| | | |

پاکستانی اننگ تو 130 رنز تک محدود ہوگئی

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ

PCB Twitter Image

اسے کیا کہیں،جو بھی،میچ کے بعد بات ہوگی،یہاں صرف اتنا کہ پاکستان نے 3 ملکی ٹی 20 کپ  میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے  صرف  رنز کا ہدف دیا ہے۔

بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے نیٹنگ کا اعلان کیا۔30 رنز کے بہتر آغاز کے باوجود اننگ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 130 رنز تک محدود ہوگئی۔

آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے

کپتان بابر اعظم 21،محمد رضوان16،شان مسعود 14 اور شاداب خان8 رنزکرسکے۔افتخار احمد نے 27 اورحیدر علینے8 رنزکئے ۔آصف علی نے 25 ناٹ آئوٹ رنزبنائے۔ابھی تو دونوں میں 50 رنزکی شراکت بھی تھی۔

کیویز کی جانب سے ٹم سائوتھی،مچل بریسویل،مچل سینٹنر نے2،2 وکٹیں لیں۔

کیویز کو میچ جیتنے کے لئے 131 رنزدرکار ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *