ایم ایس دھونی کا پھر آئی پی ایل ٹرافی کی طرف مارچ،رائزرز کا سورج غروب
| | |

ایم ایس دھونی کا پھر آئی پی ایل ٹرافی کی طرف مارچ،رائزرز کا سورج غروب

شارجہ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021 میں سن رائزرز کا سورج غروب ہوگیا،فائنل 4 میں جانے کا اب کوئی بھی ممکنہ راستہ باقی نہیں بچا،شارجہ میں جمعرات کی شب کھیلے گئے اہم ترین میچ میں اسے ٹیبل کی ٹاپ ٹیم چنائی سپر کنگز نے ناک آئوٹ کردیا۔اس جیت کے ساتھ تن تنہا اس کے…

محمد رضوان نے وسیم خان کے بارےمیں کیا رائے دی
| | |

محمد رضوان نے وسیم خان کے بارےمیں کیا رائے دی

Image Source :Getty Images کرک اگین رپورٹ پاکستان میں یہ بات بہت کم لوگوں کو پسند آئے گی کہ محمد رضوان نے مستعفی ہونے والے پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کو کھلم کھلا خراج تحسین پیش کیاہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاکستان کے نائب کپتان محمد رضوان کہتے ہیں کہ وسیم خان نے بطور…

وسیم خان ،ہمیں ویلکم کرنا آیا نہ الوداع کہنا
| | |

وسیم خان ،ہمیں ویلکم کرنا آیا نہ الوداع کہنا

  PHOTO: PCB کرک اگین کا خاص تبصرہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلی کا عمل قریب مکمل ہوا،اب پیچھے کیا بچا ہے۔سب کو پتا ہے۔ہمارے پیارے اور ہمارا قومی میڈیا اس پر لب کشائی کرتے شاید ڈرتا ہے،یا پھرکچھ اور وجہ ہوتی ہے۔اہم مسئلہ جسے بھی تھا،وہ سابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے…

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی آئی سی سی ایونٹس بڈز سے بھارت باہر،پاکستان شامل،کیا ہونے جارہا
| | | | | | | | | |

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی آئی سی سی ایونٹس بڈز سے بھارت باہر،پاکستان شامل،کیا ہونے جارہا

آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کے لئے تمام ممالک متحرک ہیں۔معاملہ اگلے 8 سالہ ایف ٹی پی ایونٹس کا ہے۔2023 سے 2031 کے درمیان آئی سی سی کے 8 انٹر نیشنل ایونٹس ہونگے۔ان میں 2 چیمپئنز ٹرافی ہیں۔2 50 اوورز کے ورلڈ کپ ہیں اور ٹی 20 کے 4 ورلڈ کپ ہونے ہیں۔پاکستان کی…

نیشنل ٹی 20 کپ میں سنٹرل پنجاب کی مسلسل چوتھی ناکامی
| |

نیشنل ٹی 20 کپ میں سنٹرل پنجاب کی مسلسل چوتھی ناکامی

ٰimage Source : PCB راولپنڈی،پی سی بی میڈیا ریلیز سدرن پنجاب کو نیشنل ٹی ٹونٹی میں تاحال جیت کی تلاش ہے۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے دسویں میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹونٹی میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ سدرن پنجاب کی یہ ٹورنامنٹ…

ایشز پر تماشا جاری،انگلینڈ کی معافی کے باوجود پاکستان پر ایک اور بڑا حملہ
| | | | | |

ایشز پر تماشا جاری،انگلینڈ کی معافی کے باوجود پاکستان پر ایک اور بڑا حملہ

  کرک اگین تجزیہ    آسٹریلیا اور انگلینڈ والے ایک دورسرے کو زچ کرنے پر تلے ہیں،ایشز سیریز سر پر ہے اور بے یقینی کے بادل چھائے ہیں،ایسا لگتا ہے کہ انگلینڈ کے ہر پلیئر نے ہر دن کوئی نہ کوئی جھٹکا دینے کا منصوبہ بنالیا ہے،ایک روز قبل کپتان اوئن مورگن نے کہا تھا…

آئی پی ایل میں کوہلی الیون کی ایک اور اہم جیت،راجستھان اچانک ڈھے گیا
| | |

آئی پی ایل میں کوہلی الیون کی ایک اور اہم جیت،راجستھان اچانک ڈھے گیا

کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل میں بدھ کو کھیلے گئے میچ میں  رائل چیلنجرز بنگلور نے راجستھان رائلز کی امیدیں خاک میں ملادیں،پوائنٹس ٹیبل پر اچھی ریس میں رہنے کے لئے راجستھان کا یہ میچ جیتنا ضروری تھا۔دبئی میں اس کی ایک نہیں چلی اور ویرات کوہلی الیون نے لوسکورنگ شو میں کامیابی اپنےنام…

قومی ٹی 20 کپ،سندھ کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک
| | |

قومی ٹی 20 کپ،سندھ کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک

راولپنڈی،پی سی بی میڈیا ریلیز   راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے نویں میچ میں جی ایف ایس سندھ نے بلوچستان کو 77 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 176 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم محض 98 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ 18 رنز کے عوض…

پی سی بی بورڈ آف گورنرز نے وسیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا،اہم بیانات
| | | |

پی سی بی بورڈ آف گورنرز نے وسیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا،اہم بیانات

Image Source : PCB PCB PR پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے وسیم خان کے استعفیٰ کو متفقہ طورپر منظور کرلیا گیا ہے۔وسیم خان نے یہ عہدہ یکم فروری 2019 کو تین سال کے لیے سنبھالا تھا۔ رمیز راجہ وسیم خان کے مشکور چیئرمین پی سی…

انگلینڈ کی معافی،اب نیوزی لینڈ کی باری،افغانستان ٹیسٹ کیوں منسوخ،بڑے کرکٹرز کی آمد
| | | | | | | |

انگلینڈ کی معافی،اب نیوزی لینڈ کی باری،افغانستان ٹیسٹ کیوں منسوخ،بڑے کرکٹرز کی آمد

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی کی معافی مانگ لی ہے،یہ خبر تو آپ دیکھ چکے ہیں،ای سی بی چیف واٹمور نے اب اپنے تازہ بیان میں یہ موقف لیا ہے کہ سکیورٹی مسائل بھی تھے۔پلیئرز سے پوچھا بھی نہیں گیا تھا۔سوال یہ ہے کہ اس وقت تو سکیورٹی مسائل…

وسیم خان کی پی سی بی چیف سے چھٹی،نئی ذمہ داری کی پیشکش
| | |

وسیم خان کی پی سی بی چیف سے چھٹی،نئی ذمہ داری کی پیشکش

پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ وسیم خان نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بی او جی اب آج اس معاملے پر غور کرے گی۔ وسیم خان کے استعفیٰ کی اطلاعات بدھ صبح سے ہی سامنےآگئی تھیں۔اس کے فوری بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس کی تصدیق کرنی پڑی ہے۔سوال…

دورہ پاکستان سے انکار،انگلیند بورڈ نے معافی مانگ لی،پاکستان کے 2 دوروں کا اعلان
| | | | |

دورہ پاکستان سے انکار،انگلیند بورڈ نے معافی مانگ لی،پاکستان کے 2 دوروں کا اعلان

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی کی باقاعدہ معافی مانگ لی ہے۔ای سی بی چیئرمین این واٹمور نے باقاعدہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور متعلقہ حکام سے اپنے رویہ پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ای سی بی اپنی اس غلطی کا ازالہ کرے گا اور اگلے سال 2 بار…