ سر انجام دیا،جس وقت انہوں نے نیدر لینڈ کی بیٹنگ لائن…

ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ.آئرش ٹیم کی بائولنگ
| | | | | | | |

ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ.آئرش ٹیم کی بائولنگ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے لئے پاکستانی صف بندی، پہلے وارم اپ میچ کے لئے ٹیم میدان میں اتر گئی ہے. آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج 4 پریکٹس میچز کهیلے جارہے ہیں. پاکستان کے میچ سمیت ایک میچ اور اسی وقت ہوگا جب…

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچز آج،پاکستان دفاعی چیمپئن کے سامنے،3 اور اہم مقابلے بھی ساتھ
| | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچز آج،پاکستان دفاعی چیمپئن کے سامنے،3 اور اہم مقابلے بھی ساتھ

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی ورلڈ کپ شروع ہوچکا۔اپ سیٹ بھی ہوگیا،ٹاپ ٹیمیں ٹی وی پر میچز دیکھنے میں مگن تھیں کہ آج 18 اکتوبر کو انہیں بھی میدان میں آنا پڑ رہا ہے۔ورلڈ ٹی 20 کے وارم اپ میچز کے لئے دنیا کی ٹاپ 8 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی۔پاکستانی ٹیم بھی شامل…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا سے بڑی کمک مل گئی
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا سے بڑی کمک مل گئی

  دبئی ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کو ورلڈ ٹی 20 ٹیم میں آسٹریلیا سے کمک مل گئی ہے. ساتھ ہی آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا دبئی میں ٹریننگ سیشن جاری ہے. قومی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی میں نیٹ  سیشن ہوا .کھلاڑیوں نے فلڈ لائٹس…

کرکٹ کا مہا مقابلہ،شعیب اختر نے کپیل دیو اور سنیل گاواسکرکے کندھے دباڈالے
| | | | | | |

کرکٹ کا مہا مقابلہ،شعیب اختر نے کپیل دیو اور سنیل گاواسکرکے کندھے دباڈالے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر ان دنوں دبئی میں ہیں،جہاں وہ ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے لئے اہم پروگرامز ریکارڈ کروارہے ہیں،پاکستان اور بھارت کا جب مقابلہ ہو تو دونوں ممالک کی جانب سےا یسے فورم ایک ساتھ ہوتے ہیں۔راولپنڈی ایکسپریس اس حوالہ سے ایک مزاج بھی رکھتے ہیں۔کھلا…