| | | | | | |

نوبال کا خوف،رن آئوٹ کی چالاکی،حارث کیچ قرار،نئی بحث

 

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایک اور اوور بال پاکستانی میچ میں ہائی لائٹ ہوئی اور موضوع بحث بنی ہے۔محمد حارث کو کیوی گیند باز نے اونچی نوبال کی،اس کے بعد کیوی فیلڈرز نے اپنی جانب سے ایک تیر سے 2 شکار کئے۔ساتھ میں نوبال کے خوف سی اسی بال کے بعد رن آئوٹ بھی کردیا۔

قوانین کا چونکہ علم تھا،اس لئے یہ سوج کر کہ نوبال ہوگی،کرکٹرز نے یہ چالاکی بھی دکھادی۔

فیلڈ امپائرز کافی دیر بات کرتے رہے،کیوی کھلاڑی بھی کسی ایک آئوٹ کا اصرار کررہے تھے۔امپائرز نے کسی بھی فیصلے سے انکار کیا اور تھرڈ امپائر سے رجوع کرلیا

تھرڈ امپائر نے حارث کو کیچ دے دیا،نتیجہ میں نئی بحث یہ ہوگئی ہے کہ یہ نوبال تھی یا نہیں۔

اس سے ملتی جلتی بال نواز نے اپنے پہلے میچ میں بھارت کے خلاف کی تھی جو نوبال رہی۔بھارت اور بنگلہ دیش میچ میں یہ فیصلہ بنگلہ دیش کے خلاف آیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *