دبئی محمد عامر کا پیار،ایک اور پیار بھی ساتھ
| | | |

دبئی محمد عامر کا پیار،ایک اور پیار بھی ساتھ

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image Source Twitter پیسر محمد عامر ریٹائر ہیں،یا پھر ڈراپ ہیں،قومی ریڈار پر ہیں یا نہیں ہیں،کرکٹ فینز کے دلوں میں رہتے ہیں،ہر اہم موقع پر ٹویٹ بھی کرتے ہیں،چٹکلے بھی چھوڑتے ہیں،طنزیہ جملوں کا خندہ پیشانی سے جواب بھی دیتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ انٹر نیشنل سطح پر قومی نمائندگی نہ…

انڈر 19 ایشیا کپ,پاکستان کو سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست،بھارت فائنل میں
| | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ,پاکستان کو سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست،بھارت فائنل میں

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image Twitter انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل میں پاکستان نے وہ کیا جو اس کے سینیئرز کی پہچان ہے۔148 رنزکے آسان ہدف کو جیسے پہاڑ بنایا،وہ کوئی نئی بات نہیں تھی،اس کے حصول کے لئے کرکٹرز جیسے کھیلتے دکھائی دیئے،وہ نہایت قابل گرفت بات ہے۔سری لنکا نے 22 رنز سے ہرا…

سنچورین ٹیسٹ بھارت کے نام،نئی تاریخ رقم،ایک اور کی امید
| | | | |

سنچورین ٹیسٹ بھارت کے نام،نئی تاریخ رقم،ایک اور کی امید

سنچورین،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter بھارت نے سنچورین ٹیسٹ 113 رنز سے جیت لیا ہے،آخری روز جنوبی افریقا ٹیم  305رنزکے تعاقب میں  صرف 191رنز پر ڈھیر ہوگئی۔امیدوں کے مرکز ڈین ایلجر77 کرکے گئے۔بھارت نے پہلے ہی سیشن میں 4 وکٹیں جلد ہی اڑادیں۔یہ اس مقام پر بھارت کی پہلی کامیابی بھی ہے۔بمراہ اور شامی…

بابر اعظم بھی آخر کار آئی سی سی ایوارڈ لسٹ میں آگئے
| | | | | | | |

بابر اعظم بھی آخر کار آئی سی سی ایوارڈ لسٹ میں آگئے

  دبئی۔کرک اگین بابر اعظم بھی آخر کار آئی سی سی پلیئرز ایوارڈ برائے 2021 کے لئے نامزد ہوگئے ہیں۔28 دسمبر سے کرکٹ گلوبل باڈی روازنہ کی بنیاد پر فارمیٹ کے اعتبار سے اعلان کر رہی ہے۔ جمعرات کو ایک روزہ کرکٹ کے لئے 4 پلیئرز کو شارٹ لسٹ کیا گیا۔ٹیسٹ اور ٹی 20 ایوارڈز…

انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل،سری لنکا کا پاکستان کو 148 رنز کا ہدف
| | | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل،سری لنکا کا پاکستان کو 148 رنز کا ہدف

  دبئی۔کرک اگین Image Twitter سری لنکا نے انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل میں پاکستان کو حیران کردیا۔ٹاپ 8 وکٹ 70 پر گنوانے کے بعد اس نے 148 اسکور کا ہدف دے دیا۔ سری لنکا انڈر 19 ٹیم نے پاکستان کے خلاف گرتے ہوئے کچھ حیران نما کام کردیا۔70 پر 8 وکٹ گنوانے والی…

انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل،پاکستان نے سری لنکا کے 8 کھلاڑی فوری شکار کرلئے
| | | | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل،پاکستان نے سری لنکا کے 8 کھلاڑی فوری شکار کرلئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کرکٹ کی پرانی پہچان کی یاد تازہ آگئی،نوجوان بائولرز نے لنکا ایسی گرائی ہے کہ وہ دوبارہ اٹھ ہی نہ سکی۔ٹاپ آرڈر سمیت مڈل آرڈر کے پرخچے اڑادیئے ہیں۔ناک آئوٹ میچ یکطرفہ رخ اختیار کرتا جارہا ہے۔ دبئی میں…

ایشز پر کورونا کا ایک اور وار،میچ  ریفری بھی 10 روز کے لئے بند
| | | | |

ایشز پر کورونا کا ایک اور وار،میچ ریفری بھی 10 روز کے لئے بند

میلبورن۔کرک اگین رپورٹ Image by AP,File Photo ایشز کرکٹ سیریز مسلسل کووڈ کے اٹیک میں ہے۔انگلینڈ پر اب تک 7 اٹیک ہوچکے ہیں۔سب سے بڑا جھٹکا اس کے ہیڈ کوچ سلور ووڈ کا تھاوہ سڈنی ٹیسٹ سے آئوٹ ہوگئے ہیں۔10 دن کے لئے قرنطینہ میں ہیں۔اب ایک اور اٹیک سیریز کے آفیشلز پر ہوگیا ہے۔ریفری…

رواں صدی کے بڑے کھلاڑی راس ٹیلر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان،پاکستان کے دورے سے باہر
| | | | |

رواں صدی کے بڑے کھلاڑی راس ٹیلر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان،پاکستان کے دورے سے باہر

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ File Photo کرکٹ کی دنیا کا،رواں صدی کے بڑے کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ لے لی۔نیوزی لینڈ کے مایہ ناز بیٹر راس ٹیلر نے انٹر نیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ راس ٹیلر نے کہا ہے کہ آج میں اعلان کرتا ہوں کہ ہمارا جاری کرکٹ ہوم سیزن میرے کیریئر کے…

ایشز اور انگلش کیمپ کو زوردار جھٹکا،ہیڈکوچ 10 روز کے لئے قید،سڈنی ٹیسٹ سے باہر
| | | |

ایشز اور انگلش کیمپ کو زوردار جھٹکا،ہیڈکوچ 10 روز کے لئے قید،سڈنی ٹیسٹ سے باہر

میلبورن ،کرک اگین اسپیشل رپورٹ Image ,file Photo ایشز سیریز کو بڑا جھٹکا،انگلش کیمپ کو خوفناک دھکا۔ایک اور کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا،ہیڈ کوچ ہی اگلے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔دورہ آسٹریلیا میں موجود انگلینڈ کیمپ کا یہ اوور آل 7 واں کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔اس بار ان کی فیملی ممبر کا ٹیسٹ مثبت آگیا…

سنچورین میں بھارت تاریخ کی پہلی فتح کے قریب ،پروٹیز کیا سرپرائز دے سکتے
| | | |

سنچورین میں بھارت تاریخ کی پہلی فتح کے قریب ،پروٹیز کیا سرپرائز دے سکتے

سنچورین،کرک اگین  رپورٹ Image source Twitter بھارتی کرکٹ ٹیم تاریخ میں پہلی بار سنچورین کا قلعہ فتح کرنے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ویرات کوہلی الیون کو سال 2021 کے آخری جب کہ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں فتح کے لئے صرف 6 وکٹیں درکار ہیں۔پروٹیز ٹیم کو اپنے ہوم گرائونڈ میں جیت کے لئے مزید…

انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنلز آج،پاکستان اور بھارت پھر ایک دوسرے کے سامنے آنے کی جنگ کریں گے
| | | | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنلز آج،پاکستان اور بھارت پھر ایک دوسرے کے سامنے آنے کی جنگ کریں گے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت آج ایک دوسرے کے سامنے آنے کی جدوجہد کریں گے۔روایتی حریف ایشین یوتھ ٹائیگرز بننے کی فیصلہ کن جنگ کے لئے ایک دوسرے کے سامنے صف بندی کیے لئے کوالیفائی کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔ایسا ہوا تو ایک دنیا کی توجہ پھر ایک ایک فائنل کی جانب مرکوز…

قائد اعظم ٹرافی کا چیمپئن  کے پی کے
| | |

قائد اعظم ٹرافی کا چیمپئن کے پی کے

  کراچی۔پی سی بی پریس ریلیز قائد اعظم ٹرافی کا چیمپئن کے پی کے۔خیبر پختونوخواہ نے ناردرن کو شکست دے کر قائداعظم ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا. نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ڈے اینڈ نائٹ فائنل میں دفاعی چیمپئن نے ناردرن کو 169 رنز کے بھاری مارجن سے ہرادیا۔ میچ کے آخری روز…