| | |

حسن علی کا نکھار،جارحانہ ففٹی،بائولنگ میں بھی دھاک بٹھادی

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ

حسن علی کا نکھار،جارحانہ ففٹی،بائولنگ میں بھی دھاک بٹھادی۔کائونٹی کرکٹ کے میچ میں سسیکس ٹیم ہوو میں وورسٹر شائر کے خلاف 348 رنزبناکر آئوٹ ہوئی،اسامہ میر کو اکلوتی وکٹ ملی،اس کے بعد آج وورسٹر شائر نے 9 وکٹ پر 409 اسکور کرلئے،ایک جانب جیک لیبی 198 پر کھیل رہے تھے لیکن اہم بات یہ ہے کہ ان کے ساتھی کھلاڑی اظہر علی 25 رنزبناسکے۔حسن علی،جارحانہ ففٹی،دھاک۔

تازہ ترین کرکٹ نیوز کے مطابق ووسٹر شائرنے9 وکٹ پر 410 اسکور بنالئے تھے۔اسامہ میر صفر پر آئوٹ ہوئے۔

کائونٹی کرکٹ،حیدر علی کی نامساعد حالات میں ناقابل یقین سنچری

ادھر ناٹنگھم میں کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ  حسن علی کاشو تھا،پہے انہوں نے بیٹنگ میں جوہر دکھائے۔36 بالز پر 54 رنزکی جارحانہ اننگ کھیلی۔5 چجکے شامل تھے،ان کی ٹیم واروکشائر نے 9 وکٹ پر 571 رنزکے ساتھ اننگ ڈکلیئر کردی۔سام ہن نے سنچری کی۔اہم بات یہ تھی کہ ان کی حریف ٹیمناٹنگھم شائر نے 32 اوورز سے بھی کم کی بلے بازی میں صرف82 رنزپر 5 وکٹ گنوادیئے تھے۔ان پر حسن علی ہی پڑگئے۔5 اوورز میں صرف 14 رنز دےکر 2 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *