| | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023 کا مکمل شیڈول آگیا

 

 

عمران عثمانی کی رپورٹ

 

ورلڈکپ 2023 کا مکمل شیڈول آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین بر یہ ہے کہ آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 کے مکمل شیڈول کا آفیشل اعلان ہوگیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کا 13 واں ورلڈکپ اس سال اکتوبر،نومبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا۔بھارت پہلی بار مکمل ایونٹ کا میزبان ہوگا۔10 ممالک شریک ہونگے۔رائونڈ رابن لیگ فارمولہ کے تحت ہر ٹیم دوسری ٹیم کے خلاف 9 میچز کھیلے گی۔2 سیمی فائنلز اور ایک فائنل اس کا نکتہ اختتام ہوگا۔

ممبئی میں ہوئی ایک تقریب میں ورلڈکپ 2023 شیڈول کی رونمائی کی گئی ہے۔سابق کرکٹرز بھی موجود تھے۔بھارتی وریندرسہواگ اور سری لنکن مرلی دھرن موجود تھے۔

انگلینڈ اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا۔کرکٹ آفیشل بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بھی بھارت جائے گی اور روایتی حریفوں کا اہم مقابلہ 15 اکتوبر کو ہوگا۔

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ 5 اکتوبر کو پہلا میچ کھیلیں گے۔یہ احمد آباد میں ہوگا۔

اکتوبر 6 کو پاکستان کوالیفائر 1 سے حیدر آباد میں کھیلے گا۔

اکتوبر 7 کو بنگلہ دیش ،افغانستان دھرم شالہ میں کھیلیں گے۔

سی روز جنوبی افریقا کولیفائر 2 سے دھرم شال میں کھیلے گا۔

اکتوبر 8 بھارت،آسٹریلیا چنائی میں مدمقابل ہونگے۔

اکتوبر 9،نیوزی لینڈ بمقابلہ کوالیفائر1،حیدر آباد

اکتوبر 10،انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش ،دھرم شالہ

اکتوبر 11،بھارت بمقابلہ افغانستان ،دہلی

اکتوبر 12،پاکستان بمقابلہ کوالیفائر2،حیدر آباد

اکتوبر 13،آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا ،لکھنو

اکتوبر 14،انگلینڈ بمقابلہ افغانستان ،دہلی

اکتوبر 14،نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش ،چنائی

اکتوبر 15،پاکستان بمقابلہ بھارت ،احمد آباد

اکتوبر 16، آسٹریلیا بمقابلہ کوالیفائی 2،لکھنو

اکتوبر 17، جنوبی افریقا بمقابلہ کوالیفائی 1،  دھرم شالہ

اکتوبر 18، نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان ،چنائی

اکتوبر 19،بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش ،پونے

اکتوبر 20،پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا بنگلور

اکتوبر 21،انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا ،ممبئی

اکتوبر 21،کوالیفائر 1 بمقابلہ کوالیفائی 2،لکھنو

اکتوبر 22،بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ، دھرم شالہ

اکتوبر 23،پاکستان بمقابلہ افغانستان ،چنائی

اکتوبر 24،جنوبی افریقا بمقابلہ بنگلہ دیش ،چنائی

اکتوبر 25، آسٹریلیا بمقابلہ کوالیفائی 1،دہلی

اکتوبر 26،انگلینڈ بمقابلہ کوالیفائی 2،بنگلور

اکتوبر 27،پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا ،چنائی

اکتوبر 28،کوالیفائر 1 بمقابلہ  بنگلہ دیش ،کولکتہ

اکتوبر 28، آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ ،دھرم شالہ

اکتوبر 29،بھارت بمقابلہ انگلینڈ،لکھنو

اکتوبر 30، افغانستان بمقابلہ کوالیفائی 2،پونے

اکتوبر 31،پاکستان بمقابلہ  بنگلہ دیش ،کولکتہ

یکم نومبر ،نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا ،پونے

دو نومبر بھارت بمقابلہ کوالیفائی 2،ممبئی

تین نومبر ، کوالیفائر 1 بمقابلہ افغانستان ،لکھنو

چار نومبر ،انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا ،احمد آباد

چار نومبر ، پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،بنگلورو

پانچ نومبر ،بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا ،کولکتہ

نومبر 6، بنگلہ دیش بمقابلہ کوالیفائر 2،دہلی

نومبر 7، آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان ،ممبئی

نومبر 8، انگلینڈ بمقابلہ کوالیفائر 1 ،ہونے

نومبر 9، نیوزی لینڈ بمقابلہ کوالیفائر 2،بنگلورو

نومبر 10، جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان ،احمد آباد

نومبر 11، بھارت بمقابلہ کوالیفائر 1 ،بنگلورو

نومبر 12،پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ،کولکتہ

نومبر 12، بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا ،پونے

نومبر 15،پہلا سیمی فائنل ،ممبئی

نومبر 16،دوسرا سیمی فائنل ،کولکتہ

نومبر 19،فائنل۔احمد آباد

پاکستان کے میچز

اکتوبر 6 کو کوالیفائر1حیدرآباد

اکتوبر12 کو کوالیفائر2،حیدرآباد

اکتوبر15،کو پاکستان بمقابلہ بھارت،احمد آباد

اکتوبر20،پاکستان،آسٹریلیا ،بنگلور

اکتوبر23،پاکستان،افغانستان،چنائی

اکتوبر27،پاکستان،جنوبی افریقا،چنائی

اکتوبر31،پاکستان،بنگلہ دیش،کولکتہ

نومبر4،نیوزی لینڈبمقابلہ ،بنگلور

نومبر12،پاکستان،انگلینڈ،کولکتہ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *