| | | | | |

ملتان،پی ایس ایل میں سوہن حلوہ داخل،شاداب کا شاہانہ استقبال کیسے

ملتان،کرک اگین رپورٹ

ملتان،پی ایس ایل میں سوہن حلوہ داخل،شاداب کا شاہانہ استقبال کیسے۔پاکستان سپرلیگ 2023 کے لئے ملتان میں موجود ملکی وغیر ملکی کھلاڑی ایک چیز کے دیوانے نکلے اور وہ ہے۔ملتان کا سوہن حلوہ۔کھلاڑی بے چینی،خوشی اور نہایت مسرت کے ساتھ ملتان کی سویٹ ڈش کھاتے دکھائی دیئے۔لاہور قنلدرز نے تو اس پر ویڈیو بھی بنائی ہے کہ کیسے پلیئرز کو سوہن حلوہ دیا جارہا ہے اور وہ کیسے خوشی سے اسے لے رہے ہیں۔

آنکھیں ملا کے دیکھ،سب ستارے ہیں ہمارے،پی ایس ایل 8 کا آفیشل گیت ریلیز

ادھراسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے کپتان شاداب خان کا ایسا ستقبال کیا کہ جیسے وہ شادی کرکے نہیں ،کوئی ملک فتح کرکے آئے ہوں۔یہ بھی ممکن ہے کہ شادی فتح بھی خاص ہو۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کیمپ بھی مکمل ہوچکا ہے ۔اب ملتان اور کراچی میں کانٹے دار میچز ہونے والے ہیں۔پی ایس ایل 8 کے لئے میدان تیار ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *