| | | | | |

ورلڈکپ میں پاکستان کی فتح،اسٹیڈیم میں کتنے آدمی تھے،آئی سی سی نے تعداد بتادی

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ میں پاکستان کی فتح،اسٹیڈیم میں کتنے آدمی تھے،آئی سی سی نے تعداد بتادی۔آئی سی سی ورلڈکپ میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈ کے مقابلے کو دیکھنے کیلئے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کتنے تماشائی تھے۔آئی سی سی نے کنفرم کردیا ہے۔

متعدد ڈرامے،امام الحق کا چما،شاہین نے ڈچ بیٹر کو زمین بوس کیا،حارث کی تیزی پر چھکا

آئی سی سی کے مطابق میچ دیکھنے کے لئے آنے والوں کی کل تعداد 9470 تھی۔یوں دس ہزار سے کم فینز یہ میچ دیکھنے آئے تھے۔

آئی سی سی کے مطابق کل کا پہلا میچ دیکھنے والوں کی تعداد 47 ہزار سے زائد تھی۔

بھارت کا اپنا میچ اتوار کو آسٹریلیا کے خلاف ہے،پیک اسٹیڈیم تب ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *