| | | | | |

کامران اکمل کی بھی شعیب اختر پر چڑھائی،حسن علی ساحل پر مشکل حل کرنے لگے

کراچی،کرک اگین رپورٹ

کامران اکمل کی بھی شعیب اختر پر چڑھائی،حسن علی ساحل پر مشکل حل کرنے لگے۔بابراعظم کے برینڈ کو لے کر تنقید کرنے والے شعیب اختر اس وقت مشکل میں ہیں۔سلمان بٹ کے بعد کامران اکمل نے بھی ان کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور کہا ہے کہ شعیب اختر ان دنوں ٹی وی سکرین سے آئوٹ ہیں،اس لئے ایسی باتیں کرتے ہیں تاکہ ہیڈ لائنز میں آسکیں۔بابر اعظم ہمارے ملک کا بڑا کھلاڑی ہےاور اسپیشل برینڈ ہے۔

بھارت سے چوتھا کرکٹرفرار،کوہلی کا بوسہ،بابر کا نیاشاٹ،خواتین جوڑے کے ہاں بچہ کی آمد

ادھر اسلام آباد یونائیٹڈ کیمپ میں شامل مگر عملی طور پر پی ایس ایل کے میچز سے باہر حسن علی  نے اپنی مشکل ساحل سمندر پر حل کرنے کی کوشش کردی۔حسن علی نے سوشل میڈیا پر ٹساویر جاری کی ہیں،ان میں وہ کرکٹ والے انداز میں ایکشن کررہے ہیں۔

شاداب خان نے گزشتہ دنوں بتایا تھا کہ  آصف اور حسن ہمارے پلان کا حصہ ہیں۔

سرفراز نے شکست کا ذمہ دار سری لنکا کو قرار دے دیا،شاہین کی کیچ ڈراپ پر تالیاں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *