سدرن پنجاب کی نیشنل ٹی ٹونٹی میں جیت کی تلاش ختم نہ ہوسکی،پھر مات
راولپنڈی،پی سی بی میڈیا ریلیز راولپنڈی میں کھیلے جارہے نیشنل ٹی20 میں اے ٹی ایف سدرن پنجاب کی نیشنل ٹی ٹونٹی میں جیت کی تلاش ختم نہیں ہوسکی۔ جمعے کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ سدرن پنجاب نے 175 رنز کا…