| | | | |

تیسرا ٹیسٹ ،کپتان تبدیل،نتیجہ بدلے گا ؟ بھارت میں فاسٹ ٹریک

 

 

انڈور،کرک اگین رپورٹ

 

کپتان تبدیل۔کیا نتیجہ بھی بدلے گا ۔آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کل یکم مارچ سے انڈور میں شروع ہوگا۔4 میچز کی سیریز میں 0۔2 کا خسارہ ہے۔پیٹ کمنز،ڈیوڈ وارنر نہیں ہیں۔جوش ہیزل ووڈ بھی گئے۔

سٹیون سمتھ کپتان ہونگے۔کیا آسٹریلیا کو اسپن پچز کا خوف ہے یا کل بھارت کچھ فاسٹ ٹریک ظاہر کرے گا ۔معاملہ سادہ نہیں ہے۔آسٹریلیا سکاٹ بولینڈ اور لانس مورس میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے گا ۔بھارت کے ایل راہول کی جگہ شبمان گل کو کھلائے گا ۔

اب تک آسٹریلیا 40 وکٹوں میں سے 32 اسپنرز کو دے چکا ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کا اہم میچ ہےفائنل کی کنفرمیشن ہونی ہے۔
پاکستان کے وقت کے مطابق میچ صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *