ویمنز ٹیم کی آمد،کھلاڑی تیزی میں،شان ون ڈے کے چکر میں گئے
| | | | |

ویمنز ٹیم کی آمد،کھلاڑی تیزی میں،شان ون ڈے کے چکر میں گئے

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بیٹر شان مسعود نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کو ایک روزہ سمجھ لیا،10 بالز پر 20 اسکور کرڈالے،اعجاز پٹیل کے ایک اوور میں 3 چوکے لگائے لیکن اسی اوور میں اپنی اننگ کی 11 ویں بال پر پلان شدہ جال میں کیچ دے بیٹھے ۔ پاکستان کی…

کیوی ٹیم کی آخری وکٹ آسمان ڈھاکر گرگئی
| | | | |

کیوی ٹیم کی آخری وکٹ آسمان ڈھاکر گرگئی

    کراچی ،کرک اگین رپورٹ آخر کار آسمان گرواکر پاکستان نے آخری وکٹ لے لی۔اعجاز پٹیل ابرار احمد کا شکار بنے جو 35 رنز بناکر سلمان  آغا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے ۔ میٹ ہنری 68 پر ناقابل شکست رہے۔پاکستان کے خلاف آخری وکٹ پر اس جوڑی نے 104 رنز کی فیصلہ کن شراکت…

پاکستانی ٹیم کے ساتھ ایک نہیں کئی ڈرامے،لنچ 30 منٹ تاخیر کا شکار،کیویز کی آخری وکٹ لڑگئی،شراکت جاری
| | | | | | |

پاکستانی ٹیم کے ساتھ ایک نہیں کئی ڈرامے،لنچ 30 منٹ تاخیر کا شکار،کیویز کی آخری وکٹ لڑگئی،شراکت جاری

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کے ساتھ ایک نہیں کئی ڈرامے،لنچ 30 منٹ تاخیر کا شکار،کیویز کی آکری وکٹ لڑگئی،شراکت جاری۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلے سیشن میں 9 آئوٹ کرکے بھی سب کو لتکادیا۔آخری وکٹ کی وجہ سے لنچ میں تاخیر ہوتی گئی۔  ۔کیوی ٹیم کی باقی ماندہ 4…

بھارت آج نئی کپتانی میں سری لنکا کے مقابل
| | |

بھارت آج نئی کپتانی میں سری لنکا کے مقابل

ممبئی،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے بعد سے کسی بھی قسم کا پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلے گی۔بھارتی دورے کا یہ پہلا میچ ہوگا۔سیریز کا آغاز آج سے ممبئی میں ہورہا ہے۔ورلڈکپ کے سال میں ٹی 20 کی کرکٹ محض تفریح کے لئے تو دیکھی جائے گی…

باجوہ،عمران خان، شاہد آفریدی اور نجم سیٹھی:رمیز راجہ کے نئے انکشافات
| | | |

باجوہ،عمران خان، شاہد آفریدی اور نجم سیٹھی:رمیز راجہ کے نئے انکشافات

لاہور،کرک اگین رپورٹ  ایک کرکٹر جب پی سی بی لیول کی ٹاپ سیٹ پر آتا ہے تو اس کا فائدہ ہوتا ہے۔پرابلم یہ ہے کہ جب ادارے کو آپ ایک ٹولہ کی خاطر تباہ کرتے ہیں تو مجھے اس سے تکلیف ہوتی ہے۔میرے خیال میں کرکٹ کا ادارہ بھی میڈیا کی طرح طاقتور ہے،یہ پوری…

کرکٹ کے بڑے سپرسٹار کو اپنی بیوی کے ہاتھوں بڑی شکست
| |

کرکٹ کے بڑے سپرسٹار کو اپنی بیوی کے ہاتھوں بڑی شکست

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے مچل سٹارک کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔حال ہی میں ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کیں،اس کلب میں شامل ہونے والے وہ صرف 7 ویں آسٹریلین  کرکٹر بنے،یہ بڑے گیند باز ہیں لیکن ایک اہم مقابلہ ہارگئے اور ہارے بھی اپنی بیوی سے ہیں،اتفاق یہ ہے کہ ان کی…

عمران خان کا کرکٹ نظام دفن،سابقہ بحال،نجم سیٹھی کی تیزی،منظوری
| | | |

عمران خان کا کرکٹ نظام دفن،سابقہ بحال،نجم سیٹھی کی تیزی،منظوری

      لاہور، 2 جنوری 2023ء،پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین عمران خان کا کرکٹ نظام دفن،سابقہ بحال،نجم سیٹھی کی تیزی،منظوری۔ سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے پیر کو پی سی بی کے آئین 2014 کے تحت ڈیپارٹمنٹس/سروسز آرگنائزیشنز، ریجنز اور ڈسٹرکٹ/زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بحالی کی باضابطہ منظوری…

کراچی ٹیسٹ میں واپسی ،پاکستان کپ،رشی پنت کی خبر،کوہلی کی کمائی
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ میں واپسی ،پاکستان کپ،رشی پنت کی خبر،کوہلی کی کمائی

    کرک اگین رپورٹ   بھارتی کھلاڑی رشی پنت کی حالت بہتر ہوئی ہے اور وہ آئی سی یو سے پرائیویٹ وارڈ منتقل ہوگئے ہیں۔کرکٹر کی ٹانگ کی حالت سنجیدہ بتائی جارہی ہے۔اس حوالہ سے صورتحال غیر یقینی کی ہے۔ ادھر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سال 2022 میں اپنی کمرشل ڈیلز سے اڑھائی…

پی سی بی کا شاہین آفریدی اور حارث رئوف کیلئے بڑا اعلان
| | | |

پی سی بی کا شاہین آفریدی اور حارث رئوف کیلئے بڑا اعلان

    کراچی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا ان فٹ پلیئرز شاہین آفریدی اور حارث رئوف کے حوالہ سے بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی آج سے کراچی میں قومی مرد ٹیم کے طبی عملے کے تحت اپنی بحالی کا کام دوبارہ شروع کریں گے۔ شاہین کو اعلیٰ…

کراچی میں دوسرا ٹیسٹ،لنچ تک پچ اور پیسرزکے نعرےغلط،کیویز کی بڑی بنیاد
| | | | | |

کراچی میں دوسرا ٹیسٹ،لنچ تک پچ اور پیسرزکے نعرےغلط،کیویز کی بڑی بنیاد

کراچی،کرک اگین رپورٹ Getty Images,AFP کراچی میں دوسرا ٹیسٹ،لنچ تک پچ اور پیسرزکے نعرےغلط،کیویز کی بڑی بنیاد۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا وار ناکام،پہلا سیشن فلاپ،نئی پچ ،سپورٹنگ پچ اور دیگر حوالوں سے نئی منیجمنٹ کی کی گئی باتیں غلط ثابت ہوئی ہیں۔کیویز نے پاکستان کے اندر اس کے ہوم گرائونڈ کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کا…

حسن علی  سے متعلق کرک اگین نیوز درست،واپسی،دوسرے ٹیسٹ کا ٹاس،فیصلہ
| | | | | | |

حسن علی سے متعلق کرک اگین نیوز درست،واپسی،دوسرے ٹیسٹ کا ٹاس،فیصلہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نیوز درست۔حسن علی پاکستانی الیون میں شامل،ساتھ ہی نسیم شاہ بھی آگئے ہیں۔نعمان علی اور وسیم جونیئر باہر ہوگئے ہیں۔اسی طرح کیوی ٹیم میں ایک تبدیلی کی نیوز بھی درست ثابت ہوئی ہے۔دونوں کپتانوں نے کراچی میں ٹاس کے بعد اس کا اعلان کیا ہے۔ دوسرا ٹیسٹ کل سے،گرین پچ،پیسرز…

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کا پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی کھیلنے سے انکار،اسکواڈ سے خارج
| | | | | | |

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کا پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی کھیلنے سے انکار،اسکواڈ سے خارج

آک لینڈ،کراچی:کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کا پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی کھیلنے سے انکار،اسکواڈ سے خارج۔نیوزی لینڈ کےکھلاؑڑی ایڈم ملن نے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی کھیلنے سے انکار کیا ہے۔انہوں نے دونوں ممالک میں سیریز میں نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیوی فاسٹ بائولر ایڈم ملن…