| | | |

شاداب خان کی شادی بھی بڑے کرکٹر کے گھر

کرک اگین رپورٹ

شاداب خان کی شادی بھی بڑے کرکٹر کے گھر ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی شادی اب بڑے کرکٹرز کے گھرانوں میں ہورہی ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کی شادی  شاہد خان آفریدی کی بیٹی سے ہوئی ہے تو درمیان میں شان مسعود کی شادی ہوئی۔بھلے وہ کسی کرکٹر گھرانے میں نہیں تھی لیکن پوری کرکٹ ٹیم جمع تھی۔

شان مسعود کی شادی تقریبات شروع،انگوٹھی پہنادی

اب نئی اطلاعات یہ ہیں کہ شاداب خان کی شادی کے معاملات بھی تیزی دے سیٹ ہورہے ہیں۔ان کی شادی بھی ایک بڑے کرکٹر کے گھر ہونے والی ہے۔سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر اور ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ انکی شادی طے ہورہی ہے۔

یوں شاہین آفریدی کی شادی کی طرح شاداب خان کی شادی بھی ایک بڑی نیوز ہوگی اور ایک بڑا شو ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *