عجب مثال،غضب روش،نیوزی لینڈ آئی سی سی ورلڈ کپ سے باہر،سکاٹ لینڈ شامل،بریکنگ نیوز
| | | | | | | |

عجب مثال،غضب روش،نیوزی لینڈ آئی سی سی ورلڈ کپ سے باہر،سکاٹ لینڈ شامل،بریکنگ نیوز

کرک اگین رپورٹ لیں جی نیوزی لینڈ نے کرکٹ کے چھوٹوں کے سب سے بڑے ورلڈ کپکو کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔50 اوورزکا ورلڈ کپ کسی بھی ٹیم،ملک حتیٰ کہ پلیئرز کے نہایت اہم ہوتا ہے۔یہ اس لئے بھی کہ یہاں سے اپنا آپ منوالے والے راتوں رات سینئر ٹیم میں آجاتے ہیں اور کپتان…

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی،بھارتی حکومت کے پیٹ میں ابھی سے مروڑ،پہلا حملہ کردیا،سخت جواب ضروری
| | | | | | | | | |

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی،بھارتی حکومت کے پیٹ میں ابھی سے مروڑ،پہلا حملہ کردیا،سخت جواب ضروری

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بندرکے ہاتھ میں استرا،حادثاتی چیمپئن،مشکوک ایونٹ کےجھومر،دولت کی ریل پیل کرکے اپنے آپ کو کوئی ملک بھی جب کنگ بنالے گا تو پھر یہی کچھ ہوگا۔بندر کسی کی ٹنڈ بھی کرسکتا ہے۔کسی کی آنکھ بھی پھوڑ سکتا ہےا ور اپنے آپ کو بھی نقصان دے سکتا ہے۔یہ ایک مثالی پیرا گراف…

گھر میں آتے ہی بھارتی دوبارہ شیر،نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹی 20 میچ جیت لیا
| | | |

گھر میں آتے ہی بھارتی دوبارہ شیر،نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹی 20 میچ جیت لیا

جے پور،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter اپنے ملک پہنچتے ہی بھارت شیر بن گیا،چند روز قبل ورلڈ ٹی 20 کپ میں نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد اسے میگا ایونٹ سے باہر ہونا پڑا تھا۔ایسے میں کپتان ویرات کوہلی بھی چھوڑ گئے،کوچ بد ل گئے یا گھر کے شیروں والی بات ہوئی،جو بھی ہوا۔بھارت…

افغانستان کرکٹ کے حوالہ سے آئی سی سی کا نیا قدم،گنگولی کو نیا عہدہ،رمیز راجہ کو نئی ذمہ داری مل گئی
| | | | | | |

افغانستان کرکٹ کے حوالہ سے آئی سی سی کا نیا قدم،گنگولی کو نیا عہدہ،رمیز راجہ کو نئی ذمہ داری مل گئی

دبئی،کرک اگین رپورٹ File Photo انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ بورڈ میٹنگ کے اہم فیصلے سامنے آرہے ہیں،ایک روز قبل میگا ایونٹس کے حوالہ سے تفصیلات جاری ہوئی تھیں،آج 17 نومبر بدھ کو آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ اس کی کرکٹ کمیٹی کے ہیڈ بھارتی بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی ہونگے،وہ…

ایشز،عثمان خواجہ کے کیریئر کا تاریخی لمحہ،آسٹریلین ٹیم کا اعلان
| | | | | |

ایشز،عثمان خواجہ کے کیریئر کا تاریخی لمحہ،آسٹریلین ٹیم کا اعلان

میلبورن،کرک اگین رپورٹ ایشز،عثمان خواجہ کے کیریئر کا تاریخی لمحہ،آسٹریلین ٹیم کا اعلان۔آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے پہلے 2 میچز کے لئے اپنا ٹیسٹ اسکواڈ فائنل کرلیا ہے۔پاکستانی نژاد عثمان خواجہ15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔حتمی الیون میں شمولیت کے لئے ان کے قریبی اور بنیادی حریف ٹریوس ہیڈ ہونگے۔عثمان خواجہ قریب 2…

