| | | | | | | |

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم بیک وقت اندھیرے اور نیلی لائٹس میں

 

 

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی

 

پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب سے قبل ملتان کرکٹ اسٹیڈیم بیک وقت اندھیرے اور نیلی لائٹس میں گم ہوگیا،چاروں جانب لائٹس آف کردی گئیں۔میڈیا بکس بھی اندھیرے میں رہا۔نماز مغرب کے بعد تقریب شروع  ہوئی۔

پی سی بی اور آرگنائزرز نے تقریب کو یادگار بننانے کے لئے انتظامات کئے ہیں۔

مزید تفصیلات تھوڑی دیر میں

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *