شعیب ملک،چوتھائی صدی پرانا پلیئر، 3 سال سے ناکام،ورلڈ ٹی 20 کی ٹکٹ کیسے ملی
| | | | | | | |

شعیب ملک،چوتھائی صدی پرانا پلیئر، 3 سال سے ناکام،ورلڈ ٹی 20 کی ٹکٹ کیسے ملی

تحقیق وتحریر:کرک اگین اسپیشل انوسٹی گیشن ڈیسک یہ پاکستان کرکٹ ہے،یہاں کچھ بھی ممکن ہے۔تعلقات،شور شرابہ،دبائو اور آوازیں بلند کرکے درست کو غلط اور غلط کو درست کردو۔پاکستان کے نومنتخب چیئرمین رمیز راجہ کے خیالات جو بھی تھے،اس کی مثال ایسی ہے کہ سیٹ پر جانے کے بعد عمران خان کو دیکھ لیں۔پہلے کیا کہتے…

نیشنل ٹی 20 کپ،سیمی فائنل کی انٹری شروع،ٹیم کو ٹکٹ مل گیا
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،سیمی فائنل کی انٹری شروع،ٹیم کو ٹکٹ مل گیا

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی 20 کپ،سیمی فائنل کی انٹری شروع،ٹیم کو ٹکٹ مل گیا۔نیشنل ٹی ٹونٹی کے اٹھائیسویں میچ میں ناردرن نے بلوچستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ ناردرن نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد 186 رنز کا ہدف ایک گیند قبل…

پاکستان کے بعد ایک اور ملک بھی ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں تبدیلی کرگیا،اہم پلیئرشامل
| | | |

پاکستان کے بعد ایک اور ملک بھی ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں تبدیلی کرگیا،اہم پلیئرشامل

کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں پاکستان نے جو کچھ کیا ہے۔شاید ہی دنیا کی کوئی ٹیم کرے۔اس قدر تبدیلیاں کہ ایک چوتھائی سے زائد ٹیم ہی بدل جائے،کہاں ہوتا ہے۔نتیجہ میں پاکستان میں سب کچھ ہوگیا۔اس پر تو الگ سے بات ہوگی۔فی الحال ایک اور ٹیم کی بات کرتے ہیں کہ اس…

نیشنل ٹی 20 کپ،دفاعی چیمپئن کی جیت
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،دفاعی چیمپئن کی جیت

لاہور، پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی ٹونٹی کے پچیسویں میچ میں دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے جی ایف ایس سندھ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان کی 100 رنز کی ناقابل شکست شراکت داری نے کے پی کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ خیبرپختونخوا نے 153 رنز کا ہدف…

پاکستان کرکٹ،200 نوجوان ایکشن میں آنے والے
| | |

پاکستان کرکٹ،200 نوجوان ایکشن میں آنے والے

لاہور. پی سی بی پریس ریلیز تھری ڈے نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ اور ون ڈے نیشنل انڈر 19 کپ کاآغاز اتوار سے ہوگا۔ چھ مختلف وینیوز پر کھیلے جانے والے ایونٹس میں 200 کے قریب نوجوان کرکٹرز شرکت کریں گے۔ چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی مجموعی طور پر 12 ٹیموں پر مشتمل نیشنل انڈ…

شعیب ملک بھی ورلڈ ٹی 20 کپ ٹیم میں آگئے،پی سی بی کا مکمل یو ٹرن
| | | | | |

شعیب ملک بھی ورلڈ ٹی 20 کپ ٹیم میں آگئے،پی سی بی کا مکمل یو ٹرن

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز شعیب ملک بھی ورلڈ ٹی 20 کپ ٹیم میں آگئے،پی سی بی کا مکمل یو ٹرن۔ مڈل آرڈر بیٹر شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ۔ صہیب مقصودکمر کی تکلیف کے باعث قومی ٹی…

ورلڈ ٹی 20 کپ،پاکستان اسکواڈ کی کورونا رپورٹ آگئی
| | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ،پاکستان اسکواڈ کی کورونا رپورٹ آگئی

پی سی بی میڈیا ریلیز آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے لئے م،نتخب پاکستانی اسکواڈ اور معاون اسٹاف کےکورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ہے۔پی سی بی نے اس کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کو ٹریننگ کی…

نیشنل ٹی 20 کپ،شرجیل کی سنچری کابوجھ،سدرن پنجاب ایونٹ سے باہر
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،شرجیل کی سنچری کابوجھ،سدرن پنجاب ایونٹ سے باہر

  لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز جی ایف ایس سندھ نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو 45 رنز سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ شرجیل خان کی 56 گیندوں پر 101 رنز کی تباہ کن اننگز کھیل کر سندھ کی جیت میں اہم کردار ادا…

آئی پی ایل،ممبئی بھی باہر،نیا قانون تیار،بغیر ہٹر کے بال ڈالنے کی اجازت،ایشز کی بھی اپ ڈیٹ
| | | | |

آئی پی ایل،ممبئی بھی باہر،نیا قانون تیار،بغیر ہٹر کے بال ڈالنے کی اجازت،ایشز کی بھی اپ ڈیٹ

کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،ممبئی بھی باہر،نیا قانون تیار،بغیر ہٹر کے بال ڈالنے کی اجازت،ایشز کی بھی اپ ڈیٹ۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ایشز سیریز کے لئے مشروط اجازت دے دی ہے۔اس بات کا اعلان جمعہ کے روز ای سی بی نے کیا لیکن اس سے 3 روز قبل ہی یہ بات کلیئر ہوگئی تھی…

سرفراز احمد کا سفارشی میڈیا،انضمام الحق سلیکشن پر برہم،بات سچ کرگئے
| | | | | | |

سرفراز احمد کا سفارشی میڈیا،انضمام الحق سلیکشن پر برہم،بات سچ کرگئے

کرک اگین رپورٹ،اسپیشل تجزیہ یاد رکھیں کہ اس رپورٹ میں غیر جانبداری کو بنیاد بنایا گیا ہے۔اس میں کرک اگین کا اپنا تجزیہ بھی ہے اور رپورٹ بھی۔ساتھ میں ریسرچ بھی ہے اور سابق کپتان انضمام الحق کا تازہ ترین تبصرہ بھی۔پاکستان کی ورلڈ ٹی 20 کپ کھیلنے والی ٹیم میں جمعہ کو جو تبدیلیاں…

ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ پر رمیز راجہ کا یو ٹرن،کووڈ19 ٹیسٹ ہوگئے
| | | | | |

ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ پر رمیز راجہ کا یو ٹرن،کووڈ19 ٹیسٹ ہوگئے

کرک اگین رپورٹ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کردیا۔سرفراز احمد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ کے اختتام پر بائیو سیکیور ببل جوائن کریں گے۔مقامی ہوٹل پہنچنے پر تمام کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی۔ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آنے پر…

نیشنل ٹی 20 کپ،سنٹرل پنجاب کو شکست
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،سنٹرل پنجاب کو شکست

راولپنڈی،پریس ریلیز ناردرن نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے ایک دلچسپ میں سنٹرل پنجاب کو پانچ وکٹوں سے ہرا یا ۔سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو میچ جیتنے کے لئیے 195 رنز کاہدف دیا تھا جو اس نے آخری اوور میں پانچ وکٹوں پر پورا کر لی۔ناردرن کاہدف کے تعاقب میں آغاز اچھا نہ تھا پہلے بیٹر…