برطانوی وزیر اعظم کا نوٹس،انگلینڈ کرکٹ ایمرجنسی کے قریب،ایوانوں میں ہلچل
| | | |

برطانوی وزیر اعظم کا نوٹس،انگلینڈ کرکٹ ایمرجنسی کے قریب،ایوانوں میں ہلچل

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ایمرجنسی حالات میں داخل،برطانوی وزیر اعظم کی جانب سے نوٹس لینے،ایکشن کا حکم کرنے کے بعد انگلینڈ کرکٹ کے ایوانوں میں تہلکہ مچ گیا ہے،نسل پرستی کے جاری پرانے مرض پر گزشتہ 18 ماہ کی بحث کا اصل نتیجہ نکلنے والا ہے۔معروف کرکٹ مبصر ڈیوڈ لائیڈ کو تو براہ راست…

قصہ آئی سی سی گلوبل ایونٹس کی تقسیم کا،ہاتھ تو پھر بھی ہوگیا
| | | | | | | | | | | | | | | | |

قصہ آئی سی سی گلوبل ایونٹس کی تقسیم کا،ہاتھ تو پھر بھی ہوگیا

کرک اگین خصوصی رپورٹ آئی سی سی نے اگلے 8 سالہ گلوبل ایونٹس کی میزبانی تقسیم کردی ہے۔پاکستان کے نام بھی ایک قرعہ فال نکلا ہے۔یہاں 2 باتیں کرنے کے لئے یہ تحریر لکھی جارہی ہے۔پہلی بات یہ ہے کہ اردو سروس کے اعتبار سے کرک اگین نے 11 نومبر 2021 کو ایک خبر دی…

پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا دفاع اپنے ملک میں کرے گا
| | | | | | |

پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا دفاع اپنے ملک میں کرے گا

دبئی، 16 نومبر 2021ء،پی سی بی پریس ریلیز File photo پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو سونپنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے انعقاد سے ہم دنیا کو بتائیں گے کہ پاکستان اس…

ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے میزبان 7 شہر،اہم تفصیل جاری
| | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے میزبان 7 شہر،اہم تفصیل جاری

سڈنی،کرک اگین آسٹریلیا 365 دن کا بھی حکمران نہ بن سکا.ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کی میزبانی کی تیاری شروع کرنے پر مجبور،7 شہر میزبان ہونگے. سیمی فائنلز سڈنی اور ایڈیلیڈ اور فائنل ایم سی جی میں ہوگا. ٹورنامنٹ کے 45 میچز ہونگے. پرتھ، برسبین، گیلونگ اور ہوبارٹ میزبانی میں شامل ہیں. ایڈیلیڈ اوول پہلی…

قومی ٹیسٹ اسکواڈ روانگی،ٹی 20 ٹیم کی واپسی کی اپ ڈیٹ
| | | | |

قومی ٹیسٹ اسکواڈ روانگی،ٹی 20 ٹیم کی واپسی کی اپ ڈیٹ

  لاہور. پی سی بی پریس ریلیز قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 18 نومبر کو لاہور کے بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوں گے. یہ تمام کھلاڑی 21 نومبر کو ڈھاکہ روانہ ہوں گے. ڈھاکہ میں ایک روزہ قرنطینہ کے بعد یہ کھلاڑی 23 نومبر کو اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے. قومی ٹیسٹ اسکواڈ…

کیوی ٹیم جے پور اترگئی،کل پہلا ٹی 20 میچ،بھارت دہری مشکل میں کیوں
| | | |

کیوی ٹیم جے پور اترگئی،کل پہلا ٹی 20 میچ،بھارت دہری مشکل میں کیوں

جے پور،کرک اگین رپورٹ Image source by Twitter کیوی ٹیم جے پور اترگئی،کل پہلا ٹی 20 میچ،بھارت دہری مشکل میں کیوں۔ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل ہارنے والی کیوی ٹیم 24 گھنٹے بعد بھارتی شہر جے پور پہنچ گئی ہے۔ٹیم کا سفر چارٹرڈ فلائٹ سے ہوا ہے۔اس طرح بھارت اترتے ہی کووڈ ٹیسٹ لیا گیا،جس کی…

قومی کرکٹر اور ہیڈ کوچ میں شدید تلخ کلامی،ایک کی گھر روانگی
| | |

قومی کرکٹر اور ہیڈ کوچ میں شدید تلخ کلامی،ایک کی گھر روانگی

اسلام آباد،ٹی وی رپورٹ Image by  AFP.file photo پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی میں قومی کرکٹرز اورکوچ میں پھڈا پڑگیا،شدید لڑائی اور تلخ جملوں کے تبادلے کی بھی آواز آئی ہے۔پاکستان کے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے مطابق پاکستانی ٹیم سے ڈراپ حارث سہیل اور بلوچستان ٹیم کے ہیڈ کوچ…