| | | | |

مسلسل100 ٹیسٹ میچزکھیلنے والے نیتھن لائن بے ساکھیوں پر،ایشز سے آئوٹ

لندن،کرک اگین رپورٹ

مسلسل 100 ٹیسٹ میچز۔دنیا کا ہرکونا۔اسپن ٹریک ہوں یافاسٹ۔ایشیا ہو،افریقا ہو،آسٹریلیا ہو یا جزائر غرب الہند۔نیتھن لائن مسلسل آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ تھے۔100 میچز مکمل کئے تو بھی لارڈز میں۔ایشز کا دوسرا ٹیسٹ جاری ہے۔آج تیسرا دن ہے لیکن نیتھن لائن کو میچزکی سنچری وارے نہیں آئی۔کل ان فٹ ہوئے تھے۔آج اس میچ ہی نہیں۔پوری ایشز سے باہر ہوگئے ہیں۔

مشن ورلڈکپ،کوالیفائر سپرسکس میں سری لنکا کے 14 طبق روشن،ڈچ ٹیم کیخلاف بد تر آغاز

اپنا 100واں مسلسل ٹیسٹ کھیلتے ہوئے ناتھن لیون کو دوسرے دن پنڈلی کی چوٹ لگی اور شام کو اسکین کے لیے بھیجا گیا۔آسٹریلیا نتائج کا بے چینی سے انتظار کر رہا ہےلیکن اسٹار اسپنر میچ اور شاید سیریز سےباہر ہو سکتے ہیں۔ لیون کو جمعہ کی صبح بیساکھیوں پر دیکھا گیا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *