| | | |

ورلڈکپ 2023کوالیفائر،بڑا آپ سیٹ ،ٹیسٹ ملک کو شکست

 

 

بلاوایو ،کرک اگین رپورٹ

 

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں سابق ورلڈ چیمپئن سری لنکا کی شاندار جیت۔متحدہ عرب امارات کو 175 رنز کے بڑے فرق سے ہرادیا۔ایک اور میچ میں بڑا آپ سیٹ،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ٹیسٹ ملک ہارگیا ہے۔
آئی لینڈرز نے 6 وکٹ پر 355 رنز بنائے۔ناکام ٹیم 39 اوورز میں صرف 180 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔ہاسا رنگا نے 24 رنز دے کر 6 وکٹ لئے۔
بلاوایو میں ہی کھیلے گئے ایک اور میچ میں ٹیسٹ سٹیٹس رکھنے والا آئرلینڈ عمان کی ٹیم سے ہارگیا۔آئرش ٹیم 7 وکٹ پر 281 رنز بنا سکی
عمان نے ہدف بالیں قبل وکٹ پر پورا کرکے میچ وکٹ سے جیت لیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *