| | | | | |

محمد رضوان ہوائی کوچ،فضائی ٹریننگ،روحانی انداز

 

 

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ

محمد رضوان نے روحانی انداز میں بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری سنبھال لی۔ہوائی اشاروں سے ساتھی کھلاڑیوں کی کوچنگ کرنے لگے۔

ڈھاکا میں بی پی ایل کی اپنی ٹیم کومیلا وکٹورینز کے لئے انہوں نے یہ کام بھی کردیا۔ٹریننگ کیمپ میں وہ اپنے ساتھی بیٹرز کو ان کے سامنے بیٹھ کر ہوائی انداز میں بیٹنگ کے گر سکھانے لگے ہیں۔سب کو پسند آیا ہے۔

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان بنگلہ دیش میں میزبان ملک کے کھلاڑیوں سے زیادہ مقبول ہیں۔یہی وجہ ہے کہ وہاں کے پلیئرز بھی مداح ہوگئے ہیں۔

رضوان نے اس کے بعد پی ایس ایل کا آغاز کرنا ہے اور اس کے لئے تیاری مکمل ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *