| | | | |

لیڈز ٹیسٹ ،آئی سی سی کی اپنے ہی ریفری کو وارننگ،سرزنش

 

 

لیڈز،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی نے سٹورٹ براڈ کے والد کرس براڈ کی سرزنش کردی۔اتفاق سے وہ آئی سی سی ریفری بھی ہیں۔

ہیڈنگلے میں جاری تیسرے ایشز ٹیسٹ کے دوران ڈیوڈ وارنر  اپنے کیرئیر میں 17 بار جونیئر براڈ کے آگے گر چکے ہیں۔

اس پر ان کے والد کرس براڈ انگلینڈ کے ایک سابق اوپننگ بلے باز جو 2003 میں آئی سی سی میچ ریفری بنے تھے،مسئلہ میں پھنس گئے۔انہوں نے  ٹویٹر پر تصویر پوسٹ کی جس میں وارنر کا سر بارٹ سمپسن کے جسم پر لگایا گیا تھا اور ایک چاک بورڈ پر وہی لائن لکھی تھی۔ سٹیورٹ براڈ نے مجھے دوبارہ آؤٹ کر دیا ہے۔’

لیڈز ٹیسٹ،انگلینڈ کی ڈرامائی واپسی،ہدف سیٹ،آسٹریلیا کیلئے مشکلات

آئی سی سی نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا لیکن 65 سالہ بوڑھے سے اندرونی طور پر بات کی گئی، ان کے مقام سے نیچے گرنے کا طعنہ مارا گیا۔اور کہا گیا کہ ان کے عہدے سے ایسی حرکت   کی توقع نہیں  تھی۔

براڈ نے یہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *