| | |

پہلا ون ڈے،نیوزی لینڈ بنگلہ دیش میچ بارش کے باوجود فیصلہ کن

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ

پہلا ون ڈے،نیوزی لینڈ بنگلہ دیش میچ بارش کے باوجود فیصلہ کن۔بارش سے متاثرہ میچ نیوزی لینڈ نے جیت لیا ہے۔ڈنیڈن میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ایک روزہ ون ڈے میچ کو 30 اوورز فی اننگ تک محدود کیا گیا۔کیوی ٹیم نے پہلے کھیل کر7 وکٹ پر 239 رنزبنائے۔اوپنر ول ینگ نے 44 بالز پر 105 رنزکی اننگ کھیلی۔کپتان ٹام لیتھم نے 77 بالز پر 92 اسکور کئے۔

پیٹ کمنز کی عثمان خواجہ کیلئے بہترین مثال،آسٹریلین اننگ ڈکلیئر،پاکستان کو 450 رنزکا ہدف

جواب میں ڈک وتھ پر بنگلہ دیش کو 245 رنزکا ہدف ملا۔اس نے فائٹ توکی لیکن بہرحال وہ 9 وکٹ پر 200 اسکور تک پہنچ سکے اور 44 رنز سے ہارگئے۔عاطف حسین نے نمایاں 38 رنزکئے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے ایڈم ملن ،ایش سودھی اور جوش کلارکسن نے 2،2 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